Daily Archives: جولائی ۲, ۲۰۱۵

سچل سرمست کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

خیرپور(92نیوز)سندھ کے صوفی شاعرحضرت حافظ عبدالوہاب المعروف سچل سرمست  کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع ہوگئیں، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نےمزارپرچادرچڑھائی اوردعامانگی۔ تفصیلات کے مطابق خیرپورکے قریب درازا شریف میں حضرت سچل سرمست کا عرس شروع ہوگیا جس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ریلوے ٹریک پر قائم 159پل اپنی مدت پوری کر چ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

لاہور(92نیوز)ریلوے ٹریک پر قائم ایک سو انسٹھ  پل خستہ حال ہیں اور اپنی عمر پوری کر چکے ہیں ان میں سے بیشتر پل برطانوی دور حکومت میں بنائے گئے تھے اور  آج بھی ریلوے ٹریفک کی گزرگاہ بنے ہوئے ہیں۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  سعودی شہزادے ولید بن طلال کا اپنی ساری ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی شہزادے ولیدبن طلال نے بتیس ارب ڈالر  کی خطیر رقم عطیہ کرکے سب سے زیادہ رقم خیرات کرنے کااعزازحاصل کرلیا۔ شہزادہ ولید بن طلال کی دولت کا تخمینہ بتیس ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جو تقریباً بتیس  سو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سامسن سائمن شرف نے 35پنکچرز کی ذمہ داری لی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

لاہور(92نیوز)پینتیس پنکچرز کےمبینہ خالق بریگیڈئر ریٹائرڈ سا مسن سائمن شرف نےذمہ داری لینے سے انکار کردیا،نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں انہوں نےمرتضی پویا اور ڈاکٹر اعجاز حسین کوپنکچرز کا تخلیق کار قرار دے دیا،کہتے ہیں کہ عارف علوی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تحریک انصاف کی جانب سے ابھی مزید معافیاں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

ملتان(92نیوز)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے ابھی مزید معافیاں مانگی جائیں گئیں ٹرین حادثے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : ٹرین حادثہ میں جاں بحق انجن ڈ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۸ شام ۱۱:۰۸ شام

فیصل آباد(92نیوز)گوجرانوالا میں ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے انجن ڈرائیور محمد ریاض کی میت اس کے آبائی گھر فیصل آباد پہنچادی گئی ہے جبکہ ریاض کے اہلخانہ غم سے نڈھال ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کرب و غم میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی :پولیس کارروائی میں 4ملزم گرفتار ،ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹ شام ۱۰:۵۹ شام

کراچی(92نیوز)کراچی پولیس نے ایک کارروائی میں چارملزم گرفتار کرکے بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا۔ تفصیلات  کے مطابق بلدیہ سعید آباد میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران دو بسوں سے بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا۔ کارروائی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  انڈونیشین بحریہ کا جہاز دو روزہ خیر سگا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴ شام ۱۰:۵۴ شام

کراچی(92نیوز)انڈونیشین بحریہ کا جہاز دو روزہ خیر سگالی اور تربیتی دورے پر کراچی پہنچ گیا انڈونیشین نیوی دورے میں مشترکہ آپریشنز سمیت دیگر سرگرمیوں میں بھی حصہ لے گی۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جوڈیشل کمیشن : ق لیگ،جماعت اسلامی،بی این ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)عام انتخابات میں دھاندلی کی  انکوائری کرنے والےکمیشن میں ق لیگ ، جماعت اسلامی بی این پی عوامی اور ن لیگ نے اپنے دلائل مکمل کر لئے، ن لیگ کے وکیل شاہد حامد نے کمیشن میں کہا کہ دوہزار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکمران جماعت اور پی پی کےدرمیان  دم توڑتی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶ شام ۱۰:۰۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں قومی معاملات پر اختلافات کے باعث مفاہمت کی سیاست دم توڑتی نظر آرہی ہے ماضی کے بھائی نواز شریف اور آصف زرداری میں دوریاں بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک افغان تعلقات میں کشیدگی کی خبریں حقائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)ترجمان دفترخارجہ خلیل اللہ قاضی نے  پاک افغان تعلقات میں کشیدگی کی خبروں کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم ملکر مشترکہ دشمن کا سامنا کر رہے ہیں سعودی عرب میں قید زید حامد تک سفارتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گورنر پنجاب اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اورچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لیں جبکہ حلقہ این اے 19 کے لئے الیکشن ٹربیونل کے قیام کی منظوری بھی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 بابراعوان کی انتخابی مقدمہ میں عدم پیش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۴۸ شام ۹:۴۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ نے بابر اعوان کو انتخابی مقدمہ میں پیش نہ ہونے پر پانچ ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا عدالت نے کہا کہ اگر وہ اگلی سماعت پر پیش نہ ہوئے تو ان کے موکل کے مقدمہ پر یکطرفہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹرین حادثہ کی ابتدائی تحقیقات میں دہشتگر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

گوجرانوالا(92نیوز)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے تاہم اس میں کوئی اور ہاتھ بھی ملوث ہوسکتا ہے۔ وفاقی وزیر نے  پل کے خستہ ہال ہونے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

برلن:روبوٹ کے ہاتھوں پہلے انسان کا قتل

۰۷ جولائی, ۲۰۱۵ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

برلن(92نیوز)جرمنی  کی ایک کار ساز کمپنی  میں کام کرنے والے   روبورٹ نے انسان کوقتل کردیا،اب اس قتل کا مقدمہ نہ جانے کس پر ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق روبورٹ کے   مشینی  ہاتھوں کے ذریعے  فلموں میں   خو ن  ہوتا Read More






تازہ ترین ویڈیوز