Daily Archives: ستمبر ۸, ۲۰۱۵

حساس اداروں کی کارروائی میں 4خودکش بمبار ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

لاہور(92نیوز)لاہور میں حساس اداروں کی کارروائی میں  4خودکش بمبار اور ایک سہولت کار گرفتارہوئے ہیں ۔ خودکش بمباروں کی عمریں 17سے 21 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں ۔ پانچوں دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ممتاز بھٹو نے ن لیگ کو الوداع کہنے کا اصول...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

لاڑکانہ(92نیوز) ممتاز بھٹو نے مسلم لیگ نون چھوڑنے کا اصولی فیصلہ کر لیا جبکہ آئندہ ہفتے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ممتاز بھٹو آئندہ ہفتے تحریک انصاف میں شمولیت کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قائم علی شاہ نے سانحہ صفورا کے 8مفرور دہشت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

کراچی(92نیوز)وزیر اعلی سندھ نے سانحہ صفورا کے 8 مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری پر انعامی رقم مقرر کردی  مجموعی انعامی رقم دو کروڑ روپے ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ صفورا کے مفرور دہشت گردوں میں حافظ محمد عمر عرف سرور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے  : پر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کیساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں لیکن کوئی اس زعم میں نہ رہے کہ پاکستان کسی طاقت سے مرعوب ہو جائے گا کہتے ہیں  ملک میں کسی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن نے بلدیاتی انتخابات فوج اور رینج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب میں حزب مخالف کی جماعتوں نے صوبائی الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات فوج اور رینجرز کی نگرانی میں کرانے اور ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر فوری پابندی عائد کرنےکامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیفا سے 26لاکھ ڈالر کی خطیر رقم ملنے کے باو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۲ شام ۱۱:۱۲ شام

لاہور(92نیوز)فیفا سے  چھبیس لاکھ ڈالر کی خطیر رقم  ملنے  کے باوجود پاکستان میں فٹبال کے منصوبے  مکمل  نہیں ہوسکے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کا خیال ہے کہ اس میں سے بیشتر رقم خورد برد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے افتتاحی روز شعیب ملک ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۸ شام ۱۱:۰۸ شام

راولپنڈی(92نیوز)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے افتتاحی روزشعیب ملک  کی ٹیم سیالکوٹ سٹالینز، اظہر علی کی لاہور وائٹس ، شاہد آفریدی نے کراچی بلیوز اور شرجیل خان کی حیدرآباد نے اپنے میچ جیت لئے۔ تفصیلات کےمطابق افتتاحی روز ملتان نے پہلے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ کے احکامات  کے بعد امریکی سفار...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان میں سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد سب سے پہلے امریکی سفارت خانے نے اپنی ویب سائیٹ اردومیں منتقل کرنے کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں واقع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی صدر : سلنڈر دھماکے میں 5افراد زخمی

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

کراچی(92نیوز)کراچی صدرمیں سلنڈردھماکےسے5افرادزخمی ہوگئے،جن میں سے2کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی صدرکی محبوب مارکیٹ میں واقع جیولرزکےگودام میں سلنڈرزورداردھماکےسےپھٹ گیا،جس کی زدمیں آکرگودام میں کام پرمامورپانچ مزدورزخمی ہوگئے۔ جنہیں فوری طورپرسول اسپتال پہنچایاگیا،جہاں دوزخمیوں کونازک حالت میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹر عاصم کے دست راست ڈاکٹر مسعود حمید ن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

کراچی(92نیوز)گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان اور گرفتارڈاکٹرعاصم حسین کےدست راست ڈاکٹرمسعودحمید نے ڈاؤمیڈیکل یونیورسٹی اورکالج کو ذاتی جاگیر سمجھ لیا اوراپنی طرح اہلیہ کو بھی ڈاؤمیڈیکل یونیورسٹی کا غیرقانونی وائس چانسلربنوانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کردیں۔ تفصیلات کےمطابق یہ ہیں مسیحا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم کی زیر صدارت ن لیگ سندھ کی صوبائ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ سندھ  کی صوبائی قیادت کے ہونے والے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے قبل ضلعی اور ڈویژنل سطح پر کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم نواز شریف کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت کو ایشوز پر ٹف ٹائم دینگے لیکن جمہو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

لاہور(92نیوز)پیپلزپارٹی نےمزاحمت کی سیاست شروع کردی لیکن ساتھ یہ اعلان بھی کردیاہے کہ جمہوریت کوکسی صورت میں غیرمستحکم نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ نہیں چاہتے کہ جمہوریت کا بسترگول ہو۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی نےایک طرف حکومت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سینئر وکیل علی ظفر کا وکالت لائسنس ایک سا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ نے سینئر وکیل علی ظفر کا وکالت کا لائیسنس ایک سال کے لیے معطل کر دیا جبکہ راجہ ظفر ایڈووکیٹ سے وضاحتی جواب طلب کر لیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ بار کونسل اور پاکستان بار کانسل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 ن لیگ کو ایک اور دھچکا ،این اے 144 سے عارف ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۶ شام ۸:۵۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی، این اے 144سے عارف چوہدری کی رکنیت ختم ۔ تفصیلات کےمطابق نون لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی این اے ایک سو چوالیس سے عارف چوہدری کی رکنیت ختم کرنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر ڈٹ گئے،انجمن ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۸:۱۲ شام ۸:۱۲ شام

لاہور(92نیوز)ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر ڈٹ گئے، کل شٹر ڈاؤن ہوگا اگر حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا تو لانگ مارچ بھی کرسکتے ہیں ۔ دوسری جانب انجمن تاجران کے صدر خالد پرویز نے ٹیکس سے جان چھڑوانے کیلئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز