Daily Archives: نومبر ۴, ۲۰۱۵

عمران خان نے شفقت محمود کا پارٹی عہدے سے ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

اسلام آباد (92نیوز) عمران خان نے شفقت محمود کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لاہور کے آرگنائزر شفقت محمود نے چند روز قبل ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جنرل راحیل شریف کی شاہ سلمان سے ملاقات، م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۱۳ شام ۸:۱۳ شام

جدہ (92نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کہتے ہیں پاکستان کی سالمیت کو کسی بھی قسم کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں چار منزلہ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۵۰ شام ۷:۵۰ شام

لاہور (92نیوز) لاہور کے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری کی چار منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی جس سے دو سو سے زائد مزدور ملبے تلے دب گئے۔ عمارت کے ملبے تلے دبے پندرہ مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شارجہ ٹیسٹ : پاکستان فتح سے آٹھ وکٹوں کی د...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

شارجہ (92نیوز) شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان فتح کی جانب گامزن ہے۔ گرین کیپس نے انگلینڈ کو جیت کے لیے دو سو چوراسی رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں انگلش ٹیم نے دن کے اختتام تک چھیالیس رنز بنا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تحقیقاتی رپورٹ میں طیارے کی کریش لینڈنگ ب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

لاہور (92نیوز) لاہور ائیرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پائلٹ طیارہ لینڈ کرنے سے پہلے چار ہزار فٹ کی بجائے نوہزار فٹ کی بلندی پر اڑاتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان میڈیا سے الجھنے کے بجائے کچھ رو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

اسلام آباد (92نیوز) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے چیئرمین تحریک انصاف کو میڈیا سے الجھنے کی بجائے چند روز کے لئے بیرون ملک جانے کا مشورہ دے دیا اور کہا کہ سیاستدان کا نجی معاملہ بھی نجی نہیں ہوتا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رومانیہ کے وزیراعظم نے نائٹ کلب میں آتشزد...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

بخارسٹ (ویب ڈیسک) رومانیہ کے وزیراعظم وکٹر پونٹا نے نائٹ کلب میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 32 افراد کی ہلاکت پر استعفیٰ دیدیا ہے۔ رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں واقع نائب کلب میں چند روز قبل آتش بازی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سوڈان : جہاز گرنے سے درجنوں افراد جاں بحق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

خرطوم (ویب ڈیسک) افریقی ملک سوڈان میں ہوائی جہاز گرنے کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان میں ایک مال بردار جہاز ایئرپورٹ سے پرواز کرتے ہی رن وے سے 800 Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سائنسدانوں الٹرا ہارڈ شیشہ تیار کر لیا

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان میں سائنسدانوں نے ایک ایسا شیشہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو نہ صرف انتہائی باریک ہے بلکہ بہت سخت بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجارتی بنیادوں پر کامیابی کی صورت میں عمارتوں، Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوگل نے ای میل کا خودبخود جواب دینے والی ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۵:۳۴ شام ۵:۳۴ شام

نیویارک (ویب ڈیسک) گوگل نے ایک ایسی ان باکس ایپ تیار کی ہے جو کسی بھی صارف کی آنے والی ای میل کا جواب خود ہی دے دیا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اس ایپ سے گوگل کے وہ صارفین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چاند نواب پر تشدد کرنیوالے ریلوے ملازمین ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

کراچی (92نیوز) کراچی کی مقامی عدالت نے 92 نیوز کے رپورٹر چاند نواب پر تشدد میں ملوث ریلوے ملازمین کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق 92 نیوز کراچی کے رپورٹر چاند نواب تشدد کیس کا فیصلہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

غلط جگہ گاڑی پارک کرنے سے روکنے پر افسر نے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

فیصل آباد (92نیوز) ایف ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بزرگ چوکیدار کو تھپڑ رسید کر دیے۔ واقعہ کے بعد ٹی ایم اے کے مظلوم ضعیف چوکیدار اور دیگر ملازمین نے احتجاج کیا تو ڈی سی او بھی حرکت میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : پی ٹی آئی کارکنوں کا یوسی 198 کے بلد...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۵:۱۰ شام ۵:۱۰ شام

لاہور (92نیوز) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ تو اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے لیکن دھاندلی کا شور ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ لاہور کی یونین کونسل ایک سو اٹھانوے سے پی ٹی آئی کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈولی نظربند !!! چینی لڑکی نے محبوب کے ملنے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۴:۵۱ شام ۴:۵۱ شام

مظفرگڑھ (92نیوز) پاکستان میں اپنے محبوب امین جتوئی کی تلاش میں دربدر بھٹکنے والی چینی لڑکی ڈولی کو سرکٹ ہاﺅس میں بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان کے عشق میں اسیر چینی لڑکی ڈولی کمرے میں بند Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی رہنما اشرف سوہنا کو 14 روزہ جوڈیش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۴:۳۵ شام ۴:۳۵ شام

لاہور (92نیوز) لاہورکی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اشرف سوہنا کو چودہ روز کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے اشرف سوہنا کو لاہور کی انسداد دہشت گردی Read More






تازہ ترین ویڈیوز