Daily Archives: جون ۱۸, ۲۰۱۵

جوڈیشل کمیشن کے رو برو مزید تین حلقوں کے ر...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)  انکوئری کمیشن کے روبرو مزید تین حلقوں کے ریٹرننگ افسران نے بیان ریکارڈ کروا دیا، کمیشن نے ایم کیو ایم کی درخواست پر کل فاروق ستار کو بیان ریکارڈ کروانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں گیارہ فیصد بڑ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۳ شام ۱۱:۲۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ  بحث سمیٹتے ہوئے کہا کہ خشک دودھ اورڈیری مصنوعات پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس واپس لے لیا ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اصل اضافہ ساڑھے سات فیصد کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رمضان کے مبارک مہینے میں نائنٹی ٹو نیوز ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷ شام ۱۰:۳۷ شام

لاہور(92نیوز)برکتوں اور فضیلتوں کے مبارک مہینے رمضان  المبارک  کا  آغاز ہوگیا ہے،نائنٹی ٹو نیوز اپنے ناظرین کے لیے سحر اور افطار  کے  اوقات میں رحمت رمضان کے نام  سے خصوصی    نشریات شروع کر  رہا ہے   جس  کے میزبان  نذیر احمد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا ،ملک ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ ملک بھر میں مسلمانوں نے پہلا روزہ رکھنے کی تیاریاں شروع کر دیں رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ شروع ہو گیا۔ رمضان المبارک کو تین عشروں میں تقسیم کیا گیا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم نواز شریف کا آرمی چیف سے ٹیلی ف...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج آپریشن  ضرب عضب میں  دہشت   گردوں کے خلاف   فیصلہ کن  جنگ لڑ رہی  ہے۔ ایسے موقع پر فوج کے خلاف بیان بازی کرنا مناسب نہیں وزیراعظم نواز شریف اور روس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکج کی سپلائی شر...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

کراچی(92نیوز)یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکج کی سپلائی  کا سلسلہ شروع  ہوگیا ہے۔ رمضان پیکج کے لیئے وفاق کی  طرف سے دو ارب روپے کی سبسڈی دی  گئی ہےجس کے تحت دس کلو  آٹا 360 سے کم ہوکر 320 روپے کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قانون نا فذ کرنیوالے اداروں نے لینڈ گریبن...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

کراچی(ویب ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لینڈ گریبنگ اور ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ میں ملوث پولیس افسران کی فہرست مرتب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق لینڈ گریبنگ اور ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ میں ملوث گرفتار ملزموں نے دوران تفتیش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیو دی چلڈرن کو کام سے روکنے سے متعلق درخو...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)سیو دی چلڈرن این جی او کو کام سے روکنے سے متعلق اسلام آباد  ہائی کورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ  کے جسٹس عامر فاروق نے  سیو دی چلڈرن این Read More






تازہ ترین ویڈیوز

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ،...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا   ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق  دونوں  رہنماؤں کے درمیان  ٹیلی فون پرطویل با ت چیت ہوئی ، جس میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عدالت نےسلطان قمر صدیقی کو 90 روز کیلئے ری...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۲۶ شام ۸:۲۶ شام

کراچی(92نیوز)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے وائس چیئر مینز فشر مین کوآپرٹیو سوسائٹی سلطان قمر صدیقی کو 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز کے لاء آفیسر کے مطابق ملزم کرپشن کی رقم کا 70 فیصد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرت...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۱۲ شام ۸:۱۲ شام

لاہور(92نیوز)بھارت کی ایک اور چوری پکڑی گئی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوے دریائے چناب پر ایک اور پن بجلی منصوبے کی تعمیر شروع کر دی۔ نائنٹی ٹو نیوز کو موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق بھارت نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 پاک فضائیہ کے سربراہ کی ایف سولہ اڑا کر ت...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)ترکی میں اناطولیا ایگل نامی جنگی مشقیں شروع ہو گئی ہیں، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ایف سولہ طیارہ اڑا کر مشتقوں میں حصہ لیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اناطولیا ایگل مشقوں میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  وفاقی وزیر پانی و بجلی کی صارفین کو بجل...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے صارفین کو بجلی کے کم استعمال کی نصیحت کردی کہتے ہیں کہ بجلی زیادہ استعمال  کریں گے تو ٹیرف بھی زیادہ دینا پڑے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے دو اہم ملز...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)ایف سی نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے دو اہم ملزم گرفتار کر لئے ملزمان کو چمن بارڈر کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملزمان محسن علی اور خالد شمیم کو کل اسلام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم نے ماہ رمضان کےدوران پھانسیوں پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ماہ رمضان کے دوران سزائے موت کے قیدیوں کو دی جانیوالی پھانسیوں پر پابندی لگادی ۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کےتقدس کومدنظررکھتےہوئےپھانسیاں موخرکردی جائیں جس پر وزارت داخلہ اورتمام Read More






تازہ ترین ویڈیوز