Daily Archives: ستمبر ۱۳, ۲۰۱۵

وینس فلم فیسٹیول : وینزویلا کی فلم ”فرام ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

وینس (ویب ڈیسک) اطالیہ کے 72 ویں وینس فلم فیسٹیول میں وینزویلا میں بننے والی فلم ”فرام عفار“ نے گولڈن لائن ایوارڈ جیت کر میلہ لوٹ لیاہے۔اختتامی تقریب کے دوران فلمی ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیر کر تقریب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے 49 مقابلوں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے کیریئر کی آخری فائٹ جیت لی۔ ہم وطن آندرے البرٹو کو ہراکر راکی مارسیانو کا انچاس مقابلے جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ مے ویدر نے آخری فائٹ میں پاکستانی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جہلم ڈینگی سپرے واقعہ کی ایف آئی آر درج، پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱:۰۲ شام ۱:۰۲ شام

لاہور (92نیوز) جہلم کے سکول میں ڈینگی سپرے واقعہ کی ایف آئی آر درج کر لی گئی، پرنسپل سمیت چھ ملزم گرفتار۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ ڈینگی سپرے کے نمونے بیرون ملک ٹیسٹ کیلئے بھیجے جائیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کرین حادثہ : پاکستانی سفارتخانہ اور وزارت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

اسلام آباد (92نیوز) مسجدالحرام میں کرین حادثے میں شہید ہونے والے پاکستانی عازمین حج کی تعداد کے حوالے سے متضاد اطلاعات نے لواحقین کی پریشانی بڑھا دی۔ مکہ مکرمہ میں پاکستانی قونصل خانے کا کہنا ہے کہ چھ پاکستانی شہید Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گائے ذبح کرنے پر پابندی، مقبوضہ کشمیر میں...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲ شام ۱۲:۳۲ شام

سرینگر (92نیوز) مقبوضہ کشمیر میں گائے ذبح کرنے پر پابندی کے خلاف کشمیریوں کا بھرپور احتجاج، سرینگر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، بھارتی سکیورٹی فورسز کا کشمیری مظاہرین پر وحشیانہ تشدد۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر ایک بار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خیبرایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ، چار دہش...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

خیبرایجنسی (92نیوز) خیبرایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے علاقے لال پورہ میں ڈرون حملہ میں چار دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ امریکی جاسوس طیارے دہشت گردوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور باغ جناح میں سانپ مارنے والوں پر جر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۰ شام ۱۲:۱۰ شام

لاہور (92نیوز) لاہور کے باغ جناع سے دس فٹ لمبا سانپ نکل آیا جسے باغ کے مالیوں نے مار ڈالا۔ محکمہ وائلڈ لائف نے سانپ کو مارنا جرم قرار دیتے ہوئے کارروائی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیرو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان پولٹری ایکسپو میں غیرملکی قونصل ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴ شام ۱۲:۰۴ شام

لاہور (92نیوز) امریکی قونصل جنرل ریچرے ہارکن رائیڈر کا کہنا ہے کہ پولٹری انڈسٹری پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے تحت نمائش کے آخری روز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اٹلی کی فلاویا پینیتا نے یو ایس اوپن معرک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

نیویارک (ویب ڈیسک) اٹلی کی فلاویا پینیتا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے ہم وطن رابرٹا ونچی کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کے ہارڈ کورٹس پر کھیلے جانے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی فاتح پلوشہ بشیر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

کراچی (92نیوز) کراچی میں تریپن ویں قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی فاتح پلوشہ بشیر اور رنر اپ ماحور شہزاد کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔ دونوں خواتین کھلاڑیوں کو شیلڈز اور نقد انعامات دیے گئے۔ لاہور میں ہونے والی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اٹک اور جہلم میں ڈینگی سپرے سے طالبات کے ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

لاہور (92نیوز) اٹک اور جہلم میں ڈینگی سپرے سے طالبات کی بےہوشی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارکر لی گئی جس کے مطابق جہلم میں ای ڈی او کی طرف سے منع کرنے کے باوجود ہیڈ مسٹریس نے سکول میں سپرے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی !!! کس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴ دن ۱۱:۴۴ دن

پشاور (92نیوز) کسٹمز انٹیلی جنس نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرکے تیس ہزار کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ دھماکہ خیز مواد کراکری کے نام پرکنٹینر میں کراچی سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹام کروز کی نئی فلم کی عکس بندی کے دوران چ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

بوگوٹا (ویب ڈیسک) ہالی وڈ سٹار ٹام کروز کی نئی فلم کی عکس بندی میں استعمال کیا جانے والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کولمبیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اداکارہ میرا نے ٹی ایم اے سمبڑیال میں ہسپ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶ دن ۱۰:۳۶ دن

  سمبڑیال (92نیوز) اداکارہ میرا نے ٹی ایم اے سمبڑیال میں ہسپتال کی تعمیر کے لئے نقشہ جمع کرا دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بارہ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو نے والا ہسپتال دل کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فوڈ اتھارٹی کا بادشاہی مسجد کے قریب فوڈ س...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

لاہور (92نیوز) لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بادشاہی مسجد کے قریب فوڈ سٹریٹ پر چھاپہ مار کر صفائی کے ناقص انتظامات پر 3ریستوران سیل کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ اسٹریٹ فورٹ روڈ کے ہوٹلوں پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز