Daily Archives: جولائی ۱۱, ۲۰۱۵

ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کیلئے آرڈیننس کی س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)ودھولڈنگ ٹیکس میں کمی کیلئے آرڈیننس کی سمری صدر مملکت کو بجھوا دیگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی اور انہیں اپنے دورہ چین کے حوالے سے بریفنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وفادار اور ثابت قدم کارکنوں کی موجودگی تک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

کراچی(92نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وفادار اور ثابت قدم ساتھی تحریک کی روح ہیں اور ان کی موجودگی تک دنیا کی کوئی  طاقت  پارٹی کو ختم  نہیں کرسکتی۔ الطاف حسین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ود ہولڈنگ ٹیکس کی مکمل واپسی تک احتجاج جا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی حکومت اور تاجروں کے درمیان ودہولڈنگ ٹیکس کا تنازعہ مکمل  طور پر حل نہیں ہوسکا،تاجروں نے ٹیکس مکمل طور پر واپس لینے کے اعلان تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق نئے بجٹ میں وفاقی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جے بٹ کو ایک کروڑ ستر لاکھ ساٹھ ہزار رو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

لاہور(92نیوز)دھرنےمیں بینڈباجا ڈی جےبٹ کومہنگاپڑگیا،پنجاب ریونیواتھارٹی کی جانب سے ایک کروڑسترلاکھ ساٹھ ہزارروپےٹیکس نوٹس موصول ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دھرنے کے  ہیرو ڈی جے بٹ کو پنجاب ریونیواتھارٹی کی جانب سے ایک کروڑ ستر لاکھ ساٹھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  انگلینڈ نے ایشز سیریز کا پہلاٹیسٹ جیت ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۴ شام ۱۱:۲۴ شام

کارڈف(92نیوز)انگلینڈ نے ایشز سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ کارڈف ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ایک سو انہتر رنز سے ہرا دیا۔ پہلی اننگز میں شاندار سنچری سے فتح کی بنیاد رکھنے والے جو روٹ میچ کے بہترین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تہمینہ درانی نے اپنی فلاحی تنظیم بنالی

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

لاہور(92نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی  نے فلاحی تنظیم بنالی کہتی ہیں ضرورت مندوں کی خدمت ان کی خواہش ہے۔ تفصیلات کے مطابق تہمینہ درانی  بے سہارا، بے گھر،مصیبت زدہ اورغریب افراد کی مدد کے لیے میدان عمل میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گرین شرٹس تمام فارمیٹ میں ایشیا کی کامیاب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸ شام ۱۰:۵۸ شام

لاہور(92نیوز)سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں شکست دینے والی پاکستانی ٹیم ، کرکٹ کے تمام فارمیٹس کی کامیاب ترین ایشئن ٹیم بن گئی ہے۔ گرین شرٹس نے بھارت کو ہر فارمیٹ میں پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جے بٹ نے دھرنے کا بل تحریک انصاف کی کمی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)ڈی جے بٹ نے تحریک انصاف کی کمیٹی کو دھرنے کے 120 دنوں کا  10 کروڑ 53 لاکھ 17 ہزار تین سو روپے کا بل پیش کر دیا ۔ ڈی جے بٹ 120 دنوں میں 38 لاکھ کا کھانا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)پیپلزپارٹی کے  شریک  چیئرمین   آصف علی زرداری  نے  آئندہ   ہفتے  پاکستان    واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سابق  صدر آصف علی زرداری جو ان دنوں دبئی میں ہیں نے آئندہ  ہفتے  پاکستان   آنے  کا   فیصلہ  کیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیب میں موجود خامیوں کو پارلیمنٹ درست کری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱ شام ۱۰:۳۱ شام

لاہور(92نیوز)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشید کا کہنا ہے کہ احتساب سب کا اور ضرور ہونا چاہیے مگر نیب کے ادارے میں موجود خامیوں کو بھی دورکرنا پڑے گا، اوریہ فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ وفاقی وزیر پرویزرشید نے لاہور میں میڈیا سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 9...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

شمالی وزیر ستان(92نیوز)شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے پری غار میں سرچ آپریشن کے دوران جھڑپ میں 9دہشتگرد ہلاک ،4جوان  شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سرحد پر واقع پری غار کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ماڈل ایان کے خلاف 3 ماہ بعد بھی کسٹم انٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

راولپنڈی(92نیوز)ماڈل ایان کے خلاف تین ماہ بعد بھی کسٹم انٹیلی جنس کو منی لانڈرنگ کی تفتیش کی اجازت نہ مل سکی ،وکالت نامے کو جواز بنا کر ملزمہ کے وکیل دسویں مرتبہ  بھی درخواست پر التوا لینے میں کامیاب ہوگئے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

این اے 122 : انتخابی عذرداری پر کارروائی تی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

لاہور(92نیوز)الیکشن ٹربیونل نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نااہلی کے لیے انتخابی عذرداری پر کارروائی تیس جولائی تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے سربراہ کاظم ملک نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انتخابی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  عیدالفطر کے بعد پنجاب میں 62قیدیوں کو پھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب کی جیلوں میں قید سزائے موت کے باسٹھ مجرموں کوعید الفطر کے بعد تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا،حکومت نے ماہ صیام میں پھانسیوں پر عملدرآمد روک دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی مختلف جیلوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 تائیوان اور چین کےساحلی علاقوں میں سمند...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

نیوتائی پے(ویب ڈیسک)تائیوان اور چین کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان،اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ طوفانی بارش اور تیز ہواوٴں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تائیوان اور چین میں اسکول بند Read More






تازہ ترین ویڈیوز