Daily Archives: دسمبر ۲۰, ۲۰۱۵

کراچی: پانی موت بانٹنے لگا، کینجھر جھیل م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) کراچی اور ٹھٹھہ  کے شہریوں کے لئے پانی کے سب سے بڑے  ذخیرے کینجھر جھیل میں مردہ جانوروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جھیل میں فیکٹریوں کی آلودگیوں نے پانی کو مزید زہریلا  کر دیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کو بغیر ویزہ پاکس...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کو بغیر ویزہ پاکستان لانے پر وزیر داخلہ چودھری نثار نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ڈین جونز کو بغیر ویزہ پاکستان لانے پر خلیجی ایئرلائن کیخلاف کارروائی کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

راولپنڈی / اسلام آباد کے اسی فیصد علاقے گ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

راولپنڈی / اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) گرمی میں  بجلی کے ستائے شہریوں کو سردی میں گیس کی بندش نے امتحان میں ڈال رکھا ہے۔ راولپنڈی / اسلام آباد کے اسی فیصد علاقے گیس کی سپلائی سے محروم ہو گئے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نون اور جنون کا امتحان، پاکستان کی دو بڑی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۷:۵۹ شام ۷:۵۹ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کا انتخابی دنگل سر پر آن  پہنچا۔ مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف بدھ کو ہونے والے ضمنی انتخاب جیتنے کے لئے سر دھڑ کی  بازی  لگا رہی ہیں۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد: قومی کرکٹر سعید اجمل اور زرعی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۷:۳۶ شام ۷:۳۶ شام

فیصل آباد (نائنٹی ٹو نیوز) آف اسپنر سعید اجمل اور زرعی یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان کرکٹ اکیڈمی کا تنازعہ حل نہ ہو سکا۔ سعید اجمل اور کرکٹ کھیلنے والے بچوں نے اقبال سٹیڈیم کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سعید اجمل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: فٹنس کیمپ کے چھبیس کھلاڑیوں کا حصہ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۷:۲۵ شام ۷:۲۵ شام

لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فٹنس کیمپ کے دوران فاسٹ باؤلر محمد عامر کو بلاوجہ بیان بازی سے روک دیا۔ بورڈ نے اُنہیں تنبیہ کی ہے عامر خود یا اُن  کے مینجر کوئی بیان جاری نہیں کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بگ بیش لیگ: سڈنی کی ٹیموں کی حریف کلبوں کو ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

آسٹریلیا (سپورٹس ڈیسک) بگ بیش لیگ میں سڈنی کی ٹیموں نے حریف کلبوں کو شکست دے دی۔ تھنڈر نے میلبورن سٹارز اور سکسرز نے ہوبارٹ ہری کین کو ہرایا۔ بگ بیش ٹی ٹوینٹی لیگ کا پانچواں میچ میلبورن سٹارز اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بغداد: خوف کے سائے میں مقابلہ حسن، ملکہ حس...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۶:۳۵ شام ۶:۳۵ شام

بغداد (ویب ڈیسک) عراق کا نام سنتے ہی ڈرون دھماکوں اور جنگ کا گمان ہوتا ہے لیکن اس خوف کے سائے میں ہوا مقابلہ حسن جس کا تاج شیما قاسم کے سر پر سجا۔ بزنس ایڈمنسڑیشن کی طالبہ ملکہ حسن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: لیاقت آباد، سمن آباد، ہربنس پورہ س...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) لاہور میں لیاقت آباد، سمن آباد، ہربنس پورہ سمیت دیگر کئی علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ جوں جوں سردی بڑھتی جا رہی ہے، گیس کی قلت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ چھٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ریڈکریسنٹ کی جانب سے آفات وسانح...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان ریڈکریسنٹ کی جانب سےآفات وسانحات کے دوران ہنگامی بنیاد پر امدادی کارروائی کی تربیت کیلئے منعقدہ تین روزہ سیشن اختتام پذیر ہو گیا۔ سیکرٹری جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر کا کہنا ہے کہ رضاکار معاشرے میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد: پاکستان ٹائون میں گیس لیک ہو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۶:۰۶ شام ۶:۰۶ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) اسلام آباد کے علاقے پاکستان ٹاؤن میں صبح سویرے گھر میں گیس لیک ہونے سے دھماکا ہو گیا جس نتیجے میں چھے بچے جھلس گئے۔ اسلام آباد کے علاقے پاکستان ٹاؤن میں صبح سویرے مزدور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شکارپور: بہن سےدوستی کرنے کی رنجش پر نوجو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۵:۵۱ شام ۵:۵۱ شام

شکارپور (نائنٹی ٹو نیوز) بہن سے دوستی کرنے کی رنجش پر شکارپور میں نوجوان قتل جبکہ لاش بوری میں بند کر کے بیگاری کینال میں پھینک دی گئی۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ شکارپور میں ماڑی چوکی کے قریب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹوبہ ٹیک سنگھ: جشن عید میلادالنبی ﷺ، مذہب...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نائنٹی ٹو نیوز) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں سنی تحریک اور دیگر مذہبی جماعتوں کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی۔ ریلی علامہ اقبال روڈ پر واقع مدرسہ جامعہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوادر، جیوانی، سربندن، پشکان کا آبنوشی ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

گوادر (نائنٹی ٹو نیوز) گوادر، جیوانی، سربندن، پشکان کا آبنوشی کا واحد ذریعہ آکاڑہ ڈیم خشک ہو گیا۔ ڈیم سے پانی کی فراہمی بند ہو گئی جبکہ مقامی آبادیاں پانی کی بوند بوند کو ترس گئی ہیں۔ طویل عرصے سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان میں چھاتی کے سرطان میں تیزی سے اض...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۴:۴۸ شام ۴:۴۸ شام

پشاور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان میں چھاتی کے سرطان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ موٹاپا اس کی ایک وجہ ہے جبکہ بروقت تشخیص نہ ہونے سے مرض  کے علاج میں مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چھاتی کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز