Daily Archives: اگست ۸, ۲۰۱۵

دریائے راوی میں پانچ بچے ڈوب گئے ،دوبچوں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت  میں چوہنگ کےعلاقےمیں دریائےراوی میں پانچ بچےڈوب گئے،دو کوزندہ جبکہ ایک کی لاش نکال لی گئی،دوکی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہنگ کےعلاقےمیں دریاراوی میں نہاتےہوئے پانچ بچے ڈوب گئے جن میں سے دو کوفوری طورپرنکال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قصور : بچوں سے زیادتی کے سکینڈل پر پولیس ب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

قصور(92نیوز)قصورمیں بچوں سے زیادتی کے سکینڈل پرپولیس بوکھلاگئی،ویڈیوز کو نقلی اورواقعہ کوزمین کا تنازع قرار دے دیا۔ تاہم آر پی اوشیخوپورہ شہزادسلطان نےاقرارکیا کہ  قصور کے گاؤں حسین والا میں گزشتہ چھ سال سے ایسے واقعات ہورہے ہیں۔ قصورمیں دوسواسی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پروٹوکول کے خلا ف آواز اٹھانیوالی پارٹی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲ شام ۱۱:۰۲ شام

ہری پور(92نیوز)وی آئی پی کلچر کیخلاف آواز بلند کرنے والی تحریک انصاف کے چئیرمین کی اہلیہ ریحام خان ہری پور میں مکمل سرکاری پروٹوکول انجوائے کرتی رہیں الیکشن مہم میں ان کے آگے پیچھے سرکاری گاڑیاں دوڑتی رہیں ضلعی انتظامیہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر داخلہ  کا وفاقی دارالحکومت میں قائم ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴ شام ۱۰:۳۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی کچی آبادیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی ڈی اے کے ذمہ دار افسروں اور اہلکاروں کی تفصیل طلب کرلی ہے جبکہ تمام امور کی نگرانی اور چھان بین کے لئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملا منصور اختر نے مذاکرات کیلئے رضامندی ظ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

کابل(ویب ڈیسک)افغان طالبان کی نئی قیادت ملا اختر منصور نے امن مذاکرات کے لیے رضا مندی ظاہر کردی ،پاک افغان سفیروں کی مشاورتی عمل کے لیے اہم شخصیات سے ملاقاتیں رواں ماہ کے آخر میں مذاکرات کے تیسرے دور کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت : ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

جھاڑکھنڈ(ویب ڈیسک) دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت کےچیمپئن کہلانے والےملک  بھارت میں  ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں5خواتین کو درجنوں افراد نے تشدد کرکے ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  بھارت کی ریاست جھاڑ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کے دوران ر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کے ایجنڈے پر کام جاری ہے مذاکرات میں را کی بلوچستان میں مداخلت کا معاملہ بھی اٹھائیں گے،کہتے ہیں بھارت دھشت گردی کا واقعہ ہوتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  حکومت نے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس کیلئے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس کے لیے حکمت عملی وضح کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزراء کو عمران خان کے خلاف متنازعہ بیان سے روک دیا ہے۔اجلاس میں تحریک انصاف کی پالیسی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سول ایوی ایشن  کا پی آئی اے کی پروازمیں  ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

کراچی(92نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اےکی پرواز پی کے 319میں اے سی خراب ہونے کا نوٹس لے لیا  سات اگست کو اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز کے اے سی خراب ہونے سے متعدد مسافر بیہوش اور ایک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹارگٹ کلر ابوہریرہ کے دوران تفتیش سنسنی خ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے گرفتار ٹارگٹ کلر ابو ہریرہ نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کردیے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹارگٹ کلر ابو ہریرہ کی تفتیشی رپورٹ نائنٹی ٹو نیوز کو موصول ہوگئی  ملزم نے بتایا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جب تک ووٹ کا تقدس بحال نہیں ہوتا حکومت کو ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۳۶ شام ۹:۳۶ شام

وہاڑی(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ جب تک ووٹ کا تقدس بحال نہیں ہوگا، حکومت کو عوام کی کوئی فکرنہیں ہوگی  کسانوں کو اپنے حقوق کے لئے آوازبلند کرنا چاہیے ،کسان کنونشن سے  تحریک انصاف کے رہنماوں جہانگیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیاست میں فرنٹ فٹ پرکھیلنے کا ارادہ ہے : ر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

ہری پور(92نیوز)ریہام خان کہتی ہیں سیاست میں فرنٹ فٹ پرکھیلنے کا ارادہ ہے، عورتوں کوبھی اس میدان میں آنا چاہیے۔عمران خان کوفضل الرحمن کی درخواست پراسمبلی جانے کامشورہ نہیں دوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور میں ہونیوالے ضمنی انتخابات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چکری : تیز رفتار بس الٹ گئی دو افراد جاں بح...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

راولپنڈی(92نیوز)چکری کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی دو افراد جانبحق ،،بیس زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے نواحی علاقے چکری میں مورتی موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے دو افراد جان کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر داخلہ کی مقتول سیشن جج طاہر نیازی کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

راولپنڈی(92نیوز)وزیر داخلہ چوہدری نثار تعزیت کیلئے مقتول سیشن جج کے گھر پہنچ گئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دھانی کروائی۔ تفصیلات کےمطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار مقتول سیشن جج طاہر نیازی کے گھر گئے اور ان کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب ،گرفتار نوجوان ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

سری نگر(92نیوز)بھارت کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھل گیا ، سری نگر سے گرفتار نوجوان ضلع گلگام کے گاؤں گھاٹ کا رہنے والا اور بس کنڈکٹر نکلا۔ تفصیلات کےمطابق مقبوضہ کشمیر سری نگر سے گرفتار نوجوان کوپاکستانی قرارد ینے کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز