Daily Archives: اکتوبر ۱۰, ۲۰۱۵

لوئی بھیر پولیس کی مشکوک افراد پر فائرنگ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد کے علاقے لوئی بھیرپولیس کی مشکوک افراد پر فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہو گیا،دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق لوئی بھیر کی رہائیشی کالونی پولیس فاؤنڈیشن میں مشکوک افراد کو روکنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سٹیل مل سندھ حکومت کو فروخت کرنے پر تیار ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

کراچی(92نیوز)وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل سندھ حکومت کو فروخت کرنے کےلئے تیار ہیں،پی ٹی آئی پشاور ڈسٹری بیوشن کاانتظام سنبھالنے سے انکار کردیا ہے۔ کراچی میں کلب ون ہنڈرڈ کی تقریب سے خطاب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی حکام کی نااہلی : سمجھوتہ ایکسپریس ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

لاہور(92نیوز)بھارتی حکام کی نااہلی کے باعث پیرکےروزبھی سمجھوتہ ایکسپریس کو بھارت داخلے کی اجازت دینےسے انکارکردیا گیا،دونوں ممالک کےمسافروں کوشدیدمشکلات کاسامنا ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بھارت کے اس اقدام پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ضمنی انتخابات: لاہور میں دفعہ 144نافذ، اطل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

لاہور(92نیوز)این اے 122اور پی پی 147میں دفعہ 144کے تحت اسلحہ لہرانے اور 4 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق این اے ایک سو بائیس اور پی پی ایک سو سینتالیس کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رینجرز مخالف اشتہارات : سیکرٹری اطلاعات ن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

کراچی(92نیوز)رینجرز مخالف اشتہارات کا معاملہ، سیکرٹری اطلاعات سندھ نذیر جمالی کو ہٹادیا گیا اور زاہد میمن نئے سیکرٹری اطلاعات مقررکردیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق رینجرز مخالف اشتہارات کے معاملے پرسیکرٹری اطلاعات سندھ نذیر جمالی کو ان کے عہدے سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان یوٹرن نہیں اباؤٹ ٹرن کے ماسٹر ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱ شام ۱۱:۲۱ شام

لاہور(92نیوز)وزیرریلوےخواجہ سعدرفیق نےکہاہےکہ عمران خان یوٹرن کےنہیں اباؤٹ ٹرن کےماسٹرہیں،این اے ایک سوبائیس میں ہزیمت سےدوچارکرینگے ۔ تفصیلات کےمطابق لاہورپریس کلب میں نیوزکانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کاکہناتھاکہ عمران خان  کی کوئی کریڈیبلیٹی نہیں ہے ،انہوں نے چودھری شجاعت کوکرپشن کنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پرائم منسٹر اوپن گالف چیمپئن شپ کا اختتام...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸ شام ۱۰:۵۸ شام

راولپنڈی(92نیوز)پرائم منسٹر اوپن گالف چمپئین شپ راولپنڈی گالف کلب میں اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پرائم منسٹر اوپن گالف چیمپئن شپ راولپنڈی گالف کلب میں اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ چمپئین شپ کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

این اے 122میں ن لیگ پریشانی کا شکار ہے  : عم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ این اے ایک سوبائیس کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ پریشانی کاشکار ہے۔ تفصیلات کےمطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراین اے ایک سوبائیس کے حوالے سے چیئرمین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تحریک انصاف کے یہودی لابی سے فنڈز لینے کے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷ شام ۱۰:۴۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)مسلم لیگ نون کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے یہودی لابی سے فنڈ لینے کے ثبوت موجود ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا  کہ الیکشن کمیشن غیر ملکی فنڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

            گورنر کے پی کے کی طبیعت ناساز...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان کی طبیعت ناساز, اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب کا چیک اپ اور ضروری ٹسٹ کرنے کے بعد پیس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلدیاتی انتخابات کرانے میں سنجیدہ ہیں: قا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

سکھر(92نیوز)  سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیا تی انتخا با ت کرانے کے لیے سنجیدہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ اب بلدیا تی انتخا با ت ہوجائیں۔ سکھر کے سرکٹ ہا ؤس میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یوسف رضا گیلانی اور اسلم رئیسانی کی آئند...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۹ شام ۱۰:۰۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)نیب نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کو آئندہ ہفتے کو طلب کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات کے خلاف سینڈک پراجیکٹ کے ایم ڈی رازق سنجرانی کی غیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ترکی : بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 86ہو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک امن ریلی کے دوران دو بم دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں چھیاسی افراد ہلاک اور ایک سو چھیاسی سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ریلوے اسٹیشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان ایک اور خا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان تحریری معاہدے کے ساتھ ہی ایک خاموش معاہدے کا انکشاف ہوا ہے۔الطاف حسین کی تقریر پر پابندی ہٹانے،فلاحی سرگرمیوں کی اجازت کے معاملے پر فریقین کے درمیان الگ بیٹھک پر اتفاق ہو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

این اے 122 :  علیم خان کی اہلیہ آج بھی انتخ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

لاہور(92نیوز)این اے ایک سو بائیس میں الیکشن سے ایک روز قبل امیدوار تو میدان سے غائب تاہم انہیں سپورٹ کرنے کے لیے ان کی بیگمات میدان میں موجود ہیں،علیم خان کی اہلیہ پارٹی ورکرز اور ووٹرز سے ملاقات میں پورے Read More






تازہ ترین ویڈیوز