Daily Archives: نومبر ۶, ۲۰۱۵

 گوادر پورٹ کی زمین 11نومبر کو چینی انوی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کی زمین 11نومبر کو چینی انویسٹرز کے حوالے کی جائے گی ڈیپ واٹر کنٹینر ٹرمینل کیلئے بھاری مشینری کل کراچی پہنچے گی جبکہ  گوادر پورٹ کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پولٹری فیڈ کیلئے خنز یر کے گوشت ملے اجزا د...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

  اسلام آباد(92نیوز)پاکستان کی پولٹری فیڈ کیلئے خنزیرکے گوشت ملے اجزا پھر درآمد کیے جانے لگے، سالوینٹ ایکسپیکٹر ایسوسی ایشن کے انکشاف پر وفاقی وزیر رانا تنویر کا نوٹس۔ وفاقی وزیر کی کسی فیکٹری یا گودام میں خنزیر کا گوشت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مسٹر پرفیکٹ کی اہلیہ کرن راؤ نے بھی فلمسا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت میں عدم برداشت بڑھنے پر احتجاج بھی بڑھنے لگا ،اقلیتوں کے خلاف مظالم پر کئی سابق فوجیوں کا میڈلز واپس کرنے کا اعلان جبکہ مسٹرپرفیکٹ کی اہلیہ کرن راؤ نے بھی فلمسازوں کے ایوارڈز واپس کرنے کی حمایت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

موڈیز کے بعد بھارت کے مرکزی بنک کی بھی مود...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)موڈیز کے بعد بھارت کے مرکزی بینک کی بھی مودی حکومت کو مالیاتی وارننگ،گورنر ریزروبنک آف انڈیا نے کہا ہے کہ  انتہاپسندی سے ترقی رک جائے گی۔ تفصیلات کےمطابق موڈیز کے بعد بھارت کے مرکزی بینک نے بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

راجستھان : امتحانی مراکز میں مردوں کی شرٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

جےپور(ویب ڈیسک)بھارتی افسران شیوسینا کی تقلید میں مودی سرکار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے  راجستھان کے امتحانی مراکز میں مردوں کی شرٹس اتروادیں  جبکہ مسلمان خواتین کے اسکارف  اور دوپٹے اتروادئیےگئے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی افسران بھی شیو سینا کے پیروکار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان کی ذہنی حالت قابل رحم ہے  : سعد ر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲ شام ۱۱:۰۲ شام

لاہور(92نیوز)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ذہنی حالت قابل رحم ہے ان کو علاج اور آرام کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ شکست کے بعد دھاندلی کا شور مچانا عمران Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ون ڈے سیریز : پانچ قومی کھلاڑی دبئی پہنچ گ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۶ شام ۱۰:۵۶ شام

دبئی(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف چار ایک روزہ میچز کیلئے منتخب ہونے والی ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کو دبئی میں جوائن کر لیا ،پانچوں کھلاڑی لاہور ائیر پورٹ سے دبئی روانہ ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق قومی ون ڈے کرکٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالا :  تحریک انصاف کا چیئرمین کا ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳ شام ۱۰:۴۳ شام

گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کا چیئرمین کا امیدوار انتخابی مہم کے دوران اغوا ہوگیا ہے، بابر اشفاق کو رات گئے اغوا کیا گیا جبکہ کار سڑک کنارے کھڑی کر دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق گوجرانوالہ کی یونین کونسل تیرہ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان نے نامناسب رویے پر صحافی سے معا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶ شام ۱۰:۳۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)عمران خان نے نامناسب رویے پر صحافی سے معافی مانگ لی ،میڈیا پر ریہام خان سے متعلق بات نہ کرنے کی شرط بھی لگا دی، حکمران توڑ پھوڑ کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان نے نامناسب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندر سانحہ : ملبہ ہٹانےکا کام جاری ،جاں بح...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳ شام ۱۰:۳۳ شام

لاہور(92نیوز)لاہور کی سندر  انڈسٹریل اسٹیٹ  میں فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے، مزید9  لاشیں نکال  لی گئیں ، جاں بحق افراد کی تعداد37 ہوگئی ، اسلام آباد سے  آنے والی پچاس رکنی  ٹیم بھی مدد میں مصروف ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی غریبوں اور مزدوروں کی پارٹی ہ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غریبوں اور مزدوروں کی پارٹی ہے، ان غریبوں اور مظلوموں کے حقوق کا تحفظ کرنے پر وڈیروں اور جاگیرداروں کو آج سے نہیں بلکہ وجود کے دن سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی دورہ مقبوضہ کشمیر کےدوران مت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

سرینگر(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی دورہ مقبوضہ کشمیرکے دوران متنازعہ بگلیہارڈیم کاافتتاح بھی کرینگے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ مقبوضہ وادی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں مودی شیر کشمیر اسٹیڈیم سے ریلی کے علاوہ متنازع بگلیہارڈ ڈیم کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی ایک ہی د...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

سیالکوٹ(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نےلوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ایک ہی دن میں دو مختلف تاریخیں دینے کا انوکھا  ریکارڈ قائم کردیا۔ لودھراں میں دھڑادھڑ ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا اورکہاکہ لودھراں والوں نےن لیگ کو خوش کیا ہے، ن لیگ انہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  رحیم یار خان : خیبر میل کی بوگی میں اچان...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

رحیم یار خان(92نیوز)رحیم یار خان میں خیبرمیل کی بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی کئ مسافر اپنی مدد کے تحت نکلنے میں کامیاب تمام مسافر محو ظ رہے۔ تفصیلات کےمطابق رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے اسٹیشن پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بنگلور : ایک اور حوا کی بیٹی کی زندگی بربا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۷ شام ۹:۱۷ شام

بنگلور(ویب ڈیسک)خواتین کےلئے خطر ناک ترین  ملک قراردئیے جانے والے  بھارت میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ بنگلور میں ڈرائیور نے بس کنڈکٹرکے حوالے کی اورچلتی بس میں  اٹھارہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا Read More






تازہ ترین ویڈیوز