Daily Archives: جولائی ۲۴, ۲۰۱۵

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں 4نئے اضلا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں 4 نئے اضلاع کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے خرمنگ، نگر، ہنزہ اور شگر نئے اضلاع، گلگت بلتستان میں اضلاع کی تعداد10ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ایف آئی اے نے کے ایم سی کے محکمہ لینڈ س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱ شام ۱۱:۳۱ شام

کراچی(92نیوز)ایف آئی اے نے کے ایم سی کے محکمہ لینڈ سے اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں،غیر قانونی لیز کئے گئے اربوں مالیت کے چار پلاٹوں کا ریکارڈ درکار تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے نے کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کلفٹن کے ریستوران پر کارروائی ٹارگٹ کلرز ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

کراچی(92نیوز)رینجرز کا کہنا ہے کہ کلفٹن کے ریستوران پر کارروائی ٹارگٹ کلرز کی سرگرمیوں کی اطلاع پر کی۔ چھاپے میں بدنام ٹارگٹ کلر یامین عرف اے ڈی گرفتار ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  چترال میں تعمیر نو کا کام فرنٹیئر ورکس ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

پشاور(92نیوز)چترال میں تعمیر نو کا کام فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چترال میں سیلاب کی تباہ کاری کے بعد تعمیر نو کا کام فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کمیشن رپورٹ توقعات کے برعکس آنے پر پی ٹی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)کمیشن رپورٹ توقعات کے برعکس آنے پر پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لیے،بنی گالا میں عمران خان کی پارٹی رہنماؤں اور بابر اعوان سے طویل مشاورت،تحریک انصاف مستقبل میں اپنی سمت کا تعین مشاورت کے بعد کرے گی۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کامونکی : ن لیگ کی ریلی پر تحریک انصاف کے ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۵ شام ۱۱:۱۵ شام

کامونکی(92نیوز)کامونکی، ن لیگ کی ریلی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا پتھراؤ، کئی افراد زخمی ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسر کو دونوں پارٹیوں کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق کامونکی کے قریب نون لیگ کی ریلی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دریائے سندھ کی بے رحم لہروں نے جنوبی پنجا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷ شام ۱۰:۳۷ شام

لیہ(92نیوز)دریائے سندھ کی بے رحم لہروں نے جنوبی پنجاب اور سندھ میں درجنوں دیہات اُجاڑ دیئے ہیں سیلاب متاثرہ اضلاع ڈی جی خان،لیہ،میانوالی،مظفر گڑھ ،رحیم یار خان اور راجن پور میں ایک سو اکتالیس ریلیف کیمپ قائم کئے گئے ہیں  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  پرویز مشرف اور افتخار چودھری مل کر نئی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶ شام ۱۰:۰۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورپیپلزپارٹی کے سینئررہنما خورشیدشاہ نے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخارچودھری کوسیاست میں خوش آمدید کہا ہے۔ کہتے ہیں کہ انہیں اب پتہ چلے گا کہ سیاست کیا چیز ہے اورچیف جسٹس کی کرسی پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم نے امریکہ میں اقوام متحدہ کے د...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

نیویارک(92نیوز)متحدہ قومی موومنٹ نے  امریکہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پاکستانی حکومت کے  خلاف مظآہرے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم اعلامیے کے مطابق امریکہ کے دو شہروں میں مظاہروں کے انعقاد کا مقصد مہاجروں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۱۹ شام ۹:۱۹ شام

کابل(92نیوز)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کے لئے تیس اور اکتیس جولائی کا تاریخ طے پا گئی تاہم مذاکرات کے مقام کے لئے پاکستان، امریکہ، چین اور افغانستان کے درمیان مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، مذاکرات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  دریاؤں میں درمیانے درجے کا سیلاب ،بیرا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)دریاؤں میں درمیانے درجے کا سیلاب  بیراجوں پر پانی دباؤ بدستور جاری  ،سیلابی ریلہ سمندر میں داخل ہو  نا شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکردو میں درجہ حرارت پھر بڑھنے لگا جس کے بعد  برف پگھلنے کا عمل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کیلئے سپری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے ایک ماہ کا اضافی وقت مانگنے کی استدعا کرے گا۔ عدالت سے استدعا کریں گے کہ 27 جولائی کے بجائے 17 اگست تک شیڈول جاری کرنے کی اجازت دی جائے۔۔ قائمہ کمیٹی نے بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیب سپریم کورٹ میں ایک بار پھر وصول کی گئی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۱۸ شام ۸:۱۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ میں جاری میگا کرپشن سکینڈل مقدمے کی سماعت کے دوران نیب ایک مرتبہ پھر وصول کی گئی رقوم کی فہرست عدالت میں پیش نہ کر سکا،جس پر عدالت نے کہا کہ اگر نیب افسران ادارہ نہیں چلا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 کسٹم حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر منی لانڈ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۱۲ شام ۸:۱۲ شام

کراچی(92نیوز)کسٹم حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم مشتاق میو کو حراست میں لے لیا۔ کسٹم حکام کے مطابق کراچی سے دبئی جانے والے ملزم مشتاق میو کو منی لانڈرنگ کی کوشش کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  کے پی کے میں قومی وطن پارٹی سے اتحاد پر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۰۱ شام ۸:۰۱ شام

پشاور(92نیوز)خیبر پختونخوا میں  قومی وطن پارٹی سے  اتحاد پر  تحریک انصاف تقسیم ہوگئی ہے ۔ عمران خان شیرپاؤ کی پارٹی کو حکومت میں شامل کرنے کے مخالف جبکہ  پرویز خٹک بضدہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں قومی وطن Read More






تازہ ترین ویڈیوز