Daily Archives: جون ۱۲, ۲۰۱۵

پی پی دور میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم ہوئ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

کراچی(92نیوز)سابق صدر پرویز مشرف نے پیپلزپارٹی کے وزراء اور اتحادیوں کے الزامات کو مسترد کردیا ،کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں کرپشن میں نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف نے 92 نیوز سے بات چیت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں ہڑتالوں کی سیاست بند ہونی چاہیے...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

کراچی(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے کراچی میں ہڑتالیں کرنے والوں کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، کہتے ہیں ملک کو ترقی کرنے دیں، کراچی میں مکھی بھی مرجائے تواحتجاج شروع کردیا جاتا ہے، اس سے خوشحالی نہیں آئے گی۔ کراچی آپریشن کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فارم 15کی گمشدگی  سندھ پہلے نمبر جبکہ کے پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۵۰ شام ۸:۵۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)فارم 15 کی گمشدگی ، سندھ بازی لے گیا دوسرے نمبر پر خیبرپختونخوا کے سے  سب زیادہ فارم 15 غائب ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق  فارم  پندرہ کی گمشدگی میں صوبہ سندھ  سرفہرست نکلا جبکہ  خیبر پختونخوا دوسرے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جوڈیشل کمیشن میں 36 واں پنکچر سامنے آیا  ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۴۴ شام ۸:۴۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے روبرو ایک 36واں پنکچر بھی سامنے آیا ہے جس نے سارے انتخابی عمل کی ٹیوب اور ٹائر کو پھاڑ دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب کا بجٹ : وزیر خزانہ عائشہ غوث کا تقر...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب کا 1447ارب کا بجٹ پیش کر دیا گیا جبکہ اس دوران وزیرخزانہ عائشہ غوث پاشاکابجٹ تقریرمیں جارحانہ اندازدیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا نے  بجٹ تقریر کرتے ہوئے جذباتی اور جارحانہ انداز اپنائے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تین روزہ پریکٹس میچ : پاکستان کے دوسری انن...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۵۲ شام ۷:۵۲ شام

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان اور سری لنکا بورڈ پریذیڈنٹس الیون تین روزہ ٹور میچ میں مدمقابل ہیں،پاکستان نے دوسرے دن کا اختتام تینتیس رنز اور نو وکٹوں کی برتری پر کیا۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بجٹ 16-2015: جنوبی پنجاب کو ایک بار پھر لالی پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۱۷ شام ۷:۱۷ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب کے بجٹ میں ایک بار پھر لیگی حکومت جنوبی پنجاب کے باسیوں کو لالی پاپ دینے میں کامیاب نظر آرہی ہے ، بجٹ میں صرف ایک سو پچاس ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ وزیرخزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: موٹر سائیکل سوار خاتون پر تیزاب پھ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ شیرا کوٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار تیس سالہ خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ شاہ فرید کالونی میں پیش آیاجہاں نامعلوم افراد موٹر سائیکل سوار تیس سالہ فرح سجاد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب کی پہلی خاتون وزیر خزانہ  ڈاکٹر عائ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث نےایک ہزارچارسوسینتالیس ارب چوبیس کروڑروپے کابجٹ پیش کردیا گیا جسمیں ترقیاتی کاموں کے لئے چارسوارب رکھنے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کے بعد پنجاب کا بھی بجٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ظالم بھائی نے اپنے تین معصوم بھتیجوں کو ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۶:۲۳ شام ۶:۲۳ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت  کے علاقہ شاہدرہ میں اراضی تنازع اور اولاد نہ ہونے پر حسد کی آگ میں جلنے والے بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کے معصوم بچوں کو بیدردی سے ذبح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ فضل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب نے عمرہ کی زیادہ سے زیادہ مدت پن...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۶:۰۲ شام ۶:۰۲ شام

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی وزارت حج نے عمرہ کے ویزے پر سعودی عرب میں قیام کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن مقرر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت حج کی طرف سے عمرہ کی سہولیات  مہیا کرنے والی ایک سو پینتالیس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف کا ریکارڈ : پنجاب کے گیارہ بجٹ ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۵:۳۲ شام ۵:۳۲ شام

لاہور(92نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب نے بجٹ دو ہزار پندرہ، سولہ کے اجلاس میں شرکت کر کے اپنے ہی ریکارڈ کو مزید بہتر کر لیا،شہباز شریف کو گیارہ بجٹ سیشنزمیں شرکت کا اعزازحاصل ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بجٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۵:۱۸ شام ۵:۱۸ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت  کی مقامی عدالت نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول جج واجد منہاس نے یہ حکم میرا کے شوہر ہونے کے دعویدار عتیق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  نواز کابینہ تاحال مستقل وزیر خارجہ سے م...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)برما پر سفارتی دباؤ،افغان پالیسی اور اب بھارت سے تعلقات ان سب معاملات کو دیکھنے کے لئے ایک عدد وزیر خارجہ کی ضرورت ہےجو کہ نواز کابینہ میں کوئی ہے ہی نہیں آخر کب تک یہ اہم عہدہ خالی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی کے برسراقتدار آتے ہی پاک بھا...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۴:۴۸ شام ۴:۴۸ شام

لاہور(ویب ڈیسک)نریندر مودی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی بڑھی اور بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔ مودی کے دور اقتدار کے دوران تعلقات میں بہتری کے امکانات روز بروز معدوم ہوتے چلے جا رہے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز