Monthly Archives: جنوری ۲۰۱۶

کراچی:شادی ہال سے ملنے والی بچی کی لاش کا ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

کراچی(92نیوز)کراچی  کے مقامی  شادی ہال سے ملنے والی بچی کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے بچی سے زیادتی کی کوشش کےشواہد ملےہیں جبکہ  جسم سے نمونے بھی حاصل کر لیےگئے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل دو بجے طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس سندھ سیکرٹریٹ بلڈنگ میں ہوگا جس میں  امن وامان کی صورت حال پر غور اور رینجرز اختیارات کے حوالے سے فیصلے متوقع ۔ کابینہ کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت کا اورنج لائن منصوبے کے متاثرین کو ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱ شام ۱۱:۲۱ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کے سامنے پنجاب حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں ۔ پنجاب حکومت نے اورنج لائن منصوبے کے متاثرین کو کل سے معاوضے دینے کا اعلان کر دیا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایشیا کا سب سے بڑا ڈرون میلہ جنوبی کوریا م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶ شام ۱۱:۱۶ شام

سیئول(ویب ڈیسک)ایشیا کا سب سے بڑا ڈرون میلہ جنوبی کوریا میں اختتام کو پہنچ گیا ہے  تین روزہ نمائش میں پچاس سے زائد کمپنیوں نے اس میلے میں  شرکت کی ہے ۔ واضح رہے کہ  جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈرون Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اےانتظامیہ نے ملازمین کو کل سے حاض...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱ شام ۱۱:۱۱ شام

لاہور(92نیوز)پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین  کو کل سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اے انتظامیہ کی ملازموں کو کل سے دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، ترجمان کا کہنا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

لاہور(92نیوز)پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینر نے احتجاج سے علیحدگی اختیار کر لی جبکہ ملازمین کی تمام نمائندہ تنظیموں نے کنوینر کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے ملک  بھر میں دفاتر کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یا نہیں طلبہ اور ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

لاہور(92نیوز)تعلیمی ادارے یکم فروری کو دوبارہ کھلیں گے یا نہیں اس حوالے سے طلبہ اور والدین کی پریشانی ختم نہ ہو سکی  بارہ اسکولوں نے سکیورٹی فراہم کرنے تک اپنی برانچز کو کھولنے سے انکار کر دیا ہے پرائیویٹ اسکولز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد :دوسرا کے ماسٹر سعید اجمل کو بھ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

فیصل آباد(92نیوز) فیصل آباد میں سعید اجمل  کرکٹ اکیڈمی کو شہباز شریف پارک میں  منتقل کر دیا گیا دوسرا کے ماسٹر سعید اجمل کو ضلعی انتظامیہ نے اکیڈمی کے معاملے پر دوسرا کرا دیا اکیڈمی کا صرف ڈائریکٹر بنا کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

معلوم نہیں عزیربلوچ کب اور کہاں پکڑا گیا :...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

ملتان(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ  کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں عزیر بلوچ  کب  اور کہاں سے پکڑا گیا  سنا ہےگرفتاری بہت  پہلے کی تھی کہا  لیاری  گینگ وار کے  سرغنہ  کی  گرفتاری  پر  وفاقی  حکومت  سے کوئی  اختلاف نہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

کراچی(92نیوز)ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ سندھ کے حالات کو محفوظ بنانے کے لیے کوشش کررہے ہیں  دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تسلسل سے جاری ہیں اور جاری رہیں گی  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کے ٹائٹل کا کامی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

میلبورن(سپورٹس ڈیسک)نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کے  ٹائٹل کا کامیابی سے  دفاع کر لیا۔  ایونٹ کے فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے کو شکست دے دی۔ تفصیلا تکےمطابق سیزن کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کا مینز فائنل میلبورن پارک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب میں سرکاری اور نجی اسکول کل کھل جائ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے جن کا نوٹیفکیشن بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اطالوی کوسٹ گارڈز نے تین سو سے زائد مہاجر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

روم(ویب ڈیسک)اطالوی کوسٹ گارڈزنے بحیرہ روم میں بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے  تین سوسے زائدمہاجرین کوریسکیوکرلیا۔ مہاجرین کاتعلق افریقہ سے ہے  جبکہ ریسکیوآپریشن  کی ویڈیوبھی جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق بحیرہ روم میں اطالوی کوسٹ گارڈز نے بروقت کارروائی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خیرپور:  شکاری کتوں کا 8سالہ بچی پر حملہ، ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۲۶ شام ۸:۲۶ شام

خیرپور(92نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ  سائیں قائم علی شاہ کے آبائی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ کے ضلع  خیرپور میں شکاری کتوں نے آٹھ سال کی بچی پر حملہ کرتے ہوئے کاٹ کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شیخوپورہ : ڈی سی او سمیت چار خواتین نے ضلع ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

شیخوپورہ(92نیوز)کھیل کا میدان ہو یا حکمرانی کا ایوان  پاکستانی خواتین  ہر جگہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں    شیخوپورہ میں ڈی سی او سمیت چار خواتین نے  ضلع کا نظام بھرپور انداز میں سنبھالا ہوا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز