Daily Archives: جولائی ۱۴, ۲۰۱۵

برطانوی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے  کہا کہ برطانوی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہےبرطانیہ کو  الطاف حسین کے خلاف مراسلہ بھجوانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں  الطاف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے پی ٹی آئی ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

کراچی(92نیوز)جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے پی ٹی آئی کے الیکشن ٹریبونل کو تحلیل کر دیا ،وجیہہ الدین صدیقی کا موقف ہے کہ ان کی سفارشات پر عمل نہیں کیا گیا، ان حالات میں کام جاری نہی رکھا جا سکتا ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کالعدم تحریک طالبان سوات کا کمانڈر گرفتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے  بلدیہ ٹاون میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے  کالعدم تحریک طالبان سوات کا کمانڈر گرفتارکرکے  ملزم سے ہینڈ گرینیڈ اور پستول برآمد کرلیا ہے ۔ گرفتاری کے بعد کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگرد عقل نواب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کے ایم سی اور ڈی ایم سی کے ملازمین کو عید س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

کراچی(92نیوز)سندھ ہائیکورٹ نےکےایم سی اورڈی ایم سی کے80 ہزارملازمین کوعیدسےقبل تنخواہوں کی ادائیگی کاحکم دیدیا۔ تفصیلا ت کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ فیصل عرب پرمشتمل دورکنی بنچ نےدرخواست کی سماعت کی،درخواست میں بتایاگیاکہ چارماہ گزرنے کےباوجودتنخواہیں اورپنشن ادانہیں کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ صفورا کےالزام میں گرفتار2 ملزموں کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

کراچی(92نیوز)سانحہ صفورا کےالزام میں گرفتار2 ملزموں کوبوری مسجددھماکاکیس میں شناخت کرلیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ صفورا کےالزام میں گرفتارملزم طاہرحسین اورسعدعزیز کوجوڈیشل مجسٹریٹ ساوتھ  کے سامنے پیش کیا گیا،جہاں ان کی شناخت پریڈ ہوئی۔ ملزموں کواجنبی افراد کےدرمیان کھڑا کرکے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مظاہرے سے واپسی پر قانون نافذکرنیوالے اد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں  ایم کیوایم کے مظاہرے سے واپسی پر ڈاکٹر فاروق ستارکو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کے بعد واپسی پر زینب مارکیٹ کے قریب قانون نافذ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بحریہ ٹاؤن نے سرکاری اداروں کی ملی بھگت س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

کراچی(92نیوز)بحریہ ٹاؤن نے کراچی میں سرکاری اداروں کی  ملی بھگت سے خلاف ضابطہ تعمیرات کرلیں،سندھ ہائی کورٹ نے فریقین سے تیئس جولائی تک جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس عقیل عباسی پرمشتمل دورکنی بینچ نےدرخواست کی سماعت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف سے ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقات

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

راولپنڈی(92نیوز)پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر روڈلفو مارٹن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران پاک ارجنٹائن تعلقات اور باہمی دلچسپی کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۶ شام ۱۰:۵۶ شام

راولپنڈی(92نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نے مذاکرات کی گیند ایک بار پھر بھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳ شام ۱۰:۴۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان کا بھارت کو نانی یاد کرانے کا فیصلہ نواز مودی ملاقات کے باوجود مذاکرات کی گیند ایک بار پھر بھارت کی کورٹ میں پھینک دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مذاکرات شروع کرنے کے لیے بھی نہیں کہے گا،پاکستان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ ت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۹ شام ۱۰:۳۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کو نئی جہت پر لانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشا کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر محمد عاقل ندیم نے ایوان صدر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایران کے چھ بڑی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کا خ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان نے ایران کے جوہری معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل میں بھی مدد ملے گی۔ وزیراعظم کے قومی سلامتی و خارجہ اُمور کے مشیر سرتاج Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 جے آئی ٹی نے عمران فاروق قتل کیس میں ملو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے دو ملزمان سے تفتیش مکمل  کر لی گئی ہے،ملزمان نے کئی نئے راز اگل دئیے ،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دہشتگردی میں ملوث سندھ کے 19مدارس سیل

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)سکیورٹی اداروں نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کر کے دہشتگردی میں ملوث سندھ کے 19 مدارس کو ہنگامی طور پر سیل کر دیا ہے اوران مدارس سے ملنے والا ریکارڈ ضبط کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الطاف حسین کو قوم اور اداروں سے معافی مان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے الطاف حسین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تقریر کرنا چھوڑ دیں، کہتے ہیں الطاف حسین کو تقریر کرنے پر قوم اور اداروں سے معافی مانگنی چاہیے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی Read More






تازہ ترین ویڈیوز