Daily Archives: دسمبر ۱۷, ۲۰۱۵

 بدین : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول ہی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹ شام ۱۰:۲۹ شام

بدین(92نیوز)بدین کے نواحی علاقے لواری شریف میں بھتے کے معاملے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسترکو قتل کردیا ، واقعے کے بعد نامعلوم افراد نے لواری شریف شہر میں دکانوں کو آگ لگادی۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

غداری کیس  : ایف آئی اے کا پرویز مشرف کا ب...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)سنگین غداری کیس میں ایف آئی اے نے مرکزی ملزم سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف  کا از سر نو بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ کر لیا خصوصی عدالت میں جمع کرائی گئی پراگریس رپورٹ کے مطابق بائیس دسمبر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو کی سینیٹ آمد ، پارلیمانی لیڈر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کی طرف سے بلاول بھٹو کے اعزاز میں سینیٹ میں تقریب ہوئی ایم کیو ایم  کے طاہر مشہدی نے بلاول کو اپنے والد آصف زرداری سے مفاہمت سیکھنے کا مشور دینے کے ساتھ ساتھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فرانس : لوئس فورٹین پیلس تیس کروڑ ڈالر میں...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴ شام ۱۰:۰۴ شام

پیرس(ویب ڈیسک)دنیاکے مہنگے ترین محلات میں شامل فرانس کالوئس فورٹین پیلس تیس کروڑ ڈالر میں  فروخت کردیاگیا محل  کے خریدارکاتعلق مشرق وسطیٰ سے بتایاگیاہے۔ تفصیلات کےمطابق لوئس فورٹین پیلس سولہ سو  چوبیس میں تعمیر ہوا تاہم اس کوشہرت حاصل ہوئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دو سال کے دوران سو ارب سے زائد کی بجلی چور...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)سینیٹ میں تحریری جواب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ دو سال میں سو ارب روپے سے زائد کی بجلی چوری کر لی گئی جبکہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ سات تقسیم کار کمپنیوں کے دو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 6دہشتگرد گ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں 6دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقے کھوکھو چوک سے سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 6دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتارہونیوالوں میں عمرساجدجھنگوی، ہدایت اللہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نامور اداکارکمال احمد رضوی 85سال کی عمر می...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۶ شام ۹:۱۶ شام

کراچی(92نیوز)طنز و مزاح سے بھرپور اداکاری اور ڈراما نگاری کا ایک باب بند، کمال احمد رضوی پچاسی سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے کافی عرصے سے علیل تھے۔ کمال رضوی ڈراما الف نون میں الن کے کردار سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۰ شام ۹:۱۰ شام

لاہور(92نیوز)سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران تربیت مکمل کرنے والے جوانوں نے شاندار عملی مہارت کا مظاہرہ کیا  تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مصروفیات کے باعث شرکت نہ کر سکےجس کے بعد شجاع خانزادہ کے صاحبزادے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیاہ چن  میں شہید ہونیوالے کیپٹن ڈاکٹر اس...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

فیصل آباد(92نیوز)دنیا کے بلند  ترین محاذ جنگ سیاہ چن میں  شہید ہونے والے کیپٹن ڈاکٹر اسامہ بن نثار کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ فیصل آباد میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق سیاہ چِن کے مقام پر شہید ہونے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی نے آصف اورسلمان بٹ سمیت دیگر کھل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

لاہور(92نیوز)قطرکرکٹ ایسوسی ایشن کی درخواست پرپی سی بی نےآصف اورسلمان بٹ سمیت دیگرکھلاڑیوں کونمائشی ٹی ٹوئنٹی  میچ کھیلنےکی اجازت دیدی۔ تفصیلات کےمطابق قطرکرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سےاٹھارہ دسمبرکوملک کے قومی دن کےموقع پرٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنےکےلیے پاکستانی کھلاڑیوں کومدعوکیاگیاتھا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد: کنویں کی صفائی کے دوران زہری...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۸:۴۴ شام ۸:۴۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈزون میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی عمارت کے کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث ایک مزدور جاں بحق جبکہ چھ  افراد بے ہوش ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق وزارت سائنس اینڈ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : مریض کے لواحقین نے میو ہسپتال کے د...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

لاہور(92نیوز)لاہور میں مریض کے لواحقین نے میو اسپتال کے دو ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،،نائنٹی ٹو نیوز نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ تفصیلات کےمطابق میو ہسپتال میں ڈاکٹروں پر تشدد کا  یہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جڑانوالا : جائیداد کے تنازع پر بہن بھائی ق...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۷:۴۲ شام ۷:۴۲ شام

  جڑانوالا(92نیوز)جڑانوالہ میں جائیداد کے  تنازع پر  بھتیجوں نے فائرنگ کر کے چچا اور پھوپھی کو  قتل کر دیا  اور  فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ ستیانہ  کے علاقے امرایا میں جائیداد کے  معاملے پر  فقیر حیات،صدی احمد اور  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کوپارٹی سے ن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

کراچی(92نیوز) پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کو آل پاکستان مسلم لیگ سے نکال دیا جبکہ قصوری کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی نہیں نکال سکتا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کو آل پاکستان مسلم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ ہائیکورٹ : رینجرز اختیارات میں توسیع...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۷:۲۷ شام ۷:۲۷ شام

کراچی(92نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی  درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے بائیس دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔ غیر سرکاری تنظیم کی درخواست میں کہا گیا کہ رینجرز کی تعیناتی سے کراچی میں امن قائم ہوا Read More






تازہ ترین ویڈیوز