Daily Archives: اگست ۱۰, ۲۰۱۵

عراق: 3 بم دھماکے،71سے زائد ہلاک،150 کے قریب ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

بعقوبہ(ویب ڈیسک)عراق میں تین بم دھماکوں میں اکتہرسے زائدافرادہلاک جبکہ ڈیڑھ سوکے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراقی شہربعقوبہ میں دو  کاربم دھماکوں میں اکتیس سے زائدافرادہلاک  اور اسی کے قریب زخمی ہوئے ہیں،ادھردیالہ کی مقامی مارکیٹ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بیلاروس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بلندیوں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

منسک(92نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلاروس کے تعلقات دونوں ملکوں کے مفاد میں ہیں ،بیلاروس کا دورہ یادگارہے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آج بیلاروس کے سرکاری دورے میں پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  قصورسکینڈل : چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

لاہور(92نیوز)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نےقصورواقعات کی جوڈیشل انکوائری کرانےسے انکار کردیا ادھر قصورکی عدالت میں عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد مزید پانچ ملزموں کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ تفصیلات کےمطابق قصورسکینڈل کی تحقیقات کےلیےوزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جوڈیشل انکوائری کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  آرمی چیف سے پاکستان اور افغانستان کیل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳ شام ۱۱:۳۳ شام

راولپنڈی(92نیوز)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے جرمنی کی نمائندہ خصوصی سبین سپرویژر نے ملاقات کی اور آپریشن ضرب عضب میں پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی پی اوقصورنےزیاددتی سکینڈل کوزمین کاجھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

قصور (92نیوز)پولیس نےقصورمیں بچوں سے زیادتی کا کیس خراب کرنے میں کوئی کسرنہ چھوڑی ڈی پی اوقصوررائے بابرسعید نے پہلے تومعاملے کوزمین کا جھگڑا قراردیا اوراب خودجج بھی بن گئے اورکہنے لگے کہ وہ کسی بے گناہ کو تونہیں پکڑسکتے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز ہسپتال ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

کراچی (92نیوز)ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہرکے انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیزاسپتال میں مرکزی آکسیجن پلانٹ    لگانے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی، آکسیجن پلانٹ پر لاگت کا تخمینہ 11 کروڑروپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی چوک پر دھرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی  کا تھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۲ شام ۱۱:۱۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)مخدوم جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ ڈی چوک پر دھرنے کا فیصلہ اُن کا نہیں پی ٹی آئی کا تھا عمراں خان سے کہا تھا کہ استعفی کے بعد ہم لیڈر نہیں رہ سکتے تحریک انصاف والے  اُن کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الطاف حسین نے معاملہ اس حد تک پہنچا دیا جس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹ شام ۱۰:۵۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان قومی اسمبلی میں ایم کیوایم پربرس پڑے، کہتے ہیں کہ الطاف حسین نے معاملہ اُس حد تک پہنچا دیا ہے، جس کا ازالہ کرنے میں وقت لگے گا،کراچی کے حالات پربات ہوئی توباتیں لگی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسمبلی چلانے کیلئے کسی کی ڈکٹیشن قبول نہی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۶ شام ۱۰:۵۶ شام

کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں اسمبلی چلانے کے لیے کسی کی ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کی وجوہات بتانا چاہتا تھا مگر اجلاس شور شرابے کی نذر ہو گیا تھا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قصور سکینڈل پر سر شرم سے جھک گئے ،ملک میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

ہری پور(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے  کہ قصور کے واقعہ پر سرشرم سے جھک گئے ہیں ملک میں مظلوم اور کمزور طبقے کی کوئی سننے والا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہری پورمیں انتخابی جلسے سے خطاب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیوایم کے187ٹارگٹ کلرزمیں سے زیادہ تر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

کراچی(92نیوز)رینجرزکی ایم کیو ایم کو دی گئی ایک سو ستاسی ٹارگٹ کلرز کی فہرست میں شامل کئی ٹارگٹ کلرز کے بیرون ملک فرار ہو جانے کا انکشاف ہوا ہے فہرست میں شامل کون سا ٹارگٹ کلر کہاں گیا اور اب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

موبائل سمگلنگ اورمنی لانڈرنگ میں گرفتارف...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶ شام ۱۰:۳۶ شام

کراچی(92نیوز)پی آئی اے میں سیاسی اقربا پروری عروج پر  ہے موبائل سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے فلائٹ سٹیورڈ شعیب محمد کو بحال کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بد انتظامی کے بعد سیاسی اقربا ء Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رینجرز نے ایم کیو ایم کے 6ٹارگٹ کلرز کو شک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹ شام ۱۰:۲۹ شام

کراچی(92نیوز)رینجرز کا رنچھوڑ لائن میں سرجیکل آپریشن، 6 ٹارگٹ کلرز گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمدکرلیا گیا ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے۔ تفصیلات کےمطابق رینجرز کی جانب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ترکی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8افرا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں آٹھ افرادہلاک اورکئی زخمی ہوگئے دہشت گردوں نے امریکی سفارتخانے کوبھی نشانہ بنایا ۔ تفصیلات  کےمطابق ترک صوبے سرناک میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں چارسیکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے ہیں جبکہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : پاورلومز مالکان کا مزدور یون...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

فصیل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے پاور لومز مالکان نے ضلع کونسل چوک میں احتجاج کیا جن کا مطالبہ تھا کہ مزدور یونین کے کارندے ان سے ماہانہ بھتہ وصول کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا جینا دو بھر ہو Read More






تازہ ترین ویڈیوز