Daily Archives: جولائی ۴, ۲۰۱۵

خیبر پختونخوا کے پاس بڑے منصوبے شروع کرنے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

تیمرگرہ (92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا کو تین سے چار سو میگاواٹ کم بجلی دے رہا ہے جبکہ صوبے کے پاس   بڑے منصوبے بنانے کیلئے پیسے نہیں،خیبرپختونخواکو حصہ نہ ملا توپھردھرنا ہوسکتا ہے۔ تیمرگرہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 ملتان : رمضان بازار میں دوران ڈیوٹی روزہ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵ شام ۱۱:۳۵ شام

ملتان(92نیوز)ملتان میں سسستے رمضان بازار میں ڈیوٹی کے دوران روزہ دار وارڈن پولیس کا اہلکار بے ہوش ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق ملتان ایم ڈی اے سستے رمضان بازار پر روزہ کی حالت میں خضر نامی وارڈن پولیس کا اہلکار ڈیوٹی دے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کے ذمہ دار و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو دیوار سے لگا کر قومی دهارے سے نکالا جارہا ہےجس کے ذمہ دار وزیر اعلی سندھ ہیں ، حکومت کو ریڈ کارڈ دکها دیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رینجرز آپریشن کے نتیجے میں ٹارگٹ کلنگ می...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن کے نتیجے میں ٹارگٹ کلنگ میں 44فیصد اور قتل کے واقعات میں 37فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔انکا کہنا ہے عدالتی فیصلوں کا احترام ہے ،لیکن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اردو ادب کے معروف ناول نگار عبداللہ حسین ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۳ شام ۱۱:۱۳ شام

لاہور(92نیوز) معروف ناول اداس نسلیں سے شہرت پانے والے ممتاز ادیب اور ناول نگار عبداللہ حسین چوراسی برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز ادیب اور ناول نگار عبداللہ حسین کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی وطن واپس پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)ڈاکٹر عمران فاروق قل کیس سے متعلق لندن جانے والے ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی واپس پہنچ گئے، ایس ایس پی ساجد کیانی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان  کی ہدایت پر  انتیس جون کو لندن روانہ ہوئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عوامی تحریک آئندہ بلدیاتی انتخابات میں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴ شام ۱۰:۳۴ شام

لاہور(92نیوز)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوامی تحریک آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ  نیشنل ایکشن پلان کے تحت ڈھونگ رچایا جا رہا ہے کیونکہ پنجاب حکومت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پانچ جولائی ہماری قومی تاریخ کا ایک سیاہ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پانچ جولائی ہماری قومی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے جس روز ایک منتخب وزیراعظم کی حکومت کا تختہ الٹا گیا ،آئین پامال کیا گیا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  نواز شریف سے ایئر چیف مارشل سہیل امان ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۴ شام ۱۰:۱۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف سے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ملاقات کی ہے،جس میں پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق  نواز شریف سے ایئر چیف مارشل سہیل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کیس : گرفتار تین مل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

کراچی(92نیوز)شیرشاہ کباڑی مارکیٹ کیس میں گرفتار3ملزموں کوعدم ثبوت کی بناپر3سال کی ضمانت پررہا کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداددہشت گردی عدالت میں شیرشاہ کباڑی مارکیٹ کیس کی سماعت ہوئی توتفتیشی افسرکی جانب سےاس بارپھرملزموں کےخلاف کوئی ثبوت نہیں پیش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : تفتیشی افسر ساجد سدوزئی نے ازسرنو ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۲ شام ۱۰:۰۲ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کی مقامی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت ہوئی تو تفتیشی افسرایس پی ساجدسدوزئی نےازسرنوتحقیقاتی کمیٹی کانوٹی فکیشن عدالت میں پیش کردیا ، جس میں بتایاگیاکہ محکمہ داخلہ کی جانب سےسانحہ بلدیہ اور رضوان قریشی کی جےآئی ٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹر عائشہ عیسانی کو سپروائزرشعبہ ریڈیا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)پمزکی ترجمان ڈاکٹرعائشہ عیسانی کو سپروائزر شعبہ ریڈیالوجی کے عہدے سے ہٹا دیاگیا جبکہ کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز نے ڈاکٹر عائشہ کو بیک وقت کئی شعبوں میں تعلیم کے حوالے سے پمز انتظامیہ سے جواب بھی طلب کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

داؤد ابراہیم اور چھوٹا شکیل 1990میں سرنڈر ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کے سینئر ایڈووکیٹ رام جیٹھ ملانی نے نیا  پنڈورا باکس کھول دیا کہتے ہیں کہ  داؤد ابراہیم اور چھوٹا شکیل انیس سو نوے میں سرنڈر کرنا چاہتے تھے،لیکن اس وقت کی حکومت نے دونوں کو بھارت آنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی کو کشمیر کے مسئلے پر آگے بڑھن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دُلت کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس کشمیر پر حریت کانفرنس اور پاکستان سے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے سوا بھارت کے پاس کوئی چارہ نہیں ۔ بھارتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تربت : ایف سی کی کارروائی میں 6 دہشتگر ہلاک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۲۸ شام ۸:۲۸ شام

تربت (92نیوز)تربت کے علاقے شادی کور میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے می دو کمانڈروں سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق   ایف سی اور  حساس اداروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر کیچ Read More






تازہ ترین ویڈیوز