Daily Archives: نومبر ۲۲, ۲۰۱۵

پرویز خٹک کی حکومت مدت پوری کریگی ،کے پی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۴:۰۴ شام ۴:۰۴ شام

صوابی (92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  پرویز خٹک کی حکومت وقت پورا کرے گی عوام کو آنے والے دنوں میں بہت بڑا فرق نظر آئے گا ،خیبر پختونخوا میں غریب بچوں کا خیال رکھا جائے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تاوان کی عدم ادائیگی پر اغواکاروں نے تیرہ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

راولپنڈی(92نیوز)اغوا کارواں نے تاوان کی رقم نہ ملنے پر تیرہ سالہ معصوم بچے کو جان سے مارڈالا محسن نامی اس بچے کے والدین سے اسی لاکھ کی ڈیمانڈ کی تھی لیکن اس کے والدین اتنی بڑی رقم اغوا کاروں کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : مرغیاں سپلائی کرنیوالی گاڑی میں ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۳:۳۵ شام ۳:۳۵ شام

لاہور(92نیوز)لاہور میں مرغیاں سپلائی کرنے والی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک ا ٹھی  اور سینکڑوں مرغیاں زندہ جل گئیں۔ تفصیلات کےمطابق مرغیاں گاڑی میں لوڈ کر کے شہر لائی جارہی تھیں کہ فیروز پور روڈ پر اچانک گاڑی میں آگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھولا گجرقتل کیس : مجرم نوید کمانڈو  کےسا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۳:۲۵ شام ۳:۲۵ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد  میں بھولا گجر قتل کیس میں مرکزی مجرم نوید کمانڈو کے ساتھیوں سے جیل میں کل تفتیش کی جائے گی صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اور ان کے داماد کا موبائل ڈیٹا بھی حاصل کر لیا گیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں 6طالبان دہش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

کراچی(92نیوز)رینجرزنےکراچی بلدیہ اتحادٹاون میں کارروائی کےدوران کالعدم تحریک طالبان کے6دہشت گردگرفتارکرلئے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ رینجرزنےخفیہ اطلاع پرکراچی کےعلاقےبلدیہ اتحادٹاون میں ٹارگٹڈآپریشن کیااورکالعدم تحریک طالبان کےچھ دہشت گردوں کوگرفتارکرلیا۔ ترجمان رینجرزکےمطابق گرفتاردہشت گردوں سےاسلحہ بھی برآمدہواہے۔






تازہ ترین ویڈیوز

جنوبی وزیرستان : دھماکے میں 3سکیورٹی اہلک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

سروکئی(92نیوز)جنوبی وزیرستان کے علاقے سروکئی میں دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سروکئی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 2 اہلکار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،انتظامیہ ن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۲:۲۳ شام ۲:۲۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں جبکہ انتظامیہ نے  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے نام پر  بینرز اتارنا شروع کر دئیے ہیں جس پر  امیدواروں نے احتجاج کیا ہے ۔ ان کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تہمینہ قتل کیس : ملزم کے خلاف زیادتی اور ق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

راولپنڈی(92نیوز)تہمینہ قتل کیس میں پولیس نے ابتدائی تفتیش مکمل کر لی،،،ملزم کے خلاف قتل اور زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ملزم عمیر کو عدالت میں پیش کرکے مزید جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی میں روات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : 11ماہ کی معصوم ماہ نور کے قتل کا معم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۲:۰۶ شام ۲:۰۶ شام

کراچی(92نیوز)کراچی سرجانی ٹاون کی11ماہ کی ماہ نورکےقتل کامعمہ حل ہوگیا،سنگدل باپ نےمعصوم بیٹی کےقتل کااعتراف کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےسرجانی ٹاون میں گیارہ ماہ کی ماہ نورکےقتل کامعمہ حل ہوگیا،سنگدل باپ ملزم عامرنےپھول جیسی بیٹی کےقتل کااعتراف کرلیا،ظالم باپ نےاعترافی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام سمیت کسی مذہب سے جنگ نہیں ،مٹھی بھر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱:۵۵ شام ۱:۵۵ شام

کوالالمپور(ویب ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ  اسلام سمیت کسی مذہب سے جنگ نہیں مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے داعش کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کوالالپور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

    کراچی : طلبا وطالبات نے ساحل سمندر کی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

  کراچی(92نیوز)کراچی میں طلباوطالبات نےساحل سمندرسی ویوکی صفائی کابیڑااٹھالیااوربڑی تعدادمیں پہنچ کرساحل کی گندگی صاف کرڈالی۔ تفصیلات کےمطابق یہ ہےکراچی کا ساحل سی ویو جہاں سیروتفریح کیلئےشہریوں کی بڑی تعداد رخ کرتی ہے۔ جتنی زیادہ تعدادمیں عوام یہاں آتی ہے،اتنا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب : طلاق کی شرح میں اضافے کے باعث و...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کے باعث وکیلوں کی بھی چاندی ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق عدالت سے طلاق کاکیسز لڑنے کے لیے وکیل ساٹھ ہزار ریال بطور فیس وصول کر رہے ہیں،سعودی عرب دنیا میں واحد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ترکش ایئر لائنزکی پرواز میں بم کی اطلاع ، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹ شام ۱۲:۲۹ شام

اوٹاوہ(ویب ڈیسک)ترکش ایئر لائنزکی پروازمیں بم کی اطلاع پرطیارےکوکینیڈامیں اتارلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ترکش ایئرلائنز کےطیارےٹی کےٹو میں بم کی اطلاع ملی ہےجس کی وجہ سےپروازکوکینیڈاکےشہرہیلی فیکس میں اتارلیاگیاہے۔ خبرایجنسی کےمطابق بم کی اطلاع پر مسافروں میں شدید Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ : سریاب کے قریب حادثے کا شکار نجن ٹر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰ شام ۱۲:۲۰ شام

کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ میں سریاب کے قریب حادثے کا شکار انجن ٹریک سے نہ ہٹایا جا سکا جس سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوکر رہی گئی ہے جبکہ اس سے شہریوں کو سفر میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دبئی: ششانک منوہر کی جائلز کلارک سے ملاقا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴ شام ۱۲:۱۴ شام

دبئی(92نیوز)دبئی میں بھارتی بورڈ کے صدر ششانک منوہر کی جائلز کلارک سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پاک بھارت سیریز سے متعلق  تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آج چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی ششانک منوہر سے ملاقات کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز