Daily Archives: اگست ۱۷, ۲۰۱۵

وزیر اعظم سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف  کمیٹی جنرل راشد محمود کی ملاقات،ملاقات میں خطے میں سیکیورٹی صورتحال ملک میں امن وامان اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم نواز شریف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف سے ڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کی ملاقات ،ملاقات میں بلوچ ناراض رہنماؤں سے ہونے والے مذاکرات اور بلوچستان پیکیج پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم نواز شریف سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : اقبال دارا اے آئی جی آپریشن تعین...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱ شام ۱۱:۴۱ شام

کراچی(92نیوز)کراچی پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے کئے گئے ہیں  اقبال دارا کو اے آئی جی آپریشن تعینات کردیا گیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق جہانگیر مغل کو پرنسپل ٹی ٹی آئی کراچی تعینات  کردیا گیا ۔رستم نواز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ کر بھی گو م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

کراچی(92نیوز)مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد سے کراچی کے لیے رخت سفر باندھا ۔ تب سے ہی  ایک گومگو کیفیت تھی  آیا مولانا پہلی بار نائن زیرو کے مہمان بنیں گےیا کسی اور مقامات پر رابطہ کمیٹی کے اراکین کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  قمر منصور کے طبی معائنے کیلئے آزاد میڈ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے  وکلاء نے  قمر منصور کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرتے ہوئے استدعا کی ہے  کہ عدالت قمر منصور کے طبی معائنے کے لیے آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دے۔ تفصیلات کےمطابق انسداد دہشتگردی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پارلیمنٹ نے انہیں ایم کیو ایم کو منانے کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

کراچی(92نیوز)جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ نے انہیں ایم کیو ایم کو منانے کا مشن سونپا ہے ، الطاف بھائی سے گفتگو کے بعد وہ پرامید ہیں کہ وہ اپنے مشن میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد : کنٹرول لائن پربلااشتعال فائ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱ شام ۱۱:۲۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا پاکستان نے بھارت سے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے تین شہریوں کی شہادت اور 15 شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے کی تحقیقات کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناءاللہ پر لگائے جانے والے الزامات ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸ شام ۱۰:۵۸ شام

لاہور(92نیوز)پی ٹی آئی نےراناثنااللہ کےخلاف الزامات کی انکوائری کےلیے کمیشن بنانےکامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورپریس کلب میں نیوزکانفرنس کرتےہوئے پی ٹی آئی کے رہنما عمرچیمہ کاکہناتھاکہ چودھری شیرعلی کی جانب سے راناثنااللہ پرلگائے جانےوالے الزامات بالکل درست ہیں۔ انہوں نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ضلعی انتظامیہ نے لبرٹی چوک میں شمعیں روشن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

لاہور(92نیوز)لاہور کے شہريوں اور ضلعی  انتظاميہ نے لبرٹی چوک ميں شمعيں روشن کرکے شہيد وزير داخلہ شجاع خانزادہ کو خراج عقيدت پيش کيا،شرکاکاکہناتھاکہ قوم کےايک سپوت کوشہيدکرکےحوصلے پست نہيں کیےجاسکتے۔ تفصیلات کےمطابق شہيدصوبائی  وزيرداخلہ کی ياد ميں ضلعی انتظاميہ نےلبرٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان کےحالات خراب کرنےکےلئے’’را‘‘...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۰ شام ۱۰:۲۰ شام

کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر عبدالستار مسوری بگٹی ساتھیوں سمیت ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سبز ہلالی پرچم تھامنے والوں کو خوش آمدید کہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جرمن کشتی راں کا گم شدہ اولمپک گولڈ میڈل  ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

برلن(92نیوز)جرمن کشتی راں کا گم شدہ اولمپک  گولڈ میڈل برلن کے ایک ڈے کیئر سنٹر سے مل گیا۔ آنجہانی ہارسٹ ہائیک نے یہ میڈل انیس سو بتیس کے لاس اینجلس اولمپکس میں جیتا تھا۔ تفصیلات کےمطابق ہارسٹ اور اہل خانہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سابق صدر ضیاءالحق کی 27ویں برسی انتہائی عق...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)سابق صدر ضیا الحق سمیت شہدائے بہاولپور کی 27ویں برسی فیصل مسجد اسلام آباد میں منائی گئی ، جس میں اعجاز الحق سمیت مسلم لیگ ضیا کے کارکنوں اور مدارس کے طلبا نے  شرکت کی۔ تفصیلات کےمطابق شہدائے بہاولپور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جنرل راحیل شریف اور جنرل راشد محمود سے قط...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

راولپنڈی(92نیوز)قطر کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل غنیم بن شاہین الغنیم  نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وفاق سیلز ٹیکس کی وصولی صوبوں کے حوالے کر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۸:۵۴ شام ۸:۵۴ شام

کراچی(92نیوز)سندھ نے اشیا کے شعبے پر سیلز ٹیکس کی وصولی صوبوں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں کراچی میں ہوا۔ جس میں چاروں صوبوں اور وفاقی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۸:۴۹ شام ۸:۴۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان میٹرو بس کے عملے نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر دو ماہ میں دوسری مرتبہ ہڑتال کر دی سیکیورٹی سٹاف کی ہڑتال کے باعث میٹرو سروس تین گھنٹے تک معطل رہی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز