Daily Archives: جولائی ۹, ۲۰۱۵

ومبلڈن چیمپئن شپ :سرینا ولیمز نے ماریہ شر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

لندن(92نیوز)سرینا ولیمز نے ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ماریہ شراپووا کو شکست دے دی۔ فائنل میں سرینا کا مقابلہ وینزویلا کی گاربینی موگوروزا سے ہو گا۔ ثانیہ مرزا مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملک بھر میں یوم حضرت علی ؓ عقیدت و احترام ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

لاہور(92نیوز)ملک میں یوم حضرت علیؓ عقیدت واحترام سےمنایاگیا،سکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ تفصیلات کے مطابق یوم حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے اور مجالس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  لندن میں زیرزمین ٹیوب سروس کےملازمین ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱ شام ۱۱:۴۱ شام

لندن(ویب ڈیسک)لندن میں زیر زمین چلنے والی ٹرین سروس (ٹیوب) کے ملازمین نے کم تنخواہوں کے خلاف ہڑتال کردی ۔ ٹیوب سروسزکے ملازمین  کی ہڑتال کے باعث مسافروں کوآمدورفت میں شدیدپریشانی کاسامناہے جبکہ سروسز جمعہ کی صبح تک کھلنے کاامکان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک بھارت وزرا اعظم کی ملاقات بھارتی خواہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات بھارت کی خواہش پر ہو رہی ہے،پرویز رشید کہتے ہیں وزرائے اعظم کی چند لمحوں کی ملاقات میں سالوں کے دکھ دور نہیں ہو سکتے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف سے اسحاق ڈار کی ملاقات

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں فاٹا کےآئی ڈی پیز کے معاملے پربات چیت  کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے  وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خطے میں امن کو ترقی سے اورترقی کو امن سے م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

اوفا(92نیوز) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم علاقائی تعاون بڑھانے کی بڑی اہم تنظیم ہے، وزیر اعظم محمد نواز شریف کا برکس سربراہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان اور چین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی تحقیقات کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶ شام ۱۰:۳۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی تحقیقات کے لئے قائم 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  ہیڈ کوچ شہناز شیخ اور کپتان محمد عمران نے اپنی رپورٹس کمیٹی کو پیش کر دیں ، ہیڈ کوچ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  امریکہ میں تباہ شدہ گرجا گھروں کی مرمت ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹ شام ۱۰:۲۹ شام

نیویارک(ویب ڈیسک)امریکامیں تباہ شدہ گرجاگھروں کی مرمت کابیڑہ مسلمانوں نے اٹھالیا ہے۔ امریکامیں گزشتہ دنوں نسلی فسادات  اورقدرتی آفات کانشانہ بننے والے سیاہ فام امریکیوں  کےگرجاگھروں کی دوبارہ تعمیرکابیڑہ مسلمانوں نے اٹھالیا ۔ تفصیلات کے مطابق سترہ جون کو امریکی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد : سفارتکاروں اور خواتین سے پر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۰ شام ۱۰:۲۰ شام

  اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی پولیس نے جناح سپر مارکیٹ میں سفارتکاروں اور خواتین سے پرس چھیننے والے ڈکیت گروہ کے 4 افراد کو  گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے چھینی گئی نقدی، موبائیل فونز اور دیگر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد : پولیس کے جگہ جگہ ناکوں سے عو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

اسلام آباد(92نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کے جگہ جگہ ناکوں نے شہریوں کی ناک میں دم کر رکھا ہےجس پروہ حکومت سے شدید ناراض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار میں پولیس کے بلاوجہ ناکوں پر بلا وجہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  اسحاق ڈار اور تاجروں کے درمیان مذاکرات ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈاراورتاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس اعشاریہ چھ فیصد سے کم کرکے اعشاریہ تین فیصد کردیا، ٹیکسوں میں کمی کا آرڈیننس جلد جاری کردیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  تحریک انصاف کا دھرنے کے دنوں کی تنخواہی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہیں واپس کرنے کا اعلان کر دیا ،ان کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونیوالے صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی کو وزارت سے استعفیٰ دینا ہوگا ، عمران خان کہتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 بجلی بلوں پر یکمشت سرچارج  کی وصولی معطل

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ نے چار نجی کمپنیوں سے بجلی کے بلوں میں یکمشت سرچارج کی وصولی کو روکنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ہدایت کی ہے کہ سرچارج قسطوں میں وصول کیا جائے۔ تفصیلات کے  مطابق چیف جسٹس ناصر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی ہیڈآفس کو لاہور سے اسلام آباد م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۵۵ شام ۸:۵۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی ہیڈ آفس لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر مشترکہ مفادات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فلڈ کمیشن نے اپنی دس سالہ تیاری کے حوالے س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی فلڈ کمیشن نے سپریم کورٹ میں 10 سالہ تیاری کے حوالے سے بنائی جانے والی رپورٹ پیش کردی ،جسٹس ثاقب نثار نے کہا جب تک 10 سالہ پروگرام پر عمل ہوگا تب تک تو سیلاب آکر بھی گزر Read More






تازہ ترین ویڈیوز