Daily Archives: اگست ۳, ۲۰۱۵

ملاعمرکابیٹاملایعقوب ماراگیا:افغان میڈی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

کابل(92نیوز)افغان میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ  طالبان  کے سابق امیرملاعمرکے بیٹے ملایعقوب ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ طالبان  ذرائع نے اس خبرکی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان ایوان زیریں کے ڈپٹی اسپیکرظہیرقادرنے کہاہےکہ ملاعمرکے بیٹے ملایعقوب چارروزپہلے مارے جاچکے ہیں۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کےپی کے : سیکرٹری سطح کے افسران کا حکومت ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

پشاور(92نیوز)خیبرپختونخوا میں تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ تبدیلی آگئی ہے سرکاری ملازمین کے بعد اب صوبے میں سیکریٹری سطح کے افسران نے بھی احتجاج شروع کردیا ہے سرکاری افسران نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں کل سے ہڑتال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الطاف حسین کے بیان سے ملکی سالمیت کو خطرا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

کوئٹہ(92نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیان سے ملکی سالمیت کو خطرہ لاحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نے163ماہی گیرقیدیوں کوواہگہ کےراس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان نےایک سوتریسٹھ بھارتی ماہی گیرقیدیوں کوواہگہ کےراستےبھارت کے حوالے کردیا،ان ماہی گیروں کوکراچی کی سمندری حدود سے گرفتارکیاگیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سمندری حدودکی خلاف ورزی کرنےپرپاکستانی فورسزنےایک سو تریسٹھ ماہی گیروں کوگرفتارکیاتھا،جنہیں نوماہ قیدکےبعدجذبہ خیرسگالی کےتحت رہاکیاگیا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

افسوس ہے تاجروں کی حکومت ہوتے ہوئے بھی ہم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳ شام ۱۱:۳۳ شام

لاہور(92نیوز)آل پاکستان انجمن تاجران کےصدرخالدپرویزکاکہناہےکہ افسوس ہے کہ تاجروں کی حکومت ہوتےہوئےبھی انہیں اپنےحقوق کےلیےسڑکوں پرآناپڑرہاہے،پانچ اگست کوہڑتال ضرور ہوگی دوسری جانب نعیم میرگروپ کاکہناہےکہ وہ اس ہڑتال کی حمایت کرتےہیں نہ مخالفت۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہالی ووڈ فلم برج آف سپائزکے ٹریلر نے سوشل ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ فلم برج آف سپائزکے ٹریلر  نے سوشل میڈیا پر دھوم  مچادی فلم رواں سال اکتوبر میں ریلیز ہونا ہے مگر شائقین ابھی سے اس کے منتظردکھائی دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کہانی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ اور پی ٹی ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون کے اراکین میں خوش گپیاں اور مسکراہٹوں کے تبادلے سپیکر بھی کہنے لگے کہ لگتا ہے باہر سب ڈرامہ ہو رہا تھا ،،دونوں جماعتوں کے تعلقات تو ضرورت سے زیادہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شکر ہے میں نے استعفیٰ نہیں دیا ورنہ دو منٹ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۷ شام ۱۱:۰۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور سپیکر ایاز صادق کے مابین دلچسپ جملوں کا تبادلہ ،، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں نے استعفی نہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 اگر باکسر نہ ہوتا تو رپورٹر ہوتا : عامر خ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

لاہور(92نیوز)پاکسانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کو پریس کلب لاہور کی جانب سے اعزازی لائف ممبر شپ دیدی گئی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اگر باکسر نہ ہوتےتو  رپورٹر ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  نیب کا فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی پر چھا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۹ شام ۱۰:۴۹ شام

کراچی(92نیوز)قومی احتساب بیورونے فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کے دفتر پرچھاپہ ماراجس میں  نیب حکام نے اربوں مالیت کی زمینوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے دفتر پر چھاپہ مار کر زمینوں کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت انسداد ڈینگی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴ شام ۱۰:۴۴ شام

لاہور(92نیوز)وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کی زیرصدارت انسدادِ ڈینگی مہم کے سلسلے میں خصوصی اجلاس،انسدادڈینگی کوششوں کوتیزاورسپرےشروع کرنےکافیصلہ کرلیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوےہیڈکوارٹرمیں ہونےوالےاجلاس میں  سی ای اوپاکستان ریلویز محمد جاوید انوربوبک، جنرل منیجر ویلفیئر، چیف میڈیکل آفیسر، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس، Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن کا عام  انتخابات میں غفلت بر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴ شام ۱۰:۳۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)الیکشن کمیشن نے جوڈیشل کمیشن رپورٹ کی روشنی میں غفلت اور کوتاہی برتنے والے تمام ریٹرننگ افسروں  اور متعلقہ حکام کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے خفیہ طور پرانتخابی عمل میں شامل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں ڈی سیٹ کرنے کے لئے جمع کرائی گئی تحاریک کی مخالفت کرے گی ۔ اپنے ایک بیان میں اُن کا مزید Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ثانیہ مرزا نےریمپ پر جلوہ گر ہو کر مداح...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

ممبئی(92نیوز)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا  نے  ریمپ پر جلوہ گر ہوکر اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل  جیولری ویک کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں جہاں بھارت بھر سے خوبرو حسینائیں شریک تھیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک فضائیہ نے دہشتگردوں کا انفراسٹرکچر ت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے شمالی وزیر ستان اور خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کا انفراسٹرکچر توڑ دیا ہے، ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے۔ اسلام آباد Read More






تازہ ترین ویڈیوز