Daily Archives: نومبر ۱۲, ۲۰۱۵

ذوالفقار مرزا نے اپنی سکیورٹی کیلئے رینج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

کراچی(92نیوز)سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے بلدیاتی انتخابات کے دوران رینجرز کی سیکیورٹی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی ،درخواست میں موقف اپنا یا گیا کہ سندھ پولیس پر اعتماد نہیں رینجرز کی سیکیورٹی فراہم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  کراچی : پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن میں 5 دہ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے  منگھو پیر میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے پانچ دہشت  ہلاک کردیے، ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ۔ تفصیلات کےمطابق ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  آواران : سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

آواران(92نیوز)آواران کے علاقے مشکے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آواران کے علاقے مشکے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کی فائرنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جاتی امراء کی سکیورٹی کیلئے فنڈز کے اجراء...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

لاہور(92نیوز)جاتی امرا کی سکیورٹی کیلئے فنڈز کے اجرا پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا بھر پور  احتجاج نکتہ اعتراض پر بات کرنے نہیں دی گئی جس پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کر لیا ۔میاں محمود الرشید نے کہا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ سندر کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلٰی پن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

لاہور(92نیوز)سانحہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئی ہے ، حادثے کا ذمہ دار فیکٹری مالک رانا اشرف کو قرار دے دیا گیا ہے جبکہ ناقص تعمیر میں محکمہ محنت اور سندرانڈسٹریل اسٹیٹ  اس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

افغان فورسز کا طالبان کمانڈر ملا مںصوردا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

لاہور(ویب ڈیسک)افغان فورسز نے طالبان کمانڈر ملا منصور داد اللہ کی زابل میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے ،فورسز نے زابل میں طالبان کے ہاتھوں 7 شہریوں کے قتل کے بعد آپریشن کیا ۔ تفصیلات کےمطابق افغان سکیورٹی فورسز نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میرے بیٹے ابرام خان کو کاجل کے ساتھ میری ج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۰۸ شام ۸:۰۸ شام

ممبئی(ویب ڈٰیسک)بالی ووڈفلم انڈسٹری کی سپرہٹ جوڑی شاہ رخ خان اورکاجول کوبھلاکون پسندنہیں کرتالیکن کنگ خان نے اعتراف کیاہے کہ ان کی کاجل کے ساتھ جوڑی کوان کابیٹاابرام پسندنہیں کرتا ۔ تفصیلات کےمطابق شاہ رخ اورکاجول کی سپرہٹ جوڑی بھلا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ایک ملین ٹن چینی سبسڈی کے ساتھ برآ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۳۰ شام ۷:۳۰ شام

لاہور(92نیوز)شوگرملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ایک ملین ٹن چینی سبسڈی کے ساتھ برآمد کرنے کی اجازت دے ،پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سےگنےکےکاشتکاروں کوپندرہ یوم کےاندرادائیگی کےقانون کوظالمانہ اور ناقابل عمل قراردیدیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : زرعی یونیورسٹی میں رنگا رنگ چ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

فیصل آباد(92نیوز)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں چین کے وفد نے رنگا رنگ مارشل آرٹ، دلفریب رقص پیش کیا، چینی کلاکاروں نے اپنے کلچر کو دلچسپ انداز میں پیش کیا  کہ دیکھنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پولیس بھولا گجر قتل کیس میں ملزموں کو تحف...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

لاہور(92نیوز)وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کی جانب سے آئی جی پنچاب کو خط لکھا گیا ہے کہ  پولیس بھولا گجر قتل کیس میں ملزموں کو تحفظ فراہم کر رہی ہے اور ٹارگٹ کلنگ میں بیس افراد کا قتل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : اعلیٰ سرکاری افسر بھی بھتہ خوری می...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۶:۴۸ شام ۶:۴۸ شام

کراچی(92نیوز)اعلی سرکاری افسرکا بھتہ خوری میں ملوث ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا  ایڈمنسٹریٹر بلدیہ جنوبی فاروق لانگو پرمعروف تاجر اور صنعت کار سے کروڑوں روپے بھتہ طلب کرنے کا الزام  ہے۔ تفصیلات کےمطابق ممتازبلڈرمظہرعلی مگسی نے الزام عائد کیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

    عمر اکمل ایک بار پھر تنازع کا شکار، ٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۶:۳۷ شام ۶:۳۷ شام

لاہور(92نیوز)عمراکمل ایک بار پھر تنازع کا شکار گئے ہیں اور نہیں ٹی ٹوینٹی سکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے ۔ عمر اکمل حیدر آباد میں ایک مبینہ پارٹی سے قابل اعتراض حالت میں پکڑے گئے تھے، پولیس نے کرکٹر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے چھے چھے باریاں لی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

ٹنڈوجام(92نیوز)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک زندگی ہے وہ  نئے پاکستان کےلئے کوشش کرتے رہیں گے سندھ  میں تبدیلی ضروری ہے لوگوں کو دباؤ سے آزاد کرائیں گے ، پیپلز پارٹی اور ن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعید اجمل اور عمر اکمل ضابطہ اخلاق کی خلا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لاہور(92نیوز)پی سی بی نے سعید اجمل اور عمر اکمل کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا۔ چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں چیف سلیکٹر ہارون رشید نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مودی کے دورہ برطانیہ کے خلاف کشمیریوں اور...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

لندن(92نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے خلاف ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر کشمیریوں اور سکھوں نے بھر پوراحتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی وزیرا عظم نریند مودی کےدروہ برطانیہ کے خلاف ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ میں کشمیریوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز