Daily Archives: نومبر ۱۹, ۲۰۱۵

بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،پنجاب کے 12...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

لاہور(92نیوز)بلدیاتی الیکشن کےدوسرے مرحلے کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج 92نیوز کو موصول ہوگئے۔ گوجرانوالہ، سرگودھا، شیخوپورہ، چنیوٹ، حافظ آباد، جہلم  ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، منڈی بہاؤالدین میں  میدان مار لیا میانوالی میں تحریک انصاف آگےجبکہ ساہیوال میں آزاد امیدوار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کی یقین دھانی ، واپڈا ہائیڈروال...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم کی جانب سے یقین دھانی کے بعد آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق بجلی کی  تقسیم کار کمپنیوں کی ممکنہ نجکاری کے حوالے سے وزیر پانی اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور : ضلعی انتظامیہ کی کارروائی میں جعل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

پشاور(92نیوز)پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے جعلی میڈیکل یونیورسٹی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سیل کر دیا، یونیورسٹی میں 300 طلباء زیر تعلیم تھے، پرنسپل نے فرار ہونے کو غنیمت جانا۔ تفصیلات کےمطابق پشاور کے علاقہ ناصر باغ میں ہائر ایجوکیشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ : پنجاب م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

لاہور(92نیوز)بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پنجاب اور سندھ کے 26اضلاع میں ن لیگ اور پی پی کا پلڑا بھاری رہا ہے جبکہ اکا دکا تحصیلوں میں ان بڑی جماعتوں کو اپ سیٹ شکست بھی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۱ شام ۱۰:۰۱ شام

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان   چوتھا  ون ڈے کل دبئی میں کھیلا جائے گا گرین شرٹس سیریز برابر اور انگلش لائنز اپنے نام کرنے کے لیے زور لگائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق ون ڈے سیریز کا آخری میچ  جمعہ کو  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ذوالفقار مرزا نے بدین پیپلز پارٹی سے چھین...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

بدین(92نیوز)ذوالفقار مرزا نے بدین پیپلز پارٹی سے چھین لیا میونسپل کمیٹی کی تمام 14، گولارچی کی 6میں سے 5سیٹوں پرمرزا گروپ کامیاب ہوگیا جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ذوالفقار مرزا سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے اس بڑی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب کے 9ڈویژنز میں سینٹرل بلڈ بینکس کے ق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

لاہور(92نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس،اجلاس میں پنجاب کے 9ڈویژن میں سینٹرل بلڈبینکس کے قیام کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس کےدوران خطاب کرتےہوئے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نےکہاکہ پنجاب میں مرحلہ وار پروگرام کے تحت جسمانی معذوری کے شکار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں 15جرائم پیش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

کراچی(92نیوز)رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے کالعدم جماعت کے کارندوں اور گینگسٹرز سمیت پندرہ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزموں میں ایک غیر ملکی بھی شامل ہے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق  خفیہ اطلاع ملی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں پی آئی اے ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

کراچی(92نیوز)پی آئی اے نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 3 ملزموں کو ملازمت سے برطرف کردیا ۔ پی آئی اے کی جانب سے منشیات کی نشاندہی کرنے والے ملازمین کے لیے نقد انعام کا بھی اعلان کیا گیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کی آرمی پبلک سکول کےمجرموں کی ر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۰ شام ۹:۱۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی پبلک سکول پشاور کے مجرموں  کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کردی۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نے صدر ممنون حسین کو مجرموں کی اپیل مسترد کرنے کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  آرمی چیف کا دورہ امریکہ پہلے سے طے شدہ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو بتایا ہے کہ آرمی چیف کا امریکہ کا دورہ پہلے سے طے شدہ تھا، آرمی چیف امریکی حکام سے دفاعی معاملات پر بات کرنے گئے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیرس حملوں کی آگ نے ایک بار پھر معصوموں ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

دمشق(ویب ڈیسک)پیرس حملوں کی آگ نے ایک بار پھر معصوموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،مٹھی بھر دہشتگردوں کی سفاکیت کا جواب ریاستی طاقت کے ذریعے نہتے اور معصوم شامیوں پر بمباری کرکے دیا جا رہا ہے، لیکن پیرس حملوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نے آئندہ سال جونیئر ہاکی ورلڈکپ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۱۵ شام ۸:۱۵ شام

  کانٹن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے آئندہ سال جونیئر ورلڈ کپ کےلیے بھی کوالیفائی کر لیا گرین شرٹس نے یہ کامیابی ملائشیا میں جاری جونیئر ایشیا کپ کے کوارٹر فائنل میں چین کو شکست دے کر حاصل کی۔ تفصیلات کےمطابق جونیئر ایشیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیرس حملوں کا ماسٹرمائنڈ عبدالحمیدابوعو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۰۲ شام ۸:۰۲ شام

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کے وزیراعظم مینوئل والس  کا کہنا ہے کہ حملہ آور پیرس میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کرسکتے تھے ، دوسری جانب فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ عبدالحمید ابوعود مارا گیاہے  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چین کی ابھرتی معیشت نے امریکہ اورمغرب کے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

مانسہرہ(92نیوز)جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فصل الرحمن نے کہا ہے کہ چین کی ابھرتی معیشت نے امریکہ اور مغرب کے ہوش اڑا دیے ہیں ۔ سرمایہ داری نظام کی مسلط کردہ جنگ اقتصادی دھشت گردی کے خلاف ہے۔ وزیراعظم Read More






تازہ ترین ویڈیوز