Daily Archives: جولائی ۳, ۲۰۱۵

  بلاول بھٹو کی زیر صدارت سندھ کابینہ اور...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

کراچی(92نیوز)بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت سندھ حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سمیت سندھ کابینہ کے اہم وزراء اور رہنماؤں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں منعقدہ اجلاس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیب نے تحصیل سجاول کے پانچ افسران کرپشن ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۲۲ شام ۹:۲۲ شام

کراچی(92نیوز)تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن سجاول کے پانچ افسروں کوکروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کو شکایت موصول  ہوئی کہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن سجاول کے پانچ افسران کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فردوس عاشق اعوان  پارٹی عہدے سے مستعفی

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

کراچی(92نیوز)سابق وفاقی  وزیر اطلاعات  فردوس عاشق اعوان  نے پیپلز پارٹی پنجاب کی نائب صدارت سے استعفیٰ دے دیا اپنی ہی جماعت پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت بچانے کےلیے پارٹی اور ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 خیبر پختونخوا : بلدیاتی الیکشن میں لیاقت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۵۰ شام ۸:۵۰ شام

پشاور(92نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن  میں لیاقت خٹک کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے لوکل گورنمنٹ الیکشن میں وزیر اعلی کے بھائی لیاقت خٹک کی کامیابی کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز کے ظلم کی انتہا ،حریت رہنماؤ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

سرینگر(92نیوز)بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا احتجاج بھی ہوا میں اڑا دیا ، حریت رہنما سید علی گیلانی اور متعدد رہنماؤں کی گرفتاریوں پر احتجاج کرنے والے نہتے کشمیریوں پر گولی چلادی جس کے نتیجے میں تین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بیجنگ : بحرہند پرصرف بھارت کاحق نہیں،چین ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۸:۲۱ شام ۸:۲۱ شام

بیجنگ(92نیوز)چین نے بھارت کوخبردارکرتے ہوئے کہاہے بحرہندپربیجنگ کابھی اتنا ہی حق ہے جتنا بھارت کاہے کیونکہ یہ بین الاقوامی بحری راستہ  بن چکاہے۔ بیجنگ میں بھارتی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے چینی حکام کاکہناتھاکہ بھارت کی جانب سے کھلے سمندرکواپنی ملکیت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شوال کی چوٹیاں دہشتگردوں سے پاک ،ملک دشمن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے وزیرستان میں اگلے مورچوں پرپہنچ گئے، اورآپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں پر جوانوں کو شاباش دی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ شوال کی چوٹیوں کو دہشت گردوں سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی ہاکی  ٹیم اولمپک چیمپئن شپ میں شرکت ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۴۹ شام ۶:۴۹ شام

بیلجیئم(92نیوز)بیلجئیم میں پاکستان  کی ہاکی کا جنازہ نکل گیاقومی ہاکی ٹیم نےورلڈ ہاکی لیگ کاکوارٹرفائنل ہارنے کے بعد اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرنے کا سنہری موقع بھی گنوادیا،آئرلینڈ سے ایک گول سے شکست کے بعدتین بار کی اولمپک چیمپئن ٹیم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پالی کیلے ٹیسٹ : پہلاروز پاکستانی باؤلرز ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

پالی کیلے(92نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانیوالے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستانی باولرز کے نام رہا جنہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا جیسی مضبوط ٹیم کی پہلے دن آٹھ وکٹیں گرادیں۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 20تا 80فیصد مہنگ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۲۰ شام ۶:۲۰ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے بجلی بحران کے ستائے صارفین کیلئے  ایک اور  بری خبر گھریلوصارفین کیلئے بجلی 20تا80فیصد تک مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی 2تا4اعشاریہ 28روپے یونٹ مہنگی کردی و فاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی کم ہونے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شعیب شیخ کو 24گھنٹوں میں کراچی منتقل کرنے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سمیت تمام ملزموں  کو چوبیس گھنٹے میں واپس کراچی منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اسلام آباد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  افغان سفیر کی پاکستانی دفتر خارجہ طلبی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۶:۰۴ شام ۶:۰۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان نے  افغانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کرکے احتجاج کیا ہے جبکہ وزیر اعظم سات جولائی کو ناروے کا دورہ کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، وزیراعظم نے تحقیق...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۵:۴۹ شام ۵:۴۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ اتفاقی تھا یا سازش وزیراعظم نے حقائق جاننے کیلئے عسکری اور ریلوے حکام پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی بہتر گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریگی۔ تفصیلات کے مطابق  پل ٹوٹنے کے واقعہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالا : ٹرین حادثہ کے بعد ریسکیو آپ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۵:۳۸ شام ۵:۳۸ شام

گوجرانوالا(92نیوز) ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن میں تیزی لائی گئی ہے، ریسکیو ٹیموں نے آج مزید چار لاشیں نکال لیں ،بوگیوں کو نہر سے نکالنے کے دوران  اردگرد کا علاقہ سیل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی سٹاک مارکیٹ ،انڈیکس ریکارڈ 35ہزار ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۵:۰۷ شام ۵:۰۷ شام

کراچی(92نیوز)کراچی سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی ریکارڈ کی گئی اور ایک موقع پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز