Daily Archives: نومبر ۱, ۲۰۱۵

میئرز ،ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

لاہور(92نیوز)بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے کے بعد  میئرز، ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کیلئے سیاسی جوڑ توڑ شروع ہوگیا ہے، میئر لاہور کیلئے احمد حسان کا نام، فیصل آباد میں مقابلہ سخت سکھر میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یوسی46: آزاد امیدوار کے حامی بیلٹ پیپرز س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱ شام ۱۱:۴۱ شام

لاہور(92نیوز)لاہورکے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے ایک  آزاد امیدوار کے حامی بیلٹ پیپرز سمیت 92نیوز کے دفتر پہنچ گئے، مظاہرین نے یو سی 46کاچھو پورہ میں مبینہ دھاندلی  کے خلاف احتجاج کیا ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ پریذائیڈنگ افسر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

متحدہ سینیٹ سے استعفے کل واپس لے گی

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)متحدہ سینیٹ سے استعفے کل واپس لے گی، قومی اسمبلی سے6نومبر کو لیے جانے کا امکان ہے، سینیٹر طاہر مشہدی کا کہنا ہے کہ سینیٹرز کل انفرادی طور پر استعفوں کی واپسی کی درخواستیں دیں گے۔ تفصیلات کےمطابق ایم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اکہترفیصد پولنگ سٹیشنزسے انتخابی طریقہ ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

لاہور(92نیوز)فافن کے مشاہدہ کاروں  کا کہنا ہےکہ ابتدائی رپورٹ کےمطابق پنجاب کے 71 فیصد پولنگ سٹیشنز سے انتخابی طریقہ کار کی مختلف خلاف ورزیوں کی اطلاعات ہیں آزاد مشاہدہ کاروں پر ووٹنگ اور گنتی کے عمل کے مشاہدہ پر پابندیاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  لاہور : گجرپورہ میں لاپتہ ساڑھے3سالہ بچ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

لاہور(92نیوز)لاہور کے علاقے گجرپورہ میں ایک روز قبل لاپتہ ساڑھے تین سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ہمسائیوں کی چھت سے مل گئی واقعہ کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مصباح اور سرفراز کی پارٹنر شپ نے ہماری کچ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ مصباح الحق اور سرفراز کی پارٹنر شپ نے پاکستان کو بچا لیا ورنہ اتنا اسکور بھی نہ ہوتا ۔ تفصیلات کےمطابق شارجہ ٹیسٹ میں دو سو چونتیس رنز پر پاکستانی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلدیاتی انتخابات کےنتائج نےمخالفین کی پی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

کراچی(92نیوز)پیپلز پارٹی کےچیئر مین بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے مخالفین کی پیش گوئیاں اور خواب چکنا چورکردیئےہیں ،پہلےمرحلےمیں کامیابی واضح پیغام ہےکہ پیپلز پارٹی ہی واحدملک گیرقومی جماعت ہے۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےبلدیاتی الیکشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  بلدیاتی انتخاب: آزادامیدوارتیسری بڑی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

  لاہور(92نیوز)پنجاب اور سندھ میں  آزاد امیدوار بلدیاتی انتخابات میں تیسری بڑی پارٹی  کے طور پر سامنے  آئے  ہیں ۔ پنجاب کے بارہ اضلاع میں مسلم لیگ ن کو  واضح برتری حاصل ہے ن لیگ نے گیارہ سو سے زائد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت : وزیر قانون نے بھیک مانگنے والے بچے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۶ شام ۹:۰۶ شام

مدھیہ پردیش(ویب ڈیسک)بھارت میں بڑھتے ہوئے تشدداوربے حسی کے واقعات نے اس کے مستقبل پرسوالیہ نشان اٹھادئیے ہیں ،مدھیہ پردیش میں وزیرقانون نے بھیک مانگنے والے بچے کولات ماردی۔ تفصیلات کےمطابق بھیک مانگو گے تولات پڑے گی یہ بات فٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  پشاور : ڈینگی سے متاثرہ بچہ دم توڑ گیا

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

پشاور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا، شہر میں ڈینگی سے جا ں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 14 سو سے تجاوز کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت : مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے کی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۲ شام ۸:۵۲ شام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کوزبردستی ہندوبنانے کی  مہم میں  تیزی آ گئی ،سوشل میڈیاپروائرل ہونے والی ویڈیونے انتہاپسندہندوؤں کامکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔ تفصیلات کےمطابق سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدارملک بھارت میں اقلیتوں کی زندگی خطرےمیں پڑگئی مسلمانوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یاسر شاہ اور ذوالفقار بابر سے امیدیں وابس...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے سپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ  شارجہ ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے عمدہ باؤلنگ کی، پاکستانی ٹیم پارٹنر شپ نہیں بنا سکی اب ہماری یاسر شاہ اور ذوالفقار سے امیدیں وابستہ ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : کنویں سے کئی روز پرانی 4لاشیں برآ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۳۹ شام ۷:۳۹ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں سپرہائی وےپرایک کنویں سےکئی روزپرانی4 لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں سپرہائی وےپرایدھی ولیج کےقریب کنویں سےچارافرادکی لاشیں ملی ہیں،جوناقابل شناخت اورکئی روزپرانی ہیں،لاشوں کوکنویں سےنکال کرگڈاپ تھانےمنتقل کیاگیا،جہاں سےقانونی کارروائی کےبعداسپتال منتقل کردیاگیا۔






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام امن اور سلامتی کی بات کرتاہے : فضل ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۳۶ شام ۷:۳۶ شام

ملتان(92نیوز)جمعیت علماء اسلام  ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں تسلیم کر چکی ہیں ، قومی ایکشن پلان میں 21ویں ترمیم  میں مذہب کا لفظ لا کر غلطی ہوئی  یہ مدارس کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات شفاف ہوئے: پرو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۵ ۷:۲۳ شام ۷:۲۳ شام

لاہور(92نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات شفاف ہوئے ، اہلیان فیصل آباد نے چودھری شیر علی کے مقابلے میں رانا ثناء اللہ کے حق میں ووٹ ڈال کر فیصلہ دے Read More






تازہ ترین ویڈیوز