Daily Archives: جنوری ۴, ۲۰۱۶

حکومت نے  کالاباغ ڈیم منصوبے کو ماسٹر پلا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

  اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے کالا باغ ڈیم منصوبے کو ماسٹر پلان میں شامل کر لیا  قومی اسمبلی میں پیش کردہ مستقبل کے ماسٹر پلان میں کالا باغ ڈیم کا 18 واں نمبر جبکہ منصوبے پرتعمیراتی کام حکومت کے فیصلے کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے کو دہشتگر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

  کابل(ویب ڈیسک)مزارشریف میں بھارتی قونصل خانے کو دہشت  گردوں سے  کلیئر  کرا لیا  گیا ہے قریبی عمارت میں چھپے حملہ آوروں کے خلاف آپریشن بھی 25گھنٹوں بعد مکمل کر لیا گیا ہے ۔افغان صدراشرف غنی نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹر عاصم ذہنی امراض کا شکارہیں:طبی رپور...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴ شام ۱۱:۲۴ شام

  کراچی(92نیوز)ڈاکٹر عاصم کا نیب کی تحویل میں طبی معائنہ ،رپورٹ میں ڈاکٹر عاصم کو ذہنی امراض کا شکار بتایا گیا ہے جبکہ مکمل رپورٹ  بھی تیارکر لی گئی ہے ۔ دوسری طرف سرکاری وکلا نے رپورٹ کیخلاف درخواست دینے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں شدیدب...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱ شام ۱۱:۲۱ شام

  لاہور،گلگت(92نیوز)گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہوگئے ہیں جبکہ   سردی کی شدت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ اسکردو کے بالائی علاقوں کا  زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ اشیائے خورونوش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوریا میں انوکھا ٹی وی سیٹ تیار، ٹی وی کو ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷ شام ۱۱:۰۷ شام

  لاہور(ویب ڈیسک)کوریا میں انوکھا ٹی وی سیٹ تیار ہوگیا ہے  ٹی وی سیٹ کو اخبار کی طرح لپیٹ کر باآسانی کہیں بھی لے جایا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف کورین کمپنی نے ٹی وی سیٹ کو مارکیٹ میں لانچ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی تع...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵ شام ۱۰:۵۵ شام

  ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے،سعودی وزیر خارجہ  کہتے ہیں ایران کے ساتھ فضائی رابطے بھی ختم کریں گے۔ سعودی وزارت خارجہ نے مزید کہا ہے کہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شیعہ عالم کی سزائے موت کے بعد مشرق وسطیٰ م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹ شام ۱۰:۴۹ شام

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں شیعہ عالم شیخ نمر النمر کو سزائے موت کے بعد مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ کشیدگی عروج پر پہنچ گئی شیخ نمر النمر کے آبائی علاقے میں بھی نامعلوم افراد نے سعودی سکیورٹی فورسز پر حملے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

علاقے کا چودھری بننے کا خواہشمند بھارت سڑ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

پٹھانکوٹ(ویب ڈیسک)پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کوسڑسٹھ گھنٹےگزرگئے تاہم علاقے چودھری بننے کا خواہشمند بھارت ائیربیس کوکلیئرنہ کراسکا۔ گنتی کے چند دہشت گردوں نے بھارتی فورسزکوناکوں چنے چبوادئیے۔فائرنگ کی آوازیں ابھی تک سنائی دے رہی ہیں۔ بھارتی عسکری ماہرین نےفوج اورسکیورٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2دہشتگرد گ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸ شام ۱۰:۲۸ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتارہونےوالےافرادمیں یاسراورطلحہ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کووحدت روڈ،دوسرے کواعوان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

اسلام آباد(92نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی ہو ئی کشیدگی پر  تشویش ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تہران میں سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ بد قسمتی اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

باڑہ میں امن کی بحالی کے بعد انتظامی امور ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸ شام ۱۰:۱۸ شام

باڑہ(92نیوز) خیبر ایجنسی کی تحصیل میں امن کی بحالی کے بعد انتظامی امور سول ایڈمنسٹریشن کے حوالے کر دئیے گئے ہیں اور زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سیکیورٹی فورسز کی کوششیں رنگ لے آئیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اورنج لائن منصوبے کے خلاف بوہڑ والا چوک م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

  لاہور(92نیوز)اورنج لائن منصوبےکےخلاف شہرمیں احتجاج کاسلسلہ جاری،بوہڑوالاچوک میں اہل علاقہ نےٹائرجلاکرسڑک بلاک کردی ۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےبوہڑوالاچوک میں اورنج لائن میٹروٹرین منصوبےکےخلاف شہریوں نے احتجاج کیا مظاہرین نے احتجاج کرتےہوئے ٹائرجلاکرسڑک کوٹریفک کےلیے بندکردیا،مظاہرین کاکہناتھاکہ یہ منصوبہ عوام کوبےگھراوربےروزگارکررہاہے،حکومت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈویلیئرز آٹھ اور ہاشم آملہ نے سات ہزار ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

کیپ ٹاؤن(سپورٹس ڈیسک)اے بی ڈیویلیئرز آٹھ اور ہاشم آملہ  نے سات ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر لیے دونوں یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز عبور کیے۔ تفصیلات کےمطابق اے بی ڈویلیئرز آٹھ ہزار ٹیسٹ رنز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

من پسند احتساب اور مقدس گائے کا نظریہ کرپ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)  پیپلز پارٹی کے  شریک  چیئرمین آصف علی زرداری  نے  ایک  بار پھر  توپوں کے دھانے کھول  دئیے ، کہا کہ  من پسند احتساب اور مقدس گائےکانظریہ کرپشن کی  بدترین  قسم  ہے ، سیاسی جوڑ توڑ کے لئے کرپشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

                معاہدے کے تحت سی پیک کے م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

  اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ  معاہدے کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو پہلے بننا چاہیےکہتے ہیں کہ معاملہ مشترکہ مفادات کو نسل اور پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے ۔ اسلام آباد Read More






تازہ ترین ویڈیوز