Daily Archives: جون ۱۶, ۲۰۱۵

شہریارخان ایک مہینہ کی رخصت پر، نجم سیٹھی...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی شہر یا ر خان کی ایک ماہ کی رخصت کے باعث نجم سیٹھی کے سر پر ایک دفعہ پھر پی سی بی کی سربراہی کی دستار سج جائے گی جس سے پاکستان ٹی ٹونٹی لیگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فو...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹ شام ۱۰:۵۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف سے  امریکی وزیرخارجہ جان کیری  نے  ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فون پر خطے کی سلامتی سمیت  دو طرفہ امور پر تباد لہ  خیال کیا گیا ۔






تازہ ترین ویڈیوز

  پاک فوج نےدہشت گردوں کےحملےمیں زخمی اف...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

راولپنڈی(92نیوز)پاک فوج نے افغان حکام کی درخواست پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی افغان فوجی کو ریسکیو کر لیا زخمی افغان فوجی کو باجوڑ کے اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱ شام ۱۰:۴۱ شام

لاہور(ویب ڈیسک)رمضان المبارک کا چاندسعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں نظر نہیں آیا اس لئے جمعرات کو سعودی عرب  اور خلیجی ممالک میں پہلا روزہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی کونسل کے مطابق سعودی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہورہائیکورٹ کا پھانسی کے دو مجرموں کی س...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱ شام ۱۰:۳۱ شام

لاہور(92نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پھانسی کے دو مجرموں کی سزا پر عمل درآمد روکنے سے انکار کردیا دونوں مجرموں کو کل پھانسی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے راشد اور سلیم کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نےجےایف17 تھنڈرکےبلاک تھری پرکام ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹ شام ۱۰:۲۹ شام

راولپنڈی(92نیوز)پاکستان نے جے ایف 17 تھنڈر کے بلاک ون اور ٹو کی کامیابی کے بعد بلاک تھری پر کام شروع کر دیا ہے ، جے ایف 17 تھنڈر کے بلاک تھری طیارے آئندہ برس پاک فضائیہ میں شامل کر لئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مظفرگڑھ : خواتین کو اغوا کرکےفروخت کرنیوا...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

مظفرگڑھ(92نیوز)خواتین کو اغواء کر کے علاقہ غیر میں فروخت کرنیوالا بین الصوبائی گینگ کا سر غنہ سمیت تین ملزمان گر فتار ،ملزمان کے دوران تفتیش اہم انکشافات اور اہم سیاسی شخصیات کے بھی نام اگل دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاڑکانہ : گرمی کے ستائے لوگ سیپکو کے خلاف ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

لاڑکانہ(92نیوز)لاڑکانہ میں گرمی کے ستائے شہری، خواتین اور بچے سیپکو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا دے کر ٹائر نذرآتش کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جانب سے لاڑکانہ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیب نے ایف بی آر کے تین سابق چیئرمینوں کے...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۴۸ شام ۹:۴۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)نیب نے ایف بی آر کے تین سابق چیئرمینوں کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی ،ان افسران پر قومی خزانے کو پینسٹھ کروڑ روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے ایف بی آر کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 کراچی : رینجرز کی کارروائی میں دو ٹارگٹ ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

کراچی(92نیوز)سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرجیکل آپریشن کرتے ہوئے  مذہبی جماعت کے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلیے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق شہر میں جاری سرجیکل آپریشن مذہبی جماعت کے بھتہ خور اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کسانوں کا پارلیمںٹ ہاؤس کے باہر احتجاج،و...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان کسان اتحاد نے مطالبات کی منظوری کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمظاہرہ کیا وزیراعظم نے معاملے کاجائزہ لینے کے لئے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے  باہرکسانوں نے  احتجاجی مظاہرہ کیا اور ہزاروں لیٹر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سابق صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر توپوں ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)آصف زرداری نے جرنیلوں پر سخت تنقید کی ہے کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کی کردار کشی کرنے والے ہوشیار رہیں، زیاد ہ تنگ کیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گےجس دن وہ کھڑے ہو گئے کراچی سے فاٹا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد ساڑھ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۴۴ شام ۸:۴۴ شام

اسلام آباد(92نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ ملک میں ٹی بی کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے اورٹی بی کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 50 ہزار سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کو نریندر مودی کا ٹیلی فون

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۵۶ شام ۷:۵۶ شام

اسلام آباد(92نیوز) وزیر اعظم نواز شریف کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلی فون کیا ہے۔ دونوں وزرائے اعظم نے 2طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق نریندر مودی نے نواز شریف سے 5منٹ تک گفتگو کی۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  وزیر اعظم کی زیر صدارت بین الاقوامی این...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۴۰ شام ۷:۴۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت بین الاقوامی این جی اوز سے متعلق اعلی سطح کااجلاس ہوا جس میں تمام بین الاقوامی این جی اوز کی تین ماہ کے اندر دوبارہ رجسٹریشن کرنے  فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم ہاؤس Read More






تازہ ترین ویڈیوز