Daily Archives: جنوری ۱۰, ۲۰۱۶

صنف نازک اب لاہور کی سڑکوں پر موٹرسائیکل ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

لاہور(92نیوز)علم  کا میدان  ہو یا کھیل کا میدان خواتین کا ڈنکا سب جگہ پر  بج  رہا ہے اور  تو اور  صنف نازک نے تو اب موٹرسائیکل چلانا بھی سیکھ لی ہے۔ تفصیلات کےمطابق یہ دو پہیوں والی سواری جس نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی کی ٹرافی پاکستان ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی۔ دنیا بھر کا سفر کرنے والی ٹرافی دو روز پاکستان رہنے کے بعد بنگلہ دیش چلی جائے گی۔ تفصیلات کےمطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے نمائندے ورلڈ ٹی ٹوینٹی کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حسن نواز اہلخانہ سمیت لاہور ایئر پورٹ کی ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

  لاہور(92نیوز)وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نواز اہلخانہ سمیت لاہور ایئر پورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ تفصیلات کےمطابق  اسٹیٹ لاؤنج کی لفٹ بجلی کی بندش پر رک گئی تھی جس کی وجہ سے حسن نواز اپنے اہلخانہ سمیت لفٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب پولیس کے شیر جوانوں نے صرف ایک سورو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲ شام ۱۱:۰۲ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب پولیس کے شیر جوانوں کے کارنامے تو آئے دن خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں لیکن لاہور ایئرپورٹ پر تعینات پولیس اہلکار نے  سر عام رشوت لے کر سکیورٹی پر سوالات کھڑے کر دیئے سوشل میڈیا پر گردش کرتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صوابی : دریائے سندھ کا کنارہ سیاحوں کیلئے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

صوابی(92نیوز)صوابی میں دریائے سندھ کا کنارہ سیاحوں کے لئے بہترین تفریح گاہ بن گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخوا میں سیاحتی مقامات کی کمی نہیں، صوابی کے علاقے ہنڈ جہاں تاریخی مقامات کے لئے مشہور ہے وہاں اب دریائے سندھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : جگا ٹیکس نہ دینےپر نوجوان قتل ،لوا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں جگاٹیکس نہ دینےپرمسلح افرادنےفائرنگ کرکےایک شخص کوقتل اور دوکوزخمی کردیا،لواحقین  نے لاش سڑک پررکھ کراحتجاج کیا،پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ نشترکالونی کےعلاقےکاچھامنڈی میں آڑھتیوں اورپلےداروں کےدرمیان جگاٹکس نہ دینےپرجھگڑا ہوگیا جس پرمیاں شفیق نےساتھیوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صرف ایک طالبہ کی خاطر جاپان ریلوے نے اسٹی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳ شام ۱۰:۴۳ شام

  ہوکائیڈو(ویب ڈیسک)جاپانیوں کے نزدیک تعلیم اتنی اہم کہ جاپانی ریلوے نے صرف ایک طالبہ کے لیے اسٹیشن  کوختم کرنے کافیصلہ موخرکردیا جاپانی ریلوے کے اس فیصلے کودنیابھرمیں سراہاجارہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق جاپان کے محکمہ  ریلوے نے تاریخی فیصلہ کرکے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے 62ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا فا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۳۶ شام ۹:۳۶ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن نے باسٹھ ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ جیت لی ۔ سنسنی خیز فائنل میچ میں فاتح ٹیم کا فیصلہ پینلٹی اسٹروکس پر ہوا ۔ تفصیلات کےمطابق ہاکی کلب آف پاکستان میں کھیلے جانے والے باسٹھ ویں نیشنل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سی پیک ، حکومتی اتحادیوں نے بھی اے پی سی م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاک چین اقتصادی راہداری پر سیاسی جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کر دیا  اسلام آباد میں  آل پارٹیز کانفرنس کے دوران حکومتی اتحادیوں نے بھی اعتراضات اٹھا دئیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کو نظر انداز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی وزیر دفاع ہنگامی دورہ پاکستان کے بع...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۱۹ شام ۹:۱۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان  دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ سعودی وزیر  پونے 6گھنٹے کے لیے پاکستان آئے جہاں انکی  کی وزیر اعظم اور آرمی چیف سے الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ کے خلاف انتقامی سیاست ہورہی ہے  : مول...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۵۲ شام ۸:۵۲ شام

کراچی(92نیوز)سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو نے ایک بار وفاق کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہا کہ سندھ کے خلاف انتقامی سیاست ہورہی ہے  اگر ایک صوبہ بے چین ہوگا تو سکون دوسرے کسی صوبے میں بھی نہیں ہوگا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رینجرز اختیارات کے معاملے پر تلخی نہیں چا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

کراچی(92نیوز)وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق نے ہمارے خلاف انتقامی کارروائیاں شروع کی ہوئی ہیں،رینجرز اختیارات پر تلخی نہیں چاہتے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعلی ہاوس میں چینی ڈاکٹروں کے اعزاز میں استقبالیے کے بعد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ کے وزیر بے محکمہ میر ہزار خان بجاران...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

کراچی(92نیوز)سندھ کے وزیر بے محکمہ میر ہزار خان بجارانی مستعفی ہوگئے ہیں  محکمہ ورکس واپس لے کر محکمہ تعلیم دیا گیا تھا جس پر  بجارانی نے سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کی موجودگی میں قلمدان سنبھالنے سے انکار کیاتھا ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

راہداری منصوبہ ، سندھ کا پہلا، بلوچستان ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۱۹ شام ۸:۱۹ شام

اسلام آباد92نیوز)راہداری منصوبوں میں سندھ کا پہلا، بلوچستان کا دوسرا نمبر ہےہے ۔  احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی سے امتیازی سلوک نہیں ہوگا چھیالیس ارب ڈالر میں سے پینتیس ارب ڈالر توانائی سیکٹر میں لگ رہے ہیں میاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد اور گوادر سمیت کئی علاقوں میں...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۱۵ شام ۸:۱۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، کرک اور گوادر سمیت ملک کے کئی حصوں میں زلزلے کےایک بار پھر جھٹکے ۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آگئے۔






تازہ ترین ویڈیوز