Daily Archives: جون ۱۱, ۲۰۱۵

موجودہ حکومت نے پاکستان کی معیشت کو دیوال...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رینجرزکی سندھ ہائیکورٹ  کو ڈاکٹر عمران ف...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

کراچی(92نیوز)سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر رینجرز نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم معظم علی خان کی اس کے اہل خانہ سے جمعے کے روز ملاقات کی یقین دہانی کروادی۔ عدالت میں درخواست گزار کے وکیل نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیسکو کی نااہلی نے بیوہ خاتون کی جان لے لی...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں فیسکو کی جانب سے بیوہ عورت کو چھوٹے سے مکان کا ساٹھ ہزار روپے کا بجلی کا بل بھیج دیا گیا اور بل جمع نہ ہونے پر کنکشن کاٹ دیا گیا، جس پر دلبرداشتہ ہوکر خاتون Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  ذوالفقار مرزا اپنی شوگر مل کی نیلامی رک...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

کراچی(92نیوز)سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا پنگریو میں قائم اپنی شوگر مل کی نیلامی رکوانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے جہاں انکی  پیپلزپارٹی کے لائرز کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی۔ عدالت میں اپنے بیان میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو زرداری کی 16 جون کو لاہور آمد م...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی سولہ جون کو لاہور آمد متوقع ہے، پنجاب کے دورے کے دوران پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت میں تبدیلیوں کے فیصلوں کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میکا سنگھ کودوران کنسرٹ ڈاکٹرکوتھپڑمارن...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو دوران کنسرٹ ڈاکٹر کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا،پولیس نے میکا سنگھ کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق دوماہ قبل اندرپوری میں دہلی سوسائٹی ڈی او ایس کی جانب سے ڈاکٹروں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بس پر حملے میں ملوث  کالعدم تنظیم کے سربر...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

کراچی(92نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے  ملیر میں ایس ایس یو کی بس پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے سربراہ سمیت آٹھ ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایس ایس یو کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب کا بجٹ کل پہلی خاتون وزیر خزانہ اسم...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲ شام ۱۰:۵۲ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب کا 1200ارب روپے کا بجٹ کل پہلی خاتون وزیر خزانہ اسمبلی میں پیش کرینگی۔ تعلیم کیلئے 47ارب، توانائی کیلئے 60 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے ۔ بجٹ کے دوران حکومت کو اپوزیشن کی طرف سے بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نامعلوم افراد کے وحشیانہ تشدد سے 2بچیاں ج...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں ظلم کی انتہا ہوگئی،سفاک ملزموں نے گھر میں گھس کر دومعصوم بچیوں کو تشدد کے بعد اذیت دے کر قتل کردیا۔ جاں بحق دونوں بچیوں کی شناخت دس سالہ افشین اور پندرہ سالہ نوشین کے نام  سے ہوئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دہشت گردوں،مجرموں کوسالانہ230ارب کےکالےد...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

کراچی(92نیوز)کراچی برسوں سے امن کو ترس رہا ہے ، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد نے شہر قائدکو یرغمال بنا رکھا ہے ، ان دہشت گردوں اور مجرموں کو پیسہ کہاں سے ملتا ہے ، رینجرز نے بھانڈہ پھوڑ دیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا خواب سپر پاور بننا، لیکن سات سال ...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

لاہور(ویب ڈیسک)بھارت خطے میں سپرپاوربننے کا خواب تو دیکھتا ہے لیکن اصل چہرہ انتہائی بھیانک ہے، بھارت اونچی دکان پھیکا پکوان کی مثال کو خوب درست ثابت کرتا نظر آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت بڑی جمہوریت کا دعوے دارلیکن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جوڈیشل کمیشن کو نوے فیصد حلقوں کے فارم 15 م...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)جوڈیشل کمیشن کو قومی اور صوبائی  اسمبلیوں کے   نوے فیصد حلقوں کے فارم پندرہ  سے متعلق رپورٹ موصول ہو گئی ہے تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے  دو سو  بہتر  حلقوں میں سے دو سو انچاس   حلقوں کے فارم  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملتان  : 185یونین کونسلوں کی حلقہ بندی مکمل

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

ملتان (92نیوز)ریجنل الیکشن کمیشن ملتان نے ضلع ملتان کی حلقہ بندیوں کی لسٹیں آویزاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح ضلع ملتان کی 185 یونین کونسلوں کی نئی حلقہ بندیوں کی لسٹیں شہر کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شجاع آباد : ملتان کور کے زیر اہتمام فری م...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۵۶ شام ۸:۵۶ شام

شجاع آباد(92نیوز)ملتان کور کی طرف سے تحصیل شجاع آباد کے نزدیک بستی کھوکھراں والا میں فری آرمی میڈیکل کیمپ کا انعقادکیاگیا جس میں1500مریضوں کا چیک اپ کیاگیا۔ قائم مقام گیریژن کمانڈر بریگیڈیئر محمد حامد رضا نے کیمپ کا دورہ بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 مودی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے : نواز شری...

۰۶ جون, ۲۰۱۵ ۸:۰۱ شام ۸:۰۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نوازشریف نے  نریندر مودی  کے  بیان کو افسوس ناک قرار دیتے  ہوئے کہا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتا ہے تاہم امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی بھارتی  وزیراعظم کے  بیان  سے  خطے  Read More






تازہ ترین ویڈیوز