Daily Archives: جولائی ۳۰, ۲۰۱۵

 ڈیل سٹین نے 400ٹیسٹ وکٹیں حاصل کر لیں

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا کے  باؤلر ڈیل سٹین  نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے تمیم اقبال کو آؤٹ کر کے چار سو وکٹیں  مکمل کرلیں ۔ تفصیلات کے مطابق دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بنگلہ دیش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد: غیر قانونی طور پر قائم نجی ہسپ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳ شام ۱۱:۳۳ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں نجی ہسپتال کو سیل کر کے ملحقہ اراضی پر غیر قانونی طور پر قائم دکانیں واگزارکروا لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی شاہ رخ نیازی کے مطابق گلبرگ روڈ پر واقع 20کنال  سرکاری اراضی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کے سابق صدرڈاکٹرعبدالکلام سرکاری ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

رامیشورم(ویب ڈیسک)بھارت کے پہلے مسلمان صدرڈاکٹرعبدالکلام کوریاست تامل ناڈومیں سرکاری اعزازکے ساتھ  سپردخاک کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈاکٹرعبدالکلام کی تدفین ریاست تامل ناڈوکے شہررامیش ورم میں ہوئی سابق  بھارتی صدر کو خراج  عقیدت  پیش کرنے کے لئے  بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اورکابینہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر پر ایک بار پھر بلا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

راولپنڈی(92نیوز)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے  بٹل سیکٹر  پر  بلااشتعال فائرنگ کی پاک  فوج  کی جوابی کارروائی  میں  دشمن کی گنیں خاموش   ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق  بھارت کی جانب سے جنگی جنون کا سلسلہ  تھمنے کو نہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو کرپٹ لوگوں کو پارٹی سے نکال دی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

حیدرآباد(92نیوز)ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کرپشن اور دہشت گردی میں ملوث لوگوں کے خلاف اب گلی کوچوں میں جنگ ہوگی، بلاول بھٹو کرپٹ لوگوں کو پارٹی سے نکال باہر کریں حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر چوک پر قومی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کشمور : بگٹی قبائل کے 8فراری کمانڈروں سمیت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

کشمور(92نیوز) بلوچستان کے علاقے کشمور میں بگٹی قبائل سے تعلق رکھنے والے آٹھ  فراری  کمانڈروں  سمیت   بیالیس  عسکریت  پسندوں  نے  ہتھیار ڈال دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سردار جلال دین بگٹی کی سرپرستی میں  کالعدم  تنظیموں  کے  آٹھ کمانڈروں  سمیت   بیالیس  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی مسافروں پر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۳ شام ۱۱:۱۳ شام

کراچی(92نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی مسافروں کے لیے مختلف ٹیکسوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جو یکم اگست سے نافذ العمل ہوں گے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق نئے ٹیرف کے مطابق فرسٹ کلاس اور بزنس کلاس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کے پی کے  : ری پولنگ میں بھی  تحریک انصاف ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

پشاور(92نیوز)کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات  میں ہونے والی دھاندلی کے بعد ری پولنگ میں بھی تحریک انصاف نے میدان مار لیا جبکہ جے یو آئی، اے این پی اور ن لیگ کی سیٹیں بھی بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گورداس پورواقعہ پاکستان کوبدنام کرنے کی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

لندن(ویب ڈیسک)بھارت میں علیحدگی پسند تحریک خالصتان کے سربراہ  من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ گورداس پورکاواقعہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان کوبدنام  کرنے کی سازش تھی جودنیاکے سامنے بے نقاب ہوگئی۔ لندن میں نائنٹی ٹونیوزسے خصوصی گفتگوکرتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پہلا ٹی 20 : پاکستان نے سری  لنکا کو 29رنز سے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷ شام ۱۰:۵۷ شام

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوینٹی میں انتیس رنز سے شکست دے دی۔ دو میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے گئے پہلے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کورکمانڈر کراچی کی قائم علی شاہ سے ملاقات...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳ شام ۱۰:۳۳ شام

کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ بھر میں سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پولیس اور رینجرز کے سائے تلے سی ڈی اے  کا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۴ شام ۱۰:۱۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد کی کچی بستی آئی الیون میں پولیس ،رینجرز اور سی ڈی اے کا مشترکہ آپریشن ،،پولیس کی شیلنگ اور مکینوں کے پتھراؤ کے باعث علاقہ تین گھنٹے تک میدان کارزار بنا رہا  سی ڈی اے نے ڈیڑھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ  کی عائشہ ممتاز کے کام کی تعری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

لاہور(92نیوز)وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ڈائریکٹرآپریشنزپنجاب فوڈاتھارٹی عائشہ ممتازکےکام کی تعریف، پنجاب حکومت کی جانب سے سوئینئراورشیلڈدی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کاکہناتھاکہ کارکردگی وہی ہوتی ہے جس کا اعتراف خلق خدا کرے ۔ عائشہ ممتاز نے ملاوٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 پی ٹی آئی نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے تاجروں کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کےخلاف یکم اگست کو ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں تاجروں سے ملاقات کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ تاریخ ساز ہے  : عمرا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

لاہور(92نیوز)تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےکہاہےکہ پارلیمنٹ میں بیٹھی جماعتیں کون ہوتی ہیں ہمیں ایوان سے نکالنےوالی، یہ اپنافیصلہ کرلیں ،ہمیں کسی کی مددکی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نےلاہورمیں مصروف دن گزارنےکےبعدمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ جوڈیشل کمیشن نے تاریخ Read More






تازہ ترین ویڈیوز