Daily Archives: اکتوبر ۲۱, ۲۰۱۵

جان کیری کو ڈپلومیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹ شام ۱۱:۴۹ شام

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ جان کیری کوڈپلومیٹ آف دی ائیرکاایوارڈدے دیاگیا ہے،جان کیری کویہ ایوراڈ فارن پالیسی میگزین کی جانب سے دیاگیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تقریب کاانعقاددارالحکومت واشنگٹن میں کیاگیاجس میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

واشنگٹن(92نیوز)واشنگٹن میں پاک امریکا  بزنس فورم کی  جانب سے  وزیراعظم نوازشریف کے اعزاز میں ظہرانہ دیا  گیا ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ  پاکستان میں امن وامان کی صورتحال  میں  نمایاں بہتری آئی جس سے معیشت  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

    پاکستان نےبلوچستان،فاٹا،کراچی میں ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

واشنگٹن(92نیوز)پاکستان نے بلوچستان،فاٹا اورکراچی میں بھارتی مداخلت کے ثبوت امریکی حکام کے حوالے کر دیئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری اور ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹینا لیگارڈسے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گجرات فسادات : مودی کے خلاف لندن میں مقدمہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لندن(ویب ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  کے خلاف لندن کے علاقے لیوشم کے پولیس اسٹیشن میں گجرات فسادات میں تین  برطانوی شہریوں کی ہلاکت پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،برطانوی شہری طارق محمد کی درخواست پر مقدمہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملک میں احتساب صرف پیپلزپارٹی کا ہو رہا ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

کراچی(92نیوز)شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب صرف پیپلزپارٹی کا ہو رہا ہے پیپلزپارٹی کے سوا سب اچھا ہے۔ تفصیلات کےمطابق دبئی سے جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں آصف زرداری نے پارٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فلسطینی رہنمانےہٹلرکو’’ہولوکاسٹ‘‘کی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

یروشلم(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےایڈولف ہٹلریہودیوں کوصرف یورپ سےبےدخل کرناچاہتاتھا لیکن دوسری جنگِ عظیم کے دوران ایک فلسطینی مذہبی رہنمانےاسے،، ہولوکاسٹ ،،کی تجویزدی تھی۔ تفصیلا ت کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نےیہودی رہنماؤں کےایک گروپ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی ٹیم کے سابق مینجر یاور سعید کا انتقا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق مینجر یاور سعید انتقال کرگئے، رضا ربانی کے سسر تھے نماز جنازہ کل صبح 10بجے ہوگی، انتقال پر شہریارخان، نجم سیٹھی کا اظہار افسوس ،یاور سعید 2010میں اسپاٹ فکسنگ کیس کے وقت ٹیم کے مینجر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلدیاتی انتخابات :  تیسرے مرحلے کے شیڈول ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)سندھ اورپنجاب  کے بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے تیسرے مرحلے کے شیڈول میں ردوبدل کردیا دونوں صوبوں کے تیسرے مرحلے میں انتخابات تین کے بجائے پانچ دسمبر کوہونگے۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تین دسمبر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں کل دوسرے ٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

        دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ  ٹیمیں کل دبئی میں دوسرے ٹیسٹ  میں مد مقابل ہوں گی۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ اور لیفٹ آرم اسپنر بلال آصف کے فائنل الیون کا حصہ بننے کا امکان ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ضمانت منسوخ : ڈی ایس پی کے بیٹے نے گرفتاری ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

لاہور(92نیوز)لاہور میں نوجوان کو گاڑی کی ٹکر مار کر ہلاک کرنیوالے ڈی ایس پی کے جواں سال بیٹے طلحہ نے عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتاری دیدی ،پولیس نے تفتیش کیلئے ملزم کوانویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔ آئی جی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  گردشی قرضوں کی ادائیگی ، آڈیٹرجنرل کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)آئی پی پیزکوگردشی قرضوں کی ادائیگی،نئےآڈیٹرجنرل نےحکومت کوکلین چِٹ دےدی۔ نئےآڈیٹر جنرل اسد امین نے نواز حکومت کو آئی پی پیز کوگردشی قرض کی مدمیں 341ارب 95کروڑروپےکی ادائیگی کے معاملے پرکلین چٹ دے دی ، باقی رقم سے متعلق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب کی صدارت میں ایگزیکٹو بورڈ نے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)نیب نے کرپشن اور غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں پیرمظہر الحق، ارباب عالمگیر ، عاصمہ ارباب سمیت پانچ افراد کے خلاف انکوائریوں کی منظوری دے دی ۔ سابق وزیر تعلیم سندھ پر تیرہ ہزار جعلی اساتذہ بھرتی کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت میں سکیورٹی کا مسئلہ برقرار رہا تو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی بھارت سے خالی ہاتھ واپس آ گئے ، شہر یار خان نے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ نے سیریز پر بات چیت کے لیے دورے کی دعوت دی اور حالات قابو میں رکھنے کی یقین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پولیس کارروائی میں بلوچ لبریشن آرمی کے3د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

کراچی(92نیوز)پولیس نے کراچی کے علاقے بوہرا پیر میں کارروائی کرتے ہوئے بلوچ لبریشن آرمی کے تین دہشت گرد گرفتار کرلیے،ملزموں کے قبضے سے وطن مخالف لٹریچر اور اسلحہ برآمد ہوا۔ تفصیلات کےمطابق ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی دارالحکومت میں گردے فروخت کرنے وال...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گردےفروخت کرنےوالاگروہ گرفتار ہوگیا ،جو لوگوں کو نوکری کا جھانسا دے کر فیصل آباد سے اسلام آباد لاتا اورنجی اسپتال میں گردے نکال کر 20سے 30لاکھ روپے میں فروخت کردیتا۔ تفصیلات کےمطابق پولیس نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز