Daily Archives: اکتوبر ۱۲, ۲۰۱۵

میجرجنرل ساحر شمشاد مرزا ڈی جی ملٹری آپر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےمیجر جنرل ساحر شمشاد مرزا ڈی جی ملٹری آپریشز تعینات کر دیا ہے، میجر جنرل ساحر شمشاد اس سے قبل جی او سی 40 انفنٹری ڈویژن تعینات تھے۔ ذرائع کے مطابق جی او سی 40 Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان نے جھوٹ اور الزام تراشی سے ادار...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹ شام ۱۱:۴۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اطلاعات و  نشریات پرویز رشید  کا کہنا ہے کہ عمران خان نے  جھوٹ، الزام تراشی اور گالی گلوچ کی بنیاد پر جمہوری عمل اور اداروں کو کمزور  کیا ، کیچڑ اچھالنے کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : انتخابی دفتر پر فائرنگ سے 4اف...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں  انتخابی دفتر پر فائرنگ  سے4افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ ن لیگ کے ایم پی اے ملک نواز کے بھائیوں نے کی۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں انتخابی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مینگورہ شہرکےقریب وادی مرغزارمیں سفیدمح...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۶ شام ۱۱:۱۶ شام

مینگورہ(92نیوز)مینگورہ شہر سے صرف 14کلو میٹر کے فاصلے پر وادی مرغزار میں واقع سفید محل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ تفصیلات کےمطابق چا روں سمت فلک بوس پہا ڑوں کے دامن میں واقع یہ حسین   سفید محل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رحمان ملک کی سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸ شام ۱۰:۲۸ شام

اسلام (92نیوز)پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کی ہے،سابق وزیر داخلہ نے الیکشن کمیشن سے پیپلزپارٹی کو انتخابات میں برابر کے مواقع نہ دینے کا شکوہ کیا جبکہ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب نے نئی عمرہ پالیسی میں عمرہ زائ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے نئی عمرہ پالیسی میں عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا دی ،ایک ماہ میں ساڑھے 12 لاکھ زائرین عمرے کی سعادت حاصل کریں گے تفصیلات کےمطابق سعودی حکومت کی طر ف سے 6 برسوں میں6 کروڑ عمرے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تمام تر کوششوں کے باوجود کے پی کے سے پولیو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴ شام ۱۰:۰۴ شام

پشاور(92نیوز)تمام تر کوششوں کے باوجود خیبر پختونخوا سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہو سکا، صوبے کے بیشتر اضلاع میں پولیو مہم تو چلائی گئی مگر حکومت کے بقول یہ وائرس اب بھی پانی کے ذریعے پھیل رہا ہے۔ پشاور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آپٹما پنجاب نے چودہ اکتوبر کو ہڑتال کا ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

لاہور(92نیوز)آپٹما پنجاب نےچودہ اکتوبرکوصوبہ بھرمیں ہڑتال کااعلان کردیا، چیئرمین عامر فیاض نے کہا ہے کہ حکومت نے متعدد مرتبہ مذاکرات کے باوجود ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل حل نہیں کئے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹیکسٹائل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا واجبات کی عدم ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

لاہور(92نیوز)لیڈی ہیلتھ ورکرز نے واجبات ادا نہ کئے جانے کے خلاف  پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز پنجاب بھر سے مطالبات کی منظوری کیلئے لاہور پہنچیں  جہاں اُنہوں نےپنجاب اسمبلی چوک میں احتجاجی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چینی وفد کا کراچی اسٹیل ملز کا دورہ

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۵ شام ۹:۱۵ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کے حوالے سے آج  چینی وفد نے پاکستان اسٹیل ملز کا دورہ کیا جہاں انہیں ادارے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق چینی وفد نے پاکستان اسٹیل مل کا دورہ کیا، Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کاروباری ہفتے کا پہلا دن ،سٹاک مارکٹ 34ہزا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

کراچی(92نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور انڈیکس چونتیس ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے چونتیس ہزار ایک سو تراسی پر بند ہوا۔ تفصیلات کےمطابق گذشتہ ہفتے کی طرح ہفتے کے پہلے روز بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی کو این اے122 کی شکست تسلیم کرنی چ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۶ شام ۸:۵۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیربرائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہاکہ پی ٹی آئی کو این اے ایک سوبائیس کی شکست تسلیم کرنی چاہیے تھی مگرعمران خان لاعلاج ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے پانی وبجلی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ صفوراکےملزم پاکستان میں خلافت نافذ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا کہ سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان پاکستان میں خلافت کا نظام نافذ کرنا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا تھا رینجرز کے خلاف اشتہار کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہائی ٹیکس انرجی کو پانچ میگا واٹ کا پلانٹ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۸:۴۵ شام ۸:۴۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)نيپرا نے ہائی ٹيکس انرجی پرائيويٹ ليميٹڈ کو پانچ ميگاواٹ کاپلانٹ لگانے کا لائسنس جاری کر ديا گیا۔ نيپرا حکام کے مطابق  ہائی ٹيکس انرجی لميٹڈ حيدر آباد ميں  کيپيٹوپاور پلانٹ لگائے گی ،پلانٹ کول يا بائيو ماس سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  قتل کےمجرم نیاز احمد کی پھانسی ٹل گئی

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۷ شام ۸:۳۷ شام

لاہور(92نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے شہری کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت پانے والے مجرم نیاز احمد کو کل دی جانے والی پھانسی پر عمل درآمد روک دیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ کی سربراہی میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز