Daily Archives: اگست ۹, ۲۰۱۵

بھارت کا جنگی جنون پاگل پن کی حد کو چھونے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

راولپنڈی(92نیوز)   بھارت   کا  جنگی  جنون   پاگل  پن  کی  حد کو  چھونے لگا ، ایک  روز میں دوسری  بار  سیز  فائر کی خلاف ورزی ۔ نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ  میں شہری  آبادیوں کو  نشانہ  بنایا جبکہ پاک   فوج کے  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا،جنوبی افریقہ اوربھارتی کرکٹرزن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

چنائی (سپورٹس ڈیسک)بھارت میں آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور میزبان ملک کی کرکٹ ٹیموں کے کئی کھلاڑی ناقص کھانا کھانے کے باعث اسپتال  پہنچ گئے متاثرہ کھلاڑیوں میں پروٹیز وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ نے زمبابوےکو واحد ٹی 20 میں 80رن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو واحد ٹی ٹوینٹی میچ میں اسی رنز سے شکست دے دی  ڈیبیو کرنے والے جارج ورکر ذمہ دارانہ بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ تفصیلات  کےمطابق ہرارے سپورٹس کلب میں زمبابوے نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شجاع آباد : مبینہ پولیس مقابلے میں 20لاکھ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵ شام ۱۱:۳۵ شام

شجاع آباد(92نیوز)ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ہونے والے دوسرے مبینہ پولیس مقابلہ میں مانا لنگاہ گینگ کا اہم ملزم فیاض لنگاہ ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق ملزم کی سرکی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قصور : مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے پر چو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۸ شام ۱۱:۱۸ شام

قصور(92نیوز) قصور  اسکینڈل میں مظلوموں  کیلئے آواز بلند  کرنے پر  چوکی انچارج کا امام  مسجد پر تشدد۔ بچوں کا ساتھ  دینے پر  قتل کی  دھمکیاں دینے لگا ۔ تفصیلات کےمطابق قصور ساںحہ میں مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے پر چوکی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف سے اشرف غنی کا ٹیلی فونک رابطہ

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲ شام ۱۱:۰۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)افغان صدر اشرف غنی کا وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون۔ دونوں رہنماوٗں کے درمیان 10 منٹ تک گفتگوہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور : تیز ہوا کے ساتھ مون سون کے باد ل خو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

پشاور(92نیوز)پشاور میں  تیز ہوا کے  ساتھ مون سون کے  بادل خوب جم جم کر  برسے۔ بارش سے   گرمی  کے ستائے  شہریوں کی جان میں جان آ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق پشاور میں دن بھر کی گرمی کے بعد شام کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم کا قصور واقعہ کا سخت نوٹس

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳ شام ۱۰:۳۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے قصور واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو واقعہ کی تہہ تک پہنچنے کا حکم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : پلاٹوں پر قبضے کے بعد مافیا نے سرک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں بڑے بڑے پلاٹوں کے بعد قبضہ مافیا نے تفریحی پارکوں کے باہر بنے سرکاری ٹوائلٹ پر بھی قبضہ کرنا شروع کردیاہے زولیجیکل گارڈن کے قریب شہریوں کے لئے بنائے گئے ٹوائلٹ کے ایک حصے پر قبضہ کرلیا گیاہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز پر بچوں سے زیادتی میں ملوث ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

لاہور(92نیوز)جونہی نائنٹی ٹو نیوز نے قصور میں سیکڑوں بچوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے خلاف آواز اٹھائی تو سوشل میڈیا پر  پاکستانی عوام کا پارہ چڑھ گیا جوڈیشل کمیشن کی بجائے ملٹری کورٹس  میں کیس کا ٹرائل کرنے کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ابھی تک پاکستان میں ہوم کراؤڈ کے سامنے کھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

فیصل آباد(92نیوز)فاسٹ باؤلر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ اُنہیں اب تک پاکستان میں ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا وہ مکمل فٹ ہیں ٹیم میں کھلانا یا کھلانا سلیکٹرز کا کام ہے۔ تفصیلات کےمطابق اقبال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مقامی این جی او ساحل کےمطابق 2014میں بچوں پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۴۸ شام ۹:۴۸ شام

لاہور(92نیوز) مقامی  این جی او ساحل کی رپورٹ کے مطابق دو ہزار چودہ  میں  بچوں پر جنسی تشدد کے تین ہزار پانچ سو آٹھ واقعات  سامنے آئے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں روزانہ اوسطاً دس بچوں کو جنسی تشدد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیوسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد سی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۸:۳۰ شام ۸:۳۰ شام

قصور(92نیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق سمیت سیاسی رہنماؤں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی سیاسی رہنماؤں نے بچوں کے والدین کو انصاف کی فراہمی کےلیےتعاون کی یقین دہانی کرائی اور معاملے پر حکومتی غفلت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تبدیلی باتوں سے نہیں نظام بدلنے سے آتی ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

ہری پور(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ تبدیلی باتوں سے نہیں بلکہ نظام بدلنے سے آتی ہے اور لوگوں کے ذہنوں میں تبدیلی آگئی ہے پاکستانیوں کو اپنے حقوق  کا علم ہو چکا ہےخیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان کو معاف تو کرسکتے ہیں لیکن پارل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

ہری پور(92نیوز)وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ عمران خان کو تو معاف کر سکتے ہیں تاہم پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کا جرم نہیں بھول سکتے جبکہ وزیراعظم کے پولیٹیکل ایڈوائزرآصف کرما نی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز