Daily Archives: نومبر ۱۵, ۲۰۱۵

ملتان سے مبینہ اغوا ہونیوالا بچہ رحیم یار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

رحیم یارخان(92نیوز)ملتان سے مبینہ اغواء ہونے والا چھٹی کلاس کے طالب علم کو رحیم یارخان سے بازیاب کرالیا گیا،اغواء ہونے والا عبدالباسط ملتان سے زکریاایکسپریس کے ذریعے جارہا تھا۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کے علاقہ ولایت آباد ایک  کے رہائشی گیارہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سراج الحق کاشباب ملی کوجماعت اسلامی کےیو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲ شام ۱۱:۰۲ شام

کراچی(92نیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے شباب ملی کو جماعت اسلامی کے یوتھ ونگ  میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔انکا کہنا تھاکہ یوتھ ونگ نوجوانوں کو مایوسی سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ تفصیلات کےمطابق  گھوڑے پر سوار نوجوانوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نندی پورپاورمنصوبہ چل رہاہے،عمران خان من...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵ شام ۱۰:۵۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ چل رہا ہےعمران خان اس منصوبےکو چلتا دیکھ کرحکومت کو نہ سہی عوام کو ہی مبارک باد دے دیتے۔ تفذصیلات کےمطابق وفاقی وزیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان کا سیاسی جہاز لودھراں میں کریش ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

جڑانوالا(92نیوز)مسلم  لیگ ن کے  رہنما  طلال چودھری   کا کہنا ہے کہ  کسان پیکیج کے خلاف درخواستیں دینے والے عمران خان کسانوں کی بات نہ کریں ان کا سیاسی جہاز لودهراں میں کریش ہونے والا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جی ٹوینٹی ممالک کا سربراہی اجلاس ترکی میں...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷ شام ۱۰:۳۷ شام

اناطولیہ(ویب ڈیسک)جی ٹوئنٹی ممالک کے سربراہان  کااجلاس ترکی میں شروع ہوگیاہے،سربراہان مملکت نے پیرس حملے کے متاثرین کی یادمیں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیارکی جبکہ روائتی حریف امریکا اورروس بھی پیرس حملے کے بعدشام کے پرامن حل کے لیے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بدلتے حالات میں آرمی چیف کا دورہ امریکہ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

راولپنڈی(92نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ  آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکا کے اہم سرکاری دورے پرہیں اور بدلتے علاقائی حالات میں آرمی چیف کا دورہ اہم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

    اسلام آبادمیں109ہاؤسنگ سوسائٹیاں غی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)سی ڈی اے افسروں کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد سی ڈے اے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہےکہ اسلام آباد میں ایک سو نو ہاؤسنگ سوسا ئٹیاں غیر قانونی ہیں۔ نائنٹی ٹو نیوز کو ملنے والی دستاویزات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  مردان  : پولیس کارروائی میں 10چورگرفتار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

مردان(92نیوز)مردان پولیس کی موٹر سائیکل  چوروں کے خلاف کارروائی، 10 چور گرفتار، 13 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مردان میں موٹرسائیکل چوری کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر شہر میں موٹر سائیکل چوروں کے خلاف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور : قیام پاکستان سے قبل بند گوردوارے ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۳۶ شام ۹:۳۶ شام

پشاور(92نیوز)پشاور میں قیام پاکستان سے قبل بند ہونے والے گوردوارے کو دوبارہ کھول دیا گیا، گوردوارہ 1942 میں سکھ برادری اور علاقہ مکین کے درمیان تنازعے کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کےمطابق پشاور کے علاقے جوگیواڑہ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد کا میئر اور ڈپٹی میئرہمارے گرو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کا میئر اور ڈپٹی میئر ہمارے گروپ کا ہی ہو گا شیر کی دم اور کان کٹنے والے اپنے گھر کی سی سی بھی ہار گئے ہیں صوبائی وزیر قانون  رانا ثنا اللہ کا گھنٹہ گھر میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کسانوں کا معاشی قتل کر رہے ہیں  ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

میانوالی(92نیوز)تحریک انصاف کےسربراہ  عمران خان نے میانوالی کے انتخابی  جلسے میں کہا کہ نوا زشریف کسانوں کا معاشی قتل کررہے ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں  پی  ٹی  آئی کا مقابلہ  روایتی  جماعتوں کے ساتھ ساتھ پولیس اور  پٹواریوں سے بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  لیگ سپنر یاسر شاہ انجری کا شکار ،تیسرے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۰۸ شام ۸:۰۸ شام

لاہور(92نیوز)لیگ اسپنر یاسر شاہ ایک بار پھر انجری کا شکا رہوگئے ہیں ، پریکٹس کے دوران ٹانگ مڑ گئی جس کے بعد یاسر شاہ کو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اور اب  انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیرس میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات سے بیرو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۰۰ شام ۸:۰۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے بیرون ملک پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا تاہم غیرممالک میں رہنے والے ہم وطن پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کےمطابق فرانس میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیرس حملے میں ملوث8 دہشتگردوں میں سے ایک د...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۳۵ شام ۷:۳۵ شام

پیرس(ویب ڈیسک)پیرس حملے میں ملوث آٹھ دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت ہوگئی جبکہ دہشت گردوں کے اہل خانہ کے چھ افرادکوبھی حراست میں لے لیاگیا، فرانسیسی پولیس نے  حملے میں استعمال ہونے والی ایک گاڑی بھی تحویل میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیرس کے بٹاکلان تھیٹر میں دہشتگردانہ کار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۲۸ شام ۷:۲۸ شام

پیریس(ویب ڈیسک)پیرس کے بٹاکلان تھیٹرمیں دہشت گردانہ کارروائی کی پہلی ویڈیومنظرعام پرآگئی ،ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ ایک گولی ڈرمرکے سرپرلگنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑجاتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پیرس حملے میں جوں جوں وقت گزررہاہےدہشت گردانہ کارروائی کی تصاویراورویڈیوزبھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز