Daily Archives: جون ۱۷, ۲۰۱۵

کراچی : معین پلازہ کے قریب رینجرز کی بھاری...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

کراچی(92نیوز) معین پلازہ کے قریب رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے معین پلازہ کے اطراف میں بھاری نفری تعینات کرتے ہوئے عمارت کا محاصرہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق معین پلازہ میں سنی تحریک کے دفاترقائم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  پیپلز پارٹی گلگت بلتستان الیکشن پر وائ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان الیکشن پر وائٹ پیپر شائع کرنے کا فیصلہ آصف علی زرداری نے قمر زمان کائرہ کو وائٹ پیپر کی تیاری کا ٹاسک سونپ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کونسل کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاق...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵ شام ۱۰:۵۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملنے سے انکار کر دیا. تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نواز شریف نے آصف علی زرداری کے پیپلز پارٹی کی تقریب سے خطاب پر ان سے ملاقات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری کو ان کی کرپشن لے کر بیٹھ گئی :...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷ شام ۱۰:۴۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق صدر زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زدرداری کو نہ تو نواز شریف اور نہ ہی فوج نے جیل میں ڈالا، انہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم نواز شریف رواں برس دو مرتبہ امر...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲ شام ۱۰:۴۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف رواں سال دو مرتبہ امریکا کا دورہ کریں گے ،ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے اور اکتوبر میں صدر باراک اوباما کی دعوت پر امریکاجائیں  گے۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷ شام ۱۰:۳۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہاہے فوج آئینی دائرہ کار میں اپنے فرائض کی تکمیل کر رہی ہے سابق صدر زرداری کو چاہیئے کہ  اپنے الفاظ کے چناو میں احتیاط برتیں ۔ اسلام آباد میں بک شاپ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۲ شام ۱۰:۱۲ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ،پہلا روزہ جمعتہ المبارک کو ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا ۔ جس میں مفتی منیب الرحمان نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی نےآصف زرد...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی نے سابق صدر آصف زرداری کے فوج کے خلاف بیان کی توثیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جسمیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان نے ٹربیونل کے ممبر یوسف گبول سم...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)عمران خان نے  پی ٹی آئی کے تحلیل شدہ ٹربیونل کے فیصلے کا سخت نوٹس لے لیا  ،عمران خان نے ٹربیونل کے ممبر یوسف گبول سمیت تحریک انصاف کے چھ رہنماؤں کی رکنیت معطل کر دی۔ تفصیلات  کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سابق صدر کا فوج مخالف بیان : آرمی چیف روس ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)سابق صدر آصف زرداری کے فوج مخالف بیان پر عسکری قیادت میں پائی جانے والی تشویش سے متعلق آرمی چیف جنرل راحیل شریف روس سے واپسی پر وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی روسی پارلیمن...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

ماسکو،راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ماسکو میں دفاعی نمائش کا معائنہ کیا اور  روس کی پارلیمنٹ ڈوما کے چیئرمین سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف نے دورہ روس کے دوران ماسکو میں دفاعی نمائش میں شرکت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ارشد پپو قتل کیس : عدالت نےگواہ پیش نہ کرن...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

کراچی(82نیوز)ارشد پپو قتل کیس کی سماعت  کے دوران گواہ پیش نہ کرنے پر انسداد دہشت گردی عدالت نےتفتیشی افسر عابد انصاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ایم این اے شاہ جہاں بلوچ سمیت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو اور نادر ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۰۰ شام ۸:۰۰ شام

کراچی(92نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کےکارکن عبید کے ٹو اور نادر شاہ کے خلاف مقدمے کی سماعت دس جولائی تک ملتوی کردی۔ تفصیلات  کے مطابق کیس کی سماعت انسداددہشت گردی کے جج کے تعطیلات پر جانے کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ ہائیکورٹ نے چار لاپتہ شہریوں کی بازی...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۵۱ شام ۷:۵۱ شام

کراچی(92نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے چارلاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت پر ایک بار پھر وفاقی حکومت اوررینجرز سے جواب طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صادق حسین بھٹی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمی...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

کراچی(92نیوز)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوئم  آرٹس ریگولر, پرائیویٹ، ہوم اکنامکس اور ڈپلومہ ان فیزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2015 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ آرٹس ریگولر میں حافظہ حفصہ انورنے 952 نمبر لے کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز