Daily Archives: جون ۲۸, ۲۰۱۵

اسلام آباد: زیروپوائنٹ کے قریب تیز رفتار...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ کے قریب تیز رفتار کارپانچ راہگیروں پر چڑھ دوڑی،تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں  جاں بحق ہو نے والوں  کا تعلق ایک ہی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

برطانیہ نے طارق میر کے بیان کی تصدیق کردی

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)برطانیہ نے ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے مئی دوہزار بارہ کے بیان کی تصدیق کر دی ،اور ساتھ ہی  پاکستان کو آگاہ بھی کردیا گیا،، پاکستانی تحقیقاتی اداروں نے تفتیش کے لیےسمت کا تعین کر لیا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱ شام ۱۱:۴۱ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہوگئےجبکہ پولیس نے 11 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے بروہی چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو کا کراچی سول ہسپتال کا دورہ ،م...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں سول ہسپتال کا دورہ کیا اور گرمی سے متاثرہ مریضوں  کی عیادت کی۔ بلاول بھٹو  کے ہمراہ سول ہسپتال کے دورے پر وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عیدالفطر پر 23خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان ریلوے نے اس بار عیدالفطرپر ریلوے کی تاریخ کے سب سے بڑے خصوصی آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق تیئیس خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی جن سے تیس ہزار مسافر استفادہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کروڑوں کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

لاہور(92نیوز)اینٹی نارکوٹیکس فورس نے کروڑوں روپے کی ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر جہلم کا رہائشی طارق سوا کلو ہیروئن بیگ کے خفیہ خانوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملکی معیشت میں تاجر برادری کا کردار ریڑھ ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۶ شام ۱۱:۱۶ شام

لاہور(92نیوز)گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں تاجر برادری کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے جو مشکلات کے باوجودتجارتی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں صنعتکاروں اور تاجروں کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  آئی سی سی نے للت مودی کی  جانب سے لکھےگ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴ شام ۱۰:۳۴ شام

دوبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل  کرکٹ کونسل نے للت مودی کی  جانب سے لکھے  گئے  خط کی دو سال بعد ملنے کی  تصدیق کردی ،آئی پی  ایل کے  سابق  سربراہ نے  نامور  بھارتی کرکٹرز پر  جوا  کھیلنے کے  الزامات لگائے  تھے ۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ما ڈل ٹاؤن کو ایک برس گزرنے کے باوجو...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۰ شام ۱۰:۲۰ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک سال گزر جانے کے باوجود ان کے زخم آج بھی تازہ ہیں،رانا ثناءاللہ کو ایک بار پھر وزیر قتل وغارت گری بنا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹرطاہرالقادری وطن واپسی کےلئےلندن سے...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

لندن(92نیوز)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری وطن واپسی کے لیےلندن سے روانہ ہو گئے،لاہورایئرپورٹ پرکارکن شانداراستقبال کرینگے،تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق طاہرالقادری بغرض علاج بیرون ملک مقیم تھے،جواب لندن سے براستہ دبئی لاہورکےلیےعازم سفرہیں لندن ایئرپورٹ پرمیڈیاسےبات کرتےہوئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نارووال : چھ بچوں کا باپ چلتی بس سے گر کر ج...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۳۳ شام ۹:۳۳ شام

نارووال(92نیوز)چلتی بس سے گر کر چھ بچوں کا باپ جاں بحق ،اہل علاقہ کا نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج،ٹائروں کو آگ لگا کر نیو لاہور روڈ پر ٹریفک معطل کردی ،پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی ٹریفک بحال نہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فارم 15کا غائب ہونا اور تھیلوں کی سیلیں ٹو...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ فارم 15سب سے زیادہ خیبر پختونخوا سے غائب ہوئے ،فارم 15کا غائب ہونا ،تھیلوں کی سیلیں ٹوٹنا نااہلی ہے بدنیتی نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  کراچی میں پانی کی کمی پر فوری ایمرجنسی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

کراچی(92نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے  کہا ہے کہ کراچی میں پانی کی کمی پر فوری ایمرجنسی کا اعلان کیا جائے ،ساتھ ہی وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو کسی ٹھنڈی جگہ پر رہنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گرمی کی شدت سےہونیوالی اموات میں پچاس فیص...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

کراچی(92نیوز)صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ گرمی کی شدت سے ہونے والی اموات  میں سے پچاس فیصد بجلی کی بندش کی وجہ سے ہوئیں ،جناح اسپتال کراچی کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں شدید گرمی سے بارہ سو افراد کی ام...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۵۶ شام ۷:۵۶ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں شدیدگرمی اوربارہ سوافرادکی اموات کےبعد بھی غیراعلانیہ اورطویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ بندنہیں کیاگیا،بجلی کی آنکھ مچولی نےشہریوں کی زندگی اجیرن کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شدیدگرمی اوربارہ سوافرادکی اموات کےبعدبھی غیراعلانیہ اورطویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ بدستورجاری ہے،کراچی الیکٹرک کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز