Daily Archives: دسمبر ۱۰, ۲۰۱۵

  نیب نے ڈاکٹر عاصم کو اپنی تحویل میں لے ل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

کراچی(92نیوز)کرپشن کے الزامات کے تحت نیب نے ڈاکٹر عاصم کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔ تفصیلات کےمطابق نیب نے سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو اپنے تحویل میں لے لیا ہے ۔ ڈاکٹر عاصم پر سوئی سدرن گیس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ:نجی اسپتال کے قریب سے 10کلو گرام وزن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا سے پولیس نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسپتال کے قریب سے دس کلو گرام وزنی بم برآمدکر لیا ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا ۔






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور : کونسلر کو پی ٹی آئی پر تنقید مہنگ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

  پشاور(92نیوز)ضلع کونسل پشاور میں کونسلر کو پی ٹی آئی پر تنقید مہنگی پڑ گئی، خاتون کونسلر نے مرد کونسلر کو گریبان سے پکڑ کر خطاب کرنے سے روک دیا، ڈسٹرکٹ کونسل ہال مچھلی بازار بن گیا۔ تفصیلات کےمطابق پشاور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رائیونڈ ریلوے اسٹیشن چاردن سے بجلی سے محر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

رائیونڈ(92نیوز)رائے ونڈ میں ریلوے اسٹیشن  چار دن سے بجلی سے محروم ہےعارضی طور پر جنریٹر چلا کرٹرین کےلئے سگنل آن کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق رائیونڈ ریلوے اسٹیشن پر بجلی بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے،رائے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امریکی اتحادیوں کی فضائی کارروائی میں دا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۴ شام ۱۱:۲۴ شام

دمشق(ویب ڈیسک) امریکی اتحادیوں کی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما دوساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے جسکی امریکی حکام نے تصدیق کردی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق شام جنگ میں داعش کے خلاف لڑنے والے امریکی اتحادیوں کو اہم کامیابی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا: افغان سکیورٹی گارڈ نے مالک کے ہا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۹ شام ۱۰:۰۹ شام

سرگودھا(92نیوز)شاہینوں کے شہر سرگودھا میں  افغانی سکیورٹی گارڈ نے اپنے مالک کے ہاتھ پاؤں باندھ کر سر میں گولی مار کر قتل کر دیا ۔ شمشیرعلی کلیار نے افغانی شہریت رکھنے والے علی افضل خان کو اپنا سکیورٹی گارڈ رکھا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان کےمسائل کے حل کیلئے عمران خان  ا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے عمران خان نے اختر مینگل کی طرف سے آل پارٹیز کانفرنس کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے روٹ میں تبدیلی کی گئی تو انتشار پھیلے گا جبکہ اختر مینگل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کی سازش میں چار ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزموں نے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ کی تفتیشی ٹیم کے سامنے اہم رازاگل دیئے عمران فاروق کو ایم کیوایم  کی قیادت راستے کا پتھر سمجھتی  تھی قتل کی سازش میں  چار اہم شخصیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تفتیشی افسر نے ڈاکٹر عاصم کو دہشتگردوں کی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

کراچی(92نیوز) اعلیٰ حکومتی شخصیات کی کوششیں رنگ لے آئیں ، ڈاکٹر عاصم حسین کو نئے تفتیشی افسر نے کلیئر قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کی اعلی شخصیات کی کوششیں رنگ لے آئیں اور ڈاکٹر عاصم حسین کو نئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بشارت راجہ کے بھانجے کے قتل کا مرکزی ملزم ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

کراچی(92نیوز) کراچی پولیس نے راولپنڈی میں قتل ہونے والے راجہ شعیب اقبال کے مرکزی ملزم اسد کو گرفتار کرلیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے قتل کی واردات میں گرفتار تینوں  ملزموں کوراہ داری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایک اور پاکستانی بچے کا بھارتی قید میں ہو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۸ شام ۹:۰۸ شام

کراچی(92نیوز)ایک اور پاکستانی بچے کا بھارتی قید میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے  جسے تین سال قبل پاکستانی سمندری حدود سرکریک سے بھارتی میری ٹائم ایجنسی اغواٗ کرکے لے گئی تھی۔ تفصیلات کےمطابق  عبدلرشید کے والد محمد ابراہیم کہتے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی اور بی سی سی آئی نے سیریز کے بہان...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۵ شام ۸:۵۵ شام

لاہور(92نیوز)بھارت کھیلنےکو تیار نہیں جبکہ  شہریار خان ہار  ماننے  کو  تیار نہیں ہیں ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی  بی حکام کو پھر  انتظار کی سولی پر لٹکاتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی اور سشما سوراج  کی ملاقات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 37ڈالر فی بی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

لاہور(92نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 37ڈالر فی بیرل تک گر گئی جبکہ پٹرولیم قیمتوں میں 10 روپے لٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آگئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : قائم علی شاہ سے کورکمانڈر کراچی کی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

کراچی(92نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ  سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے  ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار  نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ  سے ملاقات کی ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان کے 30اضلاع میں پولیومہم کا آغاز ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۵ ۷:۵۶ شام ۷:۵۶ شام

کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 30اضلاع میں 14دسمبر سے انسداد پولیو کی قومی مہم شروع کی جائے گی مہم کے دوران 24لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅکے قطرے پلائے جائیں گے۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ای او Read More






تازہ ترین ویڈیوز