Daily Archives: ستمبر ۲۴, ۲۰۱۵

نوازشریف نے عید لندن میں منائی

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

لندن (92نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے عید لندن میں منائی۔ مقامی مسجد میں نماز عید ادا کی اور ملک کی سربلندی کے لئے دعا کی۔ وزیرا عظم نواز شریف لند ن سے ہی نیویارک روانہ ہو نگے۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی فوج سخت جنگ سے نمٹنا جانتی ہے !!! ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۳:۳۴ شام ۳:۳۴ شام

لاہور (92نیوز) آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے اور سرحدوں کی حفاطت کرنے والے بہادر جوانوں کو عید کی پیشگی مبارکباد دی ہے۔ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

منیٰ میں بھگدڑ !!! 7 پاکستانیوں سمیت 310 حجاج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۳:۱۵ شام ۳:۱۵ شام

مکہ مکرمہ (92نیوز) سعودی عرب میں مناسک حج کے دوران ایک اور حادثہ پیش آگیا۔ منیٰ میں بھگدڑ مچنے سے 310 حجاج شہید جبکہ 500 کے قریب زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : واٹر پمپ لگانے کے دوران کرنٹ ل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

فیصل آباد (92نیوز) فیصل آباد کے علاقے موٹر مارکیٹ میں واٹر پمپ لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے تین مزدور جان بحق ہوگئے اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال میں منتقل کر دیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اثاثے جمع نہ کرانے والے اراکین پارلیمنٹ ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۲:۴۲ شام ۲:۴۲ شام

اسلام آباد (92نیوز) الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے آخری یقین دہانی کرا دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں صرف پانچ دن باقی رہ گئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک چین امور پر گہری نظر رکھنے والے گوتم ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۲:۰۵ شام ۲:۰۵ شام

اسلام آباد (92نیوز) بھارتی حکومت نے گوتم بمبا والے کو پاکستان میں اپنا نیا ہائی کمشنر نامزد کیا ہے۔ وہ ٹی سی اے راگھون کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ گوتم بمباوا لے چینی امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ گوتم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ، 150 ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱:۴۵ شام ۱:۴۵ شام

مکہ مکرمہ (92نیوز) رواں سال حج کے دوران دوسرا بڑا سانحہ رونما ہو گیا ہے۔ مکہ مکرمہ میں حج کے رکن رمی یعنی شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث 150 حجاج کرام شہید ہو گئے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عید پر گوشت اعتدال سے کھائیں : طبی ماہرین

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱:۳۴ شام ۱:۳۴ شام

اسلام آباد (92نیوز) بقر عید پر قورمہ، بریانی، تکے اور چانپیں، مزے مزے کی چٹ پٹی ڈشیں اور کھانے ضرور کھائیں لیکن ذرا اعتدال کے ساتھ اور اس سلسلے میں بلند فشار خون اور امراض قلب والوں کو کچھ زیادہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یمن یوم نحر پر خون میں نہا گیا، مسجد میں 2 ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱:۲۴ شام ۱:۲۴ شام

صنعا (ویب ڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں نماز عید کے دوران مسجد میں دو خودکش دھماکے، پچیس افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد میں عید کی نماز کے دوران Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لال مسجد کے سابق خطیب غازی رشید کے دونوں ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱:۱۹ شام ۱:۱۹ شام

اسلام آباد (92نیوز) لال مسجد کے سابق خطیب غازی رشید کے دو بیٹوں سمیت تین ملزموں کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق لال مسجد کے سابق خطیب غازی رشید کے دو بیٹوں سمیت 3 ملزموں کو عدالت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کھلے مقامات پر نماز عید ادا نہ کریں، ناخو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

لاہور (92نیوز) لاہور پولیس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر علمائے کرام کو تجویز دی ہے کہ نماز عید کھلے میدانوں میں نہ پڑھی جائے۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ عید کی نمازوں کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی معاہدے کی مخالفت !!! سنٹر پاور پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱:۰۳ شام ۱:۰۳ شام

اسلام آباد (92نیوز) ایل این جی معاہدے میں بے قاعدگیوں کا معاملہ، سنٹر پاور پرچیزنگ ایجنسی کے ایم ڈی سے بھی استعفیٰ لے لیا گیا۔ سی پی پی اے کے ایم ڈی محمد امجد ایل این جی معاہدے کے خلاف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد : رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریش...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸ شام ۱۲:۵۸ شام

اسلام آباد (92نیوز) اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 93 مشکوک افراد کو اب تک حراست میں لیا جا چکا ہے۔ سرچ آپریشن کا یہ سلسلہ آج دن بھر جاری رکھا جائے گا۔ پولیس کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گجرات : پچاس بکروں کی ہلاکت کا معاملہ، مقد...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

گجرات (92نیوز) گجرات میں 50 بکرے ٹرین کے نیچے دھکیلنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ تو درج ہوگیا لیکن کارروائی آگے نہ بڑھی۔ پولیس اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے میں مصروف ہوگئی۔ مرکزی ملزم سب انسپکٹر سمیت تین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کے آج ہون...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

کراچی (92نیوز) کراچی کے اسپتال میں زیر علاج ڈاکٹر عاصم حسین کے مزید طبی ٹیسٹ، شوگر اور بلڈ پریشر پہلے سے بہتر، ڈاکٹروں نے مزید چند روز اسپتال میں رکھنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے اسپتال Read More






تازہ ترین ویڈیوز