Daily Archives: نومبر ۳, ۲۰۱۵

  وزیر اعظم کی زیرصدارت ن لیگ کے سینئر رہ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت  سینئر پارٹی رہنماﺅں کے اجلاس میں  پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج پر اطمینان کا اظہاراور سندھ کے نتائج پر مایوسی ظاہر کی گئی اجلاس میں نئے سپیکر کے انتخاب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  بی زیڈ یو لاہور کیمپس کے مسئلے کے حل کیل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین ایچ ای سی نے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے مسئلے کے حل کے لئے چاررکنی کمیٹی بنادی۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کا کہنا تھا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

کراچی(92نیوز)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی فضا قائم رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 50 پوائنٹس بڑھ کر 34 ہزار دو سو چہتر پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کےمطابق سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے رجحان کی وجہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ڈی جی خان : چیک پوسٹ پر چار اسلحہ ڈیلر گر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

ڈی جی خان (92نیوز)ڈیرہ غازیخان کی ترمن چیک پوسٹ پرچار اسلحہ ڈیلر گرفتارکرلئے گئے جبکہ ان کے قبضےسے  بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ڈی پی او غلام مبشر نے پولیس لائن میں پریس کانفرنس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی حکومت کا 9 غیر ملکی این جی اوز کو این...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۳ شام ۱۱:۲۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی حکومت کا 9 غیر ملکی این جی اوز کو این او سی جاری کرنے سے انکار،حساس اداروں نے ان این جی اوز کی سکیورٹی کلئیرنس نہیں دی ،پاکستان میں کئی ملکوں کی 67این جی اوز بغیر رجسٹریشن کام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  آرمی چیف جنرل راحیل شریف دوروزہ دورے پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

ریاض(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ  دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ۔جہاں سعودی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف دو روزہ دورے پر سعودی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  وفاقی حکومت اور ایم کیوایم کے درمیان مذ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷ شام ۱۰:۴۷ شام

کراچی(92نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکراتی عمل رک گیا ہے اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ حکومتی پالیسی واضح ہونے کے بعد کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : گرفتار دہشتگرد شمشیر نے ایم پی اے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

کراچی(92نیوز)کراچی سے گرفتار دہشتگرد نے ایم پی اے ساجد قریشی کے قتل کا اعتراف کر لیاہے ، 92نیوز نے گرفتار 2 دہشت گردوں کی تصاویر اور انٹروگیشن رپورٹ حاصل کر لی۔ تفصیلات کےمطابق ملزم کا ساتھیوں سے مل کر ٹارگٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایان علی کی عدالت میں لش پش پیشی ، خوبروما...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴ شام ۱۰:۰۴ شام

راولپنڈی(92نیوز)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی لش پش پیشی ، بات فیشن شو سے بھی آگے نکل گئی  خوبرو ماڈل کو بوڑھے مداح نے ہار پہنایا ، تصویر بھی بنوائی غیرملکی لڑکیاں بھی گلے ملیں۔ تفصیلات کےمطابق  کرنسی سمگلنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

شارجہ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آ ل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ دو ہزار انیس کا ورلڈ کپ کھیلنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق شعیب ملک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ینگ ڈاکٹرزنے عمران خان کو بیان واپس لینے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

پشاور(92نیوز)ینگ ڈاکٹرز خیبر پختونخوا نے عمران خان کے ڈاکٹروں سے متعلق بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں اپنا بیان واپس لینے کے لئے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کا آج Read More






تازہ ترین ویڈیوز

        چودھری شیر علی اور عابد شیر علی ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۳۳ شام ۹:۳۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)چودھری شیر علی ،عابد شیر علی رکن اور پنجاب اسمبلی طاہر جمیل و دیگر کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ہے ،الیکشن کمیشن نے فریقین سے تحریری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ذاتی زندگی میں مداخلت پر شرم آنی چاہئے ،...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

پشاور(92نیوز)ریحام خان سے متعلق سوال پر عمران خان صحافی پر برس پڑے اور کہا کہ ذاتی زندگی میں مداخلت پر انہیں شرم آنی چاہیئے۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان نے حکمران جماعت پر تنقید کے نشتر برسانے کےلئے پوری پریس کانفرنس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیل مل کی اراضی پر وفاق اور سندھ میں نیا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۴۵ شام ۷:۴۵ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان اسٹیل مل کی اراضی کی ملکیت پر وفاق اور سندھ میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ دونوں حکومتیں اسٹیل مل کی اراضی کی ملکیت پر اپنا اپنا حق جتانے کی کوشش کررہی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اسٹیل ملز کی اراضی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت : امارت کے نشے میں بدمست شخص نے 3سالہ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

نئی دہلی(ویب ڈٰیسک)بھارت میں انسانیت کا جنازہ اُٹھ  گیا ہےامارت  کے نشے  میں بدمست شخص نے 3 سالہ بچے پر گاڑی چڑھا دی۔ ڈرائیور نے بچے کو دیکھنے کے باوجود گاڑی نہیں روکی جبکہ زخمی بچے کو اسپتال لے جانے Read More






تازہ ترین ویڈیوز