Daily Archives: اگست ۲۸, ۲۰۱۵

برقی شعاؤں سے الرجک خاتون کو ہر ماہ 580یورو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ برقی شعاؤں سے الرجک خاتون کو ہرماہ 580یورو دیئے جائیں۔ تفصیلات کےمطابق فرانس میں  عدالت نے برقی شعاؤں سے الرجک خاتون کے حق میں فیصلہ دیدیا  ،خاتون کو الیکٹرونکس اشیا کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

روس کے تاریخی عجائب گھر سے پولیس سکیورٹی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

پیٹرزبرگ(ویب ڈیسک)روس کے تاریخی عجائب گھر سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ تفصیلات کےمطابق روس کے شہر پیٹرزبرگ میں واقع تاریخی عجائب گھر سے پولیس کی سیکورٹی واپس لے کر اسے پرائیوٹ سیکورٹی فراہم کردی گئی ہے تاہم میوزیم  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کانگریس نے مودی سرکار کو نیچا دکھانے کیلئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

نئی دہلی(92نیوز)بھارتی حکومت کو نیچا دکھانے کے لئے کانگریس نے 2ہزار کلو پیاز تقسیم کردیئے۔ تفصیلات کےمطابق پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بھارتی حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا جس پر اپوزیشن جماعت کانگرس نے موقع کا فائدہ اٹھاتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ریسرچرز نے تھری ڈی پرنٹرکی مدد سے خوردبین...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)ریسرچرز نے علاج کے لئے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے خوردبینی مچھلیاں تیار کرلیں ۔ تفصیلات کےمطابق  یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ریسرچرز نے تھری ڈی پرنٹنگ کا استعمال کرتے ہوئے ایسی خوردبینی روبوٹ مچھلیاں تیار کی ہیں جنہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب اسمبلی پر دہشتگردی کےمنصوبے کا انک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب اسمبلی پردہشتگردی کےمنصوبے کاانکشاف ہوا ہے ،پانچ سےزائددہشتگردارکان اسمبلی کویرغمال بناسکتےہیں۔ ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی اورایوان وزیراعلی کےاردگردسرچ آپریشن تیزکرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ،سکیورٹی اداروں اوراعلی حکام نے حکمت عملی ترتیب دینےکےلیےسرجوڑلیے۔ موجودہ صورتحال میں ارکان اسمبلی کواپنی موومنٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  عمران خان دوبارہ دھرنےکی غلطی نہیں کری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷ شام ۱۰:۵۷ شام

لاہور(92نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ عمران خان دوبارہ دھرنے کی غلطی نہیں کریں گے وگرنہ اس کا انجام بھی اچھا نہیں ہوگا شیخ رشید اگر لاہور سے الیکشن لڑیں گے تو ان کا زرضمانت وہ خود جمع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آئی بی نے 2800افغانیوں کو جاری کیے گئے شنا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)انٹیلی جنس بیورو نے 2800افغانیوں کو جاری کئے گئےقومی  شناختی کارڈ کی فہرست نادرا کے حوالے کردی  نادرا حکام کا مؤقف ہے کہ آئی بی کی  فہرست بہت پرانی ہے نادرا نے اس سے کہیں زیادہ جعلی شناختی کارڈ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان دھرنے کی دوسری قسط کی تیاری کرر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴ شام ۱۰:۴۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان دھرنے کی دوسری قسط پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن اور ٹربیونلز کے کسی فیصلے میں نون لیگ کے امیدوار پر دھاندلی کا الزام ثابت نہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور : بھارتی جارحیت کے خلاف جماعت اسلام...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

پشاور(92نیوز)سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی جارحیت کےخلاف پشاورمیں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے بھارتی پرچم نذرآتش کرکے غم وغصے کا اظہارکیا۔ تفصیلات کےمطابق جماعت اسلامی کے زیراہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے ہونے والے مظاہرے  کے شرکاء نے بھارتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز کے رحیم یارخان میں بیوروآ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷ شام ۱۰:۳۷ شام

رحیم یارخان(92نیوز)آپ کا علاقہ، آپ کی ثقافت اور آپ کے مسائل کو اجاگر کرنے کا ایک اور وعدہ نائنٹی ٹو نیوز نے رحیم یارخان میں بیوروآفس کا افتتاح کرکے پورا کر دیا،سیاسی اور سماجی حلقوں نے نائنٹی ٹو نیوز کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے سرحدی دہشت گردی کررہا ہے۔ سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پربھارتی گولہ باری سے معصوم شہریوں کی شہادت  پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیردفاع کاکہناتھا بھارت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خطے میں کسی کی اجارہ داری قبول نہیں  : چود...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

لندن(92نیوز)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ خطے میں کسی ملک کی اجارہ داری یا تسلط کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ لندن میں برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات میں اُنہوں نے کہا کہ پاک افغان مذاکرات پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  کراچی : تحقیقاتی اداروں نےکرپشن کےایک ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

کراچی(92نیوز)تحقیقاتی اداروں نےڈاکٹرعاصم حسین ، محمد علی شیخ کے بعد کرپشن کے ایک اور بادشاہ حضو ربخش کلہوڑو کوبھی قانون کے شکنجے میں کس دیا ہے۔ کے ایم سی کا مالی جس نے سندھ کے بلدیاتی اداروں کو خوب نوچا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  کراچی : پولیس پر حملوں میں ملوث گروپ کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

                کراچی(92نیوز)کراچی میں  حالیہ دنوں میں پولیس پر حملوں میں ملوث گروپ کا سراغ لگا لیا گیا 92 نیوز نے پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کے خاکے حاصل کرلئےہیں ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عامر خان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کے مقد...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

کراچی(92نیوز)ایم کیوایم رہنماعامرخان پردہشت گردوں کوپناہ دینےکےمقدمےمیں5ستمبرکوفردجرم عائدکی جائےگی۔ تفصیلات کےمطابق ایم کیوایم رہنماعامرخان کوکراچی میں انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیاگیا،پولیس نےعامرخان کےخلاف چالان پیش کیاتوعدالت نےاستفسارکیاکہ چالان میں کتنےجوابدارہیں،جس پربتایاگیاکہ ملزم منہاج قاضی،رئیس ماما،شہزادملا،اعجازنیازی اور عمران نعیم بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز