Daily Archives: اکتوبر ۵, ۲۰۱۵

نندی پور پاورپراجیکٹ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ  ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

گوجرانوالا(92نیوز)نندی پور پاور پراجیکٹ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ شروع ہو گیا،آڈٹ کمپنی تحقیقات کے بعد رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی۔ تفصیلات کےمطابق نندی پور پاور پراجیکٹ کے آڈٹ کے لئے ایک معروف آڈٹ فرم  فارگوسن کے آڈیٹرز کی ٹیم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یوسف رضاگیلانی کے بھانجے اسد گیلانی کی تد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

ملتان(92نیوز)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھانجے اسد مرتضی گیلانی کی تدفین موسی پاک شہید دربار میں کردی گئی، جنازہ میں سیاسی سماجی اور ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے فرد نے شرکت کی۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیر اعظم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ملائشین آرمی چیف کا دورہ جی ایچ کیو ،ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

راولپنڈی(92نیوز)ملائشین آرمی چیف جنرل راجا محمد افندی بن راجا محمد نورنے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک ملائشیا دفاعی تعاون، دہشتگردی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دوسرا ٹی ٹوئنٹی : پروٹیز نے ،،بوتلوں کی بو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

کٹک(سپورٹس ڈیسک)بھارت اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان کھیلی جانیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پروٹیز نے گھروں کے شیروں کی درگت بناتے ہوئے سیریز اپنے نام کر لی ۔ تفصیلات کےمطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پروٹیز نے ٹاس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بجلی کے محکمے کا حساب کتاب اور نگرانی کرن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)بجلی کے محکمے کا حساب کتاب  اورنگرانی کرنے والی نیپرااتھارٹی خود غیر تیکینکی ممبران پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کےمطابق نیپرا کی سالانہ رپورٹ نے جہاں وزارت پانی و بجلی کی مبینہ نااہلی،غفلت اور کرپشن بے نقاب کی وہاں نیپرا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایان علی کو جامعہ کراچی مدعو کرنے والے دو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

  کراچی(92نیوز)ماڈل ایان علی کی جامعہ کراچی آمد کے معاملے پر یونیورسٹی انتظامہ  نے ایان علی کو مدعو کرنے والے دونوں طلبہ کو جامعہ سے خارج کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ماڈل ایان علی کی جامعہ کراچی آمد کے معاملے پر انتظامیہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میڈیسن کے شعبے میں 2015کا نوبل انعام مشترکہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۸ شام ۹:۴۸ شام

سٹاک ہوم(ویب ڈیسک)میڈیسن کے شعبے میں دو ہزار پندرہ کانوبل انعام مشترکہ طورپر تین سائنسدانوں کو دے دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق نوبل انعام جیتنے والے ان ماہرین کا تعلق چین، جاپان اورآئرلینڈ سے ہے، جاپان اور آئرلینڈ کے سائنسدانوں کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سٹاک مارکیٹ میں مندی ،100انڈیکس 184پوائنٹس ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

کراچی(92نیوز)کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو چوراسی پوائنٹس کمی کے بعد بتیس ہزار سات سو چوراسی پر بند ہوا۔ تفصیلات کےمطابق ہفتے کے پہلے روز کراچی سٹاک مارکیٹ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سونے کی قیمت میں فی تولہ 250روپے کمی

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

کراچی(92نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ڈھائی سو روپے کمی کے بعد پینتالیس ہزار آٹھ سو روپے کا ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق ہفتے کے پہلے روز عالمی مارکیٹ میں فی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  وزیر اعظم کا نجی ایئرلائنوں کے کرایوں م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو انکوائری کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آئین ایم کیو ایم کے استعفے قبول کرنے کی اج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ  آئین اُنہیں ایم کیو ایم کے استعفے قبول کرنے کی اجازت نہیں دیتا   اس حوالے سے یہ تصدیق کرنا ابھی  باقی ہے کہ  استعفے سیاسی دباؤ پر تو نہیں دیئے گئے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سابق ایئرچیف مصحف میر کا طیارہ فنی خرابی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)پی اے سی کی ذیلی کمیٹی میں آڈٹ حکام نے بتایا ہے کہ 1991 میں خریدا گیا طیارہ خراب تھا، مصحف علی میر اسی طیارہ حادثہ میں شہید ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق میاں عبدالمنان کی زیرصدارت پبلک اکاونٹس کی عملدرآمد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پالپا کے مطالبات مسترد ،پائلٹس کے ہاتھوں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)ایوی ایشن ڈویژن نے پالپا کے مطالبات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائلٹس کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونگے  مطالبات تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ایوی ایشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ کیس : الطاف حسین کی ضمانت میں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

لندن(92نیوز)منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں  ایک بار پھر فروری دوہزار سولہ کے وسط تک توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی مدت ختم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تشدد کیس : بنگالی کرکٹر شہادت حسین نے خود ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۵ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

ڈھاکا(سپورٹس ڈٰیسک)بنگلہ دیشی  کرکٹر شہادت حسین نے خودکو قانون کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس نے کمسن ملازمہ پر تشدد کے الزام میں انٹرنیشنل کرکٹر شہادت حسین کی بیوی کو پہلے ہی گرفتار کر لیا تھا۔ تفصیلات کےمطابق شہادت حسین Read More






تازہ ترین ویڈیوز