Daily Archives: جون ۲۳, ۲۰۱۵

   گلوکارہ حمیرا ارشد کی شوہر کے ہمراہ نا...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۸ شام ۱۱:۵۸ شام

لاہور(92نیوز)معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ نے صلح کے بعد نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام رحمت رمضان میں شرکت کی حمیرا ارشد نے کہا کہ ماہ صیام کے موقع پر نائنٹی ٹو نیوز کا پروگرام رحمت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں ہلاکتوں کی ذمہ دار صوبائی اور و...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی کے عوام کے جانی نقصان کا ذمہ دار صوبائی اور وفاقی حکومت کو قرار دے دیا ہے،کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کےاقتدار میں آنے سے بجلی کا بحران مزید سنگین ہوگیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

لاہور(92نیوز)ایل پی جی کمپنیوں نےقیمتوں میں  پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا، جس سے گھریلو سلنڈر ساٹھ اور کمرشل سلنڈر دوسوچالیس روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کے مطابق پانچ روپے فی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 اپوزیشن جماعتوں کاجمعہ کو یوم سیاہ منان...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹ شام ۱۱:۴۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا ملک بھر میں لوڈشینگ سے ہلاکتوں پر جمعہ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان،آج پارلیمنٹ ہاؤس میں جاں بحق افراد کی غئابانہ نماز جنازہ  بھی ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن  لیڈر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو عیدالفطر س...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان سٹیل ملزملازمین کے لئے خوشخبری ہے کہ انہیں عید الفطر سے پہلے دو ماہ کی تنخواہ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چارماہ  کی تنخواہ سے محروم ملازمین کو عید پردوہری خوشیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب میں تین نئی جیلیں بنانے کی منظوری

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲ شام ۱۱:۰۲ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب کے تین اضلاع لاہور، راولپنڈی اور ننکانہ صاحب میں تین نئی جیلیں بنیں گی جن کی حکومت نے منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں اکیس ہزار پانچ سو قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ جیلوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ یوحنا آباد کے بعد توڑ پھوڑ میں ملو...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۶ شام ۱۰:۵۶ شام

لاہور(92نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ یوحنا آباد کے بعد توڑپھوڑ کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ملوث دس ملزموں کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے نعیم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

این اے 118کےتقریباً 24ہزار ووٹ ناقابل شناخت

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲ شام ۱۰:۵۲ شام

لاہور(92نیوز)نادرا نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو اٹھارہ کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے دوران چوبیس ہزار چھبیس ووٹوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رینجرز نے سنی تحریک کے دفتر پر چھاپے کی  ت...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۹ شام ۱۰:۳۹ شام

کراچی(92نیوز)رینجرز سندھ نے 18 جون کو سنی تحریک کے دفتر پر چھاپہ مارنے کی تفصیلات جاری کردیں ،جس کے تحت  چھاپے کے دوران 11 افراد کو گرفتار کیا گیا جو سنگین مقدمات میں ملوث ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ستائیس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

کراچی(92نیوز)ایسٹ انویسٹی گیشن پولیس  کراچی نے ستائیس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کہتے ہیں شہریوں کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ ایسٹ زون پولیس نے فیروز آباد تھانے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  نیشنل سٹیڈیم کا کیوریٹر بھی شدید گرمی س...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

کراچی(92نیوز) گرمی کی لہر شکور حسین کو بھی موت کی وادی میں لے گئی جو نیشنل سٹیڈیم  میں پچھلے بیس سال سے  پچز تیار کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت سے سینکٹروں افراد جان کی بازی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سنی تحریک کے گرفتار 11ملزمان 90روزہ ریمانڈ ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں سنی تحریک کےمرکزسےگرفتار11ملزموں کو 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سنی تحریک کےمرکزسےگرفتارگیارہ ملزموں کواےٹی سی میں پیش کیاگیا،ملزموں میں رضوان عرف گڈو،عالم عرف بابا،جواد قادری عرف واجا،زبیرعلی، سلمان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کے دوران نجی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

کراچی(92نیوز)صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کے دوران نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین زاہد گل جی اچانک بے ہوش ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ و توانائی مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ارشد پپو قتل کیس کی سماعت 4جولائی تک ملتوی...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

کراچی(92نیوز)انسداددہشت گردی کی  عدالت نےارشدپپوقتل کیس کی سماعت4 جولائی تک ملتوی کردی۔ تفصیلات  کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت میں ارشدپپوقتل کیس کی سماعت ہوئی توملزم رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ کوآج بھی عدالت میں پیش نہیں کیاجاسکا تاہم ملزم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلوی اوپنر ایرون فنچ کو ہسپتال سے فا...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

برمنگھم(ویب ڈیسک)کاؤنٹی میچ کے دوران زخمی ہونے والے آسٹریلوی اوپنر ایرون فنچ کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ کاؤنٹی میچ کے دوران ایرون فنچ کے سینے پر گیند لگی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایرون فنچ یارکشائر کی طرف سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز