Daily Archives: ستمبر ۴, ۲۰۱۵

  عمران فاروق قتل کیس : تفتیشی  رپورٹ اسک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

لندن(92نیوز)عمران فاروق کیس کی تفتیشی رپورٹ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مرکزی دفتر کو موصول ہوگئی ۔ لندن پولیس کل عمران فاروق کی بیوہ سے ملاقات کرے گی ،ملزم کے اعتراف جرم کے بعد کیس میں پیشرفت، محسن کی برطانیہ حوالگی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سابق چیئرمین پی ایم ڈی سی مسعود حمید اور د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

کراچی(92نیوز)سابق چیئرمین پی ایم ڈی سی مسعود حمید اور دیگر کے خلاف قتل کیس کا انکشافات ہواہے مرحوم ڈاکٹر زبیرکے والد نے الزام لگایا ہے کہ ان کے بیٹے کو مسعود حمید اور دیگر نے کالے کرتوت بے نقاب کرنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالا : اراضی سکینڈل میں لیگی ایم ای...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱ شام ۱۱:۳۱ شام

گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ میں اراضی اسکینڈل میں لیگی ایم این اے میاں طارق کے کزن سمیت 7گرفتار ہوئے ہیں ۔ملزموں نے سیکڑوں ایکڑ اراضی جعلسازی سے بیچ کر کروڑوں روپے ہڑپ کئے،نیب کا اسلام آباد میں بھی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب کےوزیرراجہ اشفاق سرورکی زبان پھسلی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)جوش خطابت میں زبان کا پھسل جانا سیاست دانوں کی عادت سی بن گئی ہےایسے ہی صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ سرور نے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کے وزیر برائے محنت و افرادی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الاسکا : اوباما کا مقامی اسکول کے بچوں کے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

الاسکا(ویب ڈیسک)امریکی صدربراک اوباما نے دورہ الاسکا کے دوران مقامی اسکول کے بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزار۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ ڈانس کیا اور اس  دوران اوباما تھک گئے  تو کمر پر  ہاتھ بھی ملتے رہے ۔






تازہ ترین ویڈیوز

شاہزیب قتل کیس کےمرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

کراچی(92نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کے ایک اور قریبی مشکل میں پڑگئے  حساس اداروں کی نشان دہی پر حکومت سندھ کی مجبوراً کارروائی سکندر جتوئی کو الاٹ کردہ سروس روڈ کی اربوں روپے مالیت کی زمین واگرار کرالی گئی ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  دفاع پاکستان کیلئے پاک فضائیہ کے شاہین ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

سرگودھا(92نیوز)ایئر چیف مارشل سہیل امان نے  سرگودھا میں پینسٹھ کی جنگ کے شہدا کی یادگار کا افتتاح کیا۔ ایئرچیف مارشل سہیل امان کہتے ہیں کہ دفاع پاکستان کےلئے پاک فضائیہ کےشاہین دشمن پر جھپٹنے کےلئے ہر دم تیار ہیں۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  جیکی چن کی نئی فلم ،ڈریگن بلیڈ، آج امر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

لاس اینجلس(ویب ڈٰیسک)جیکی چن کی نئی فلم ،ڈریگن بلیڈ ، آج امریکی سنیما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔ تفصیلات کےمطابق اچھوتے کنگ فو سٹائل سے شائقین میں منفرد مقام حاصل کرنے والے اداکار جیکی چن کی فلم ڈریگن بلیڈ آج Read More






تازہ ترین ویڈیوز

۔ مجھ پر مل ملا کر ابھی تک 21کیسز بنائے گئے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

ملتان(92نیوز)سابق وزیر اعظم یوسف رضاء گیلانی کا کہنا ہے مجھ پر مل ملا کر ابھی تک 21 کیس بنا دیئے گئے ہیں کل بھی این آئی سی ایل کیس کے حوالے سے 32 سوالات پر مشتمل نوٹس موصول ہوا ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملتان : خاتون سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

ملتان(92نیوز) پولیس نے خاتون سے زیادتی کی وڈیو بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا،پانچ ملزمان شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کر کے 3 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کے علاقہ بوہڑ گیٹ کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیوایم کود...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۷ شام ۹:۱۷ شام

کراچی(92نیوز)ايم کيوايم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کی آڑ میں متحدہ قومی موومنٹ کو دیوار سے لگایا جارہا ہے کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں اور گرفتاريوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق خورشيد بیگم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجر برادری ایک مرت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

لاہور(92نیوز)ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجر برادری ایک مرتبہ پھر سراپا احتجاج ہےلاہور کے کاروباری مرکز ہال روڈ اور مال روڈ پر مظاہرہ کرتے ہوئے تاجروں نے جھولیاں اٹھا اٹھا کر حکومت سے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات سے قبل پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۸:۵۹ شام ۸:۵۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آر اوز اور ڈی آر اوز کا تقرر کرتے ہوئے دونوں صوبائی حکومتوں کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے قبل فنڈ اور ترقیاتی سکیموں کے اجرا کا سخت نوٹس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایبٹ آباد : ڈینگی وائرس سے مرنے والے مریض...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

ایبٹ آباد(92نیوز) محکمہ صحت کے پی کے کی چشم پوشی ہزارہ میں ڈینگی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد نو ہو گئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد پچاس سے زائد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ڈینگی کے زیادہ تر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ٹریفک کا دھواں دل کے دورے کا باعث بن سکت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۵ ۷:۵۳ شام ۷:۵۳ شام

لندن(ویب ڈیسک) ٹریفک کا بڑھتا ہوا دھواں خطرنا ک تو ہے ہی سہی لیکن یہ دل کے دورے کا بھی سبب بن سکتاہے، برطانوی ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ فضائی آلودگی سے دل کے دورے کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز