Daily Archives: نومبر ۹, ۲۰۱۵

میں بے خوف اور خودکش سیاستدان ہوں  : شیخ ر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

لاہور(92نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ بے خوف اور خودکش سیاستدان ہیں ، انہوں نےمزید کہا ہے کہ  عمران خان کو جتنا پریشان اب دیکھا ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا،ریہام کے بارے میں پوچھنا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم وفد کی قائم علی شاہ سے ملاقات ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

کراچی(92نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے متحدہ قومی موومنٹ کو تمام تر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی تو ایم کیو ایم بھی بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے پر راضی ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق خواجہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شیخوپورہ : شہباز شریف کا کسانوں کیلئے 96کر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

شیخوپورہ(92نیوز)وزیراعلی پنجاب کی بلدیاتی انتخابات سےایک ہفتہ قبل شیخوپورہ آمد،کسانوں کےلیے چھیانوےکروڑجبکہ سڑکوں کےلیےپچاس کروڑروپے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلی پنجاب نےبلدیاتی انتخابات سےقبل مختلف اضلاع کادورہ کیااورکسان پیکج کےحوالے سے رقوم تقسیم کیں شیخوپورہ ڈسٹرکٹ کونسل کےدفترمیں ساڑھےبارہ ایکڑسےکم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ سندر : زمین بوس ہونیوالی فیکٹری پر ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

لاہور(92نیوز)لاہور میں زمین بوس ہونیوالی فیکٹری پر امدادی کام چھٹے روز بھی جاری ہے، ہلاکتوں کی تعداد پچاس سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ شناخت نہ ہونے پر تین لاشوں کا ڈین این اے ٹیسٹ بھجوایا گیا ہے ،رپورٹ آنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 عمران خان کا بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرح...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ناقص کارکردگی کے بعد دوسرے مرحلے کی مہم کیلئے خود میدان میں آنے فیصلہ کر لیا ، چیئرمین تحریک انصاف رواں ہفتے اسلام آباد ، پنجاب اور سندھ میں جلسوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نجی بنک کا سکیورٹی گارڈ ایک کروڑ 90لاکھ لو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورکے علاقے گلبرگ حسین چوک میں نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے ۔ بنک میں متعین دو سکیورٹی گارڈ ساتھیوں سمیت ایک کروڑ90 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے گلبرگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی سے لاہور جانیوالی نجی ایئرلائن کی پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۶ شام ۱۰:۵۶ شام

ملتان(92نیوز)کراچی سے لاہور جانیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز کو ملتان ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے ، پرواز8 گھنٹے ایئرپورٹ پر روکنے پر مسافر سراپا احتجاج ہیں جبکہ ایگزیکٹ گیٹ بھی بند کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : امام بارگاہ پر حملے کی سی سی ٹی وی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں حیدری کے علاقے میں  امام بارگاہ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج92 نیوز کو موصول ہوگئی ہے ،فوٹیج میں حملہ آور موٹرسائیکل پر اکیلا امام بارگاہ تک پہنچتا دیکھا جاسکتا ہے  جبکہ سکیورٹی اداروں نے ملزم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بیلاروس کے وزیر اعظم 3روزہ دورےپر اسلام ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۲ شام ۱۰:۱۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)بیلاروس کے وزیراعظم3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، بیلا روس کے وزیراعظم صدر مملکت ممنون حسین اور نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات  کےمطابق بیلا روس کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اقبال اکادمی ادبیات کی  تقریب شاعر مشرق ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

لاہور(92نیوز)یوم اقبال پراقبال اکادمی ادبیات کی جانب سے منعقد کی گئی مرکزی تقریب شاعر مشرق کے افکار پر روشنی ڈالنے کی بجائے ملک میں آج عام تعطیل نہ کرنے کے حکومتی اعلان پر بحث تک ہی محدود ہو کر رہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

را پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)ہاوس آف لارڈز کے ممبر لارڈ نذیراحمد نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہے اور را کراچی کی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتے ہوئے  رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے۔ نائنٹی ٹو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سوات ،چترال ،شانگلہ اور گردونواح میں زلز...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۳۳ شام ۹:۳۳ شام

سوات(92نیوز)سوات، چترال، شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلے کی شدت5، مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ،گہرائی135 کلومیٹر تھی ۔ تفصیلات کےمطابق سوات ،چترال ،شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیول چیف اور ایئرچیف کی پاک بحریہ کی مشقو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

کراچی(92نیوز)نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے پاک بحریہ کی جاری مشقوں” سی سپارک ” کا جائز ہ لیا۔ دونوں سربراہان نے قراقرم ایگل اواکس میں فضائی نگرانی کے مشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  فنڈز کی عدم دستیابی ،وفاقی دارالحکومت ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۶ شام ۹:۰۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد میں فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث واٹر ٹینکرز سپلائی آپریشن بند کر دیا گیا۔ ہزاروں صارفین پینے کے پانی سے محروم ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق سی ڈی ات واٹر سپلائی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری کیے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  گھرکی ہسپتال کے قریب آگ لگنے سے پانچ ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

لاہور(92نیوز)گھرکی ہسپتال کے قریب تیل کے ڈپو میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں گھرکی ہسپتال کے قریب تیل کے ڈپو میں آگ لگ گئی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز