Daily Archives: جولائی ۱۷, ۲۰۱۵

 امریکہ : بحریہ کے ریزرو سنٹر پر فائرنگ می...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۷:۴۵ شام ۷:۴۵ شام

ٹینیسی(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹینیسی کے قصبے شتنوگا میں بحریہ کے ریزرو سنٹر پر فائرنگ کےواقعے میں چارمیرین فوجیوں سمیت 5افراد ہلاک ہو گئے ہی، صدر اوباما نے فوجیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا واقعے کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

انڈونیشیا : آتش فشاں کے راکھ اگلنے کے باع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

جاوا(ویب ڈیسک)انڈونیشیا میں آتش فشاں کے راکھ اگلنے کے باعث مزید تین ہوائی اڈے بند کر دیے گئے ہیں جس کے بعد بند کیے جانے والے ہوائی اڈوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوائی اڈوں کی بندش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم کی عمران خان کے خلاف آرٹیکل س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۵۹ شام ۶:۵۹ شام

لاہور(92نیوز)ایم کیو ایم نے لاہور کے تھانہ ڈیفنس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف آرٹیکل سکس کے تحت مقدمہ درج کرانے کی درخواست دے دی، پولیس نے کارروائی کرنے سے انکار کرتے ہوئے درخواست واپس کردی۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور:بےہوشی کا غلط انجکشن لگنے سے7سالہ ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

لاہور(92نیوز)پیسےکی ہوس نےبچےکی جان لےلی،سرکاری اسپتال کےڈاکٹرنےمریض کوپرائیویٹ کلینک میں بلاکرغلط انجکشن لگا دیا جس سے سات سال کا شرجیل جان کی بازی ہار گیا،پولیس نےملزم کوگرفتارکرکےکارروائی شروع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق راوی روڈ کے سات سالہ شرجیل طارق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ: پولیس کارروائی میں ایک شخص گرفتار ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۵۲ شام ۶:۵۲ شام

کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ میں گوالمنڈی تھانے نے ٹین ٹاﺅن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر ٹین ٹاﺅن کے علاقے میں ایک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیاسی اوراہم شخصیات کہاں کہاں عید الفطر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۵۰ شام ۶:۵۰ شام

لاہور(92نیوز)عید الفطر کے موقع پر ملک کی سیاسی جماعتوں کے سربراہ مختلف شہروں اور علاقوں میں نماز عید ادا کریں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین اسلام آباد جبکہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق لاہور میں عید کی نماز پڑھیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کالعدم تنظیم کے رہنما ملک عثمان کو حساس ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۴۶ شام ۶:۴۶ شام

ڈی جی خان(92نیوز)کالعدم تنظیم کے رہنما ملک اسحاق کے بیٹے ملک عثمان کو حساس اداروں نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک عثمان کو ڈی جی خان سنٹرل جیل سے آج Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹرین حادثہ تیزرفتاری کا شاخسانہ تھا :جے ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۴۱ شام ۶:۴۱ شام

گوجرانوالا(92نیوز)جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے ٹرین حادثہ کو تیز رفتاری کا نتیجہ قرار دے دیا۔ ڈرائیور نے بروقت بریک نہیں لگائی، ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، تحقیقاتی رپورٹ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے گوجرانوالہ ٹرین حادثہ کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ: کالعدم تنظیم کے دو فراری کمانڈر نے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

کوئٹہ(92نیوز) سوئی میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں علی جان اور حاکم  نے ہتھیار ڈال دیئےہیں ۔ مذکورہ فراری کافی عرصہ سے ریاست کے خلاف سر گرم عمل تھے۔ تفصیلات کے مطابق  سوئی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف وزیرستان پہنچ گئے،عید اگلے مور...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسلام آباد سے وزیرستان پہنچ گئے جہاں وہ کل عید الفطر منائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسلام آباد سے وزیرستان پہنچ گئے ۔ آرمی چیف کل عید الفطر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سوئی سدرن گیس کمپنی کا اسٹیل ملزکو گیس کن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

کراچی(92نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کو گیس کنکشن منقطع کرنے کا حتمی نوٹس جاری کردیا ،اسٹیل مل پر ایس ایس جی سی کےبقایاجات کی مد میں 35ارب واجب الادا ہیں ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق سوئی سدرن گیس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لیسکو نے عید کی چھٹیوں کے دوران تمام سب ڈو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۵:۰۷ شام ۵:۰۷ شام

لاہور(92نیوز)لیسکونےعیدکی چھٹیوں کےدوران تمام سب ڈویژنزمیں سیل قائم کردئیے،،ٹیمیں ہنگامی صورتحال اورشکایات کےازالےکےلیےکام کرینگی۔ لیسکوذرائع کے مطابق بجلی بندش کےازالےکےلیےایک لائن سپرنٹنڈنٹ اورچاردیگراہلکارچوبیس گھنٹےدستیاب ہونگے،جبکہ تمام علاقوں میں لائن سٹاف بھی موجود رہےگا۔ ذرائع کےمطابق تمام سرکلزکواضافی ٹرانسفارمرزمہیاکردئیےگئے،ہرسب ڈویژن میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حساس ادارے کا ملازم گاڑی چوری کی وارداتوں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۴:۴۷ شام ۴:۴۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد میں حساس ادارے کا ملازم گاڑی چوری  کی وارداتوں میں ملوث نکلا، سات گاڑیاں برآمدکر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے  کورال کے علاقے میں کارروائی کرکے ملک عمران شہزاد جو حساس ادارے کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جام پور: بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 3بہنوں س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

جام پور(92نیوز)جام پورمیں بوسیدہ گھرکی چھت گرنے سے3بہنوں سمیت4افرادجاں بحق ہوگئے ہیں تفصیلات کےمطابق جام پور میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 3بہنوں سمیت  4افراد جاں بحق ہوگئے ۔ چھت کے گرنے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے امدادی سرگرمیاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نے بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزی پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

راولپنڈ(92نیوز)پاکستان نے بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ میں شکایت درج کرادی ہے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق  بھارت کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنارہا ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز