Daily Archives: جنوری ۱, ۲۰۱۶

میٹرو منصوبے میں مبینہ کوردبرد کی تحقیقا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

راولپنڈی / کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) قومی احتساب بیورو ملک سے کرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کےلئے ان ایکشن ہو گیا ہے۔ راولپنڈی میٹرو منصوبے میں مبینہ خورد برد کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جعلی دستاویزات پر امریکی ویزے لگوانے وال...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) جعلی دستاویزات پر امریکی ویزے لگوانے والے دونوں ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ جعلی دستاویزات پر امریکی ویزے لگوانے والے ملزم راجہ شفیق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور کے سب سے بڑے اسپتال لیڈی ریڈنگ میں ت...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

پشاور (نائنٹی ٹو نیوز) پشاور کے سب سے بڑے اسپتال لیڈی ریڈنگ میں تین سو پچاس بستروں پر مشتمل نئے بلاک کی تعمیر شروع کر دی گئی۔ مریضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کے باعث نیا بلاک چھے ماہ میں مکمل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور: خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کیخلا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۳۷ شام ۸:۳۷ شام

پشاور (نائنٹی ٹو نیوز) خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو گرد گھیرا مزید تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ پشاور سے کالعدم تنظیم کے چار ارکان گرفتار کر کے پمفلٹ برآمد کر لئے گئے۔ مردان دھماکے کے بعد کارروائی میں تین افراد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لودھراں: تحریک انصاف کے نومنٹخب رکن جہانگ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۳۶ شام ۸:۳۶ شام

لودھراں (نائنٹی ٹو نیوز) لودھراں سے تحریک انصاف کے نومنتخب رکن جہانگیر ترین نے رکنِ قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ کہتے ہیں کہ انصاف  لینے میں اڑھائی سال لگ گئے، ایوان میں کسانوں کے مسائل اٹھاؤں گا۔ اسپیکر قومی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سال نو کے آغاز  پر مقبوضہ کشمیر میں پاکست...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

سری نگر (نائنٹی ٹو نیوز) کشمیریوں نے سال نو کے آغاز  پر مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا۔ مقبوضہ وادی میں گویا کہ ایک بار پھر سبز ہلالی پرچموں کی بہار آگئی۔ کشمیری نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ساہیوال: چینی ماہرین کی زیرگرانی زیرتعمی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

ساہیوال (نائنٹی ٹو نیوز) ساہیوال میں زیرتعمیر کول پاور پراجیکٹ کا تیس فیصد کام مکمل ہو گیا ہے۔ ایک ہزار تین سو ساٹھ میگاواٹ کے اس منصوبے کو عالمی ماحولیاتی معیار کے مطابق بنانے کے لئے سُپر کریٹیکل ٹیکنالوجی استعمال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائیکورٹ میں دو ہزار سولہ کی پہلی ر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں دو ہزار سولہ کی پہلی رٹ دائر کر دی گئی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کو چیلنج کر دیا گیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کیخلاف دائر درخواست میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے نئے سال کا آغاز ہی مشکلات سے ہوا۔ راحت فتح علی خان نئے سال کی تقریب میں پرفارم کرنے کیلئے بھارت پہنچے تو مودی حکومت نے ڈی پورٹ کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے محمد عامر پاکستان ق...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) دورہ نیوزی لینڈ کے لیے محمد عامر کو پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے سلیکٹ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس موقع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دو ہزار سولہ دہشتگردی کے خاتمے کا سال، ان...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۶:۴۹ شام ۶:۴۹ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دو ہزار سولہ دہشت گردی کے خاتمے کا سال ہے۔ ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے کسی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

منشور میں کیا گیا وعدہ پورا کیا، صحت کارڈ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۶:۲۲ شام ۶:۲۲ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ منشور میں کیا گیا وعدہ پورا کر دیا۔ صحت کارڈ کا اجراء غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کرنے والے عوام کے لئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس ایمنسی سکیم لوٹ مار کا بہانہ، جمہوری...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کو لوٹ مار کا بہانہ قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ جمہوریت پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ احتساب میں ہوتی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ کالا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ممبئی: کنگ خان کا نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۵:۴۴ شام ۵:۴۴ شام

ممبئی (ویب ڈیسک) کنگ خان نے فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ شاہ رخ خان کہتے ہیں نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد وہ ریٹائرمنٹ اختیار کر لیں گے۔ بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ کنگ خان نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان، بھارت، چین، روس، دبئی، تائیوان ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۳:۳۵ شام ۳:۳۵ شام

نیویارک (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے بعد نئے سال کا جشن جاپان، کوریا، چین، تائیوان، پاکستان، بھارت، دبئی، یورپ سے ہوتا ہوا امریکہ جا پہنچا۔ ٹائم اسکوائر میں لاکھوں افراد نے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ دنیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز