Daily Archives: جنوری ۸, ۲۰۱۶

سندھ حکومت کی ہٹ دھرمی کے بعد عالمگیر خان ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

  کراچی(92نیوز)کراچی میں کھلے ہوئے مین ہولز کے ساتھ وزیر اعلیٰ کی تصاویر بنانے والے عالمگیر خان نے انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کے بعد خود ہی مین ہولز پر ڈھکن لگانے شروع کر دئیے کہتے ہیں کہ اب وہ بلدیاتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

راولپنڈی : بنک ڈکیتی میں مزاحمت پر سکیورٹ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے ایک بنک میں دن دیہاڑے  ڈکیتی کی واردات ہوگئی،  جس میں  پانچ ڈاکو سولہ لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے فائرنگ سے بنک کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ساڑھے تین بجے 5 مسلح ڈاکو بنک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب اور ایران کشیدگی کم کرانے کیلئے...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)تحریکِ انصاف کے سربراہ  عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کشیدگی شدت اختیار کرسکتی ہے جس کا نقصان امت مسلمہ کو ہوگا پاکستان قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے ثالث بنے ، بھارت میں کچھ عناصر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب کے نو ڈویژنز میں کرکٹ اکیڈمیاں بنان...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

لاہور(92نیوز)آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی مدد سے کرکٹ اکیڈمیز کے قیام سے کرکٹ کے فروغ میں مدد ملے گی جبکہ نئی نسل کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے میں بھی کامیاب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت:شاہ رخ، عامر خان سمیت 40شخصیات کی سک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

  نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی حکومت نے شاہ رخ خان اور عامر خان سمیت بالی ووڈ کی چالیس شخصیات کو انتہا پسندوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ انتہا پسند حکومت نے ان بالی ووڈ ستاروں سے سکیورٹی واپس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیاسی اور عسکری قیادت کا بھارت سے مذاکرات...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)سیاسی وعسکری قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ خطے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور  پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں بھارت سےتعاون کیا جائے گاملکی قیادت کی اہم بیٹھک میں اس عزم کا بھی اظہار کیا گیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر بڑے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

  سیؤل(ویب ڈیسک)ہائیڈروجن بم کا مقابلہ ہوگا موسیقی سےکیا  جانے لگا ۔ جنوبی کوریا  نے شمالی کوریا کی سرحد پر بڑے بڑے ایمپلی فائر لگا کر جمہوریت کے حق میں پیغامات اور نغمے نشر کرنا شروع کردیئے ہیں ۔






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی ایچ اے :  17ارب کے اسکینڈل میں اشفاق کیا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۲۴ شام ۹:۲۴ شام

لاہور(92نیوز)ڈی ایچ اے لاہور میں اربوں کے غبن پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے  سترہ ارب روپے کے اسکینڈل میں سابق آرمی چیف اشفاق پرویزکیانی کے بھائی کا نام بھی سامنے آ گیا۔ کامران کیانی سے نیب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے کے سکیورٹی  مینجر کا لاہور ایئر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۴۹ شام ۸:۴۹ شام

  لاہور(92نیوز)پی آئی اے کے سکیورٹی  مینجر اسد  بخاری کا لاہور ایئرپورٹ کے لاکرز پر چھاپہ پچاس لاکر توڑ کر لاکھوں روپے کا چوری کا سامان برآمد کرلیا ایئرلیگ کے عہدیدار اشعر بیگ، قیصر اور نورالحق نے اس موقع پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : کچرے اور غلاظت کے ڈھیرلگنے سے شہری...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۳۶ شام ۸:۳۶ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں کچرےاورغلاظت کےڈھیرلگنےسےشہریوں کی صحت کوسنگین خطرات لاحق ہوگئےہیں لیکن انتظامیہ مسئلہ حل کرنےکےبجائےسابق حکومتوں کواس کاذمہ دار ٹھہرارہی ہے۔ تفصیلات کےمطابقق سوک سینٹر جہاں پربلدیہ عظمیٰ کراچی کےایڈمنسٹریٹرسمیت تمام اعلیٰ افسران کےدفاترہیں اوریہاں جلتاہوا کچرےکاڈھیران کی بدترین کارکردگی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۲۹ شام ۸:۲۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا ٹرانسپیرنسی کا پی ایس او کو خط میں کہنا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ بین الحکومتی نہیں جبکہ  خفیہ معاہدہ پیپرا رولز کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تھر میں موت کے ڈیرے، زندگی تھر تھر کانپنے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۷:۱۳ شام ۷:۱۳ شام

تھرپارکر(92نیوز)تھر میں موت کے ڈیرے زندگی تھر تھر کانپنے لگی آج مزید چھ پھول مرجھا گئے آٹھ دن میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہو گئی جبکہ  سندھ حکومت کے اعلانات صرف دعوؤں تک محدود ہی ہیں ۔






تازہ ترین ویڈیوز

صحافی سے بدتمیزی : ای این چیپل نے کرس گیل پ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

کینبرا(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ای این چیپل نےخاتون صحافی سے بدتمیزی کرنے والے ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل پر دنیا بھر میں پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ چیپل کہتے ہیں کہ خاتون صحافی سے گیل کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج نافذ،بھارتی می...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

سرینگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی مفتی سعید کی وفات کے بعد بھارت کی مرکزی سرکار نے مقبوضہ وادی میں گورنر راج لگا دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں گورنر راج  مفتی سعید کی وفات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

طالبہ زیادتی کیس ،عدالت نے ملزموں کا مزید...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

لاہور(92نیوز)لاہور کی مقامی عدالت نے طالبہ سے زیادتی کے الزام میں ملوث آٹھ ملزموں کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کردیا اور ملزموں کو چودہ دنوں کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کےمطابق پولیس نے طالبہ سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز