Daily Archives: مئی ۳۱, ۲۰۱۵

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک کا قوت خرید نہ رکھ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

کراچی (92نیوز)ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نےقوت خرید نہ رکھنےوالےافرادکومفت ہیلمٹ فراہم کرنےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک نےیہ اعلان ٹریفک پولیس افسران اوراہلکاروں کی کھلی کچہری سےخطاب میں کیا۔ انہوں نےافسران اوراہلکاروں کےمسائل سنےاورحل کیلئےکوششیں کرنےکی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد:زرعی یونیورسٹی میں چینی ثقافت...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۴ شام ۱۱:۲۴ شام

فیصل آباد(92نیوز) فیصل آباد زرعی یونیورسٹی میں چینی ثقافتی شو منقعد کیا گیا شو میں چینی فنکاروں اور طلبہ نے ڈانس ،موسیقی اور آرٹس کا خوبصورت مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق چائنیز کنفیوشش انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ہونے والے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نریندرمودی نے دورہ چین کے دوران پاک چین ا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۸ شام ۱۱:۱۸ شام

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے کہا ہےکہ بھارتی وزیراعظم  نے دورہ چین   میں  پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر  چینی قیادت کو اپنے  تحفظات سے آگاہ کیا ۔ نئی دہلی میں میڈیا  سے گفتگو  کرتے   ہوئے سشماسوراج کاکہناتھاکہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دبئی میں عرب انڈو بالی ووڈ ایوارڈز میں سل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۹ شام ۱۰:۴۹ شام

دبئی(ویب ڈیسک)دبئی میں عرب انڈوبالی ووڈایوارڈزمیں سلمان خان ،پریانیکاچوپڑا،انوشکاشرما اورانیل کپورسمیت کئی فلمی ستاروں نے شرکت کی مگرسلمان خان کی پرفارمنس نے حاضرین کےدل موہ لئے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں سجاپہلاعرب انڈوبالی ووڈایوارڈزکامیلہ جس میں  میزبانی کے فرائض کرن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خییبر پختونخوا بلدیاتی  انتخابات :تحریک ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴ شام ۱۰:۴۴ شام

پشاور(92 نیوز)خیبر پختو نخوا  بلدیاتی انتخابات میں  ضلع کونسل  کے معر کے  میں  نو سو  اٹہتر  نشستوں میں  سے  آٹھ   سو  چہتر کے  نتائج   آ گئے ہیں  جن میں تحریک انصاف دو  سو ستر  نشستوں  کے ساتھ   سرفہرست ہے ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور زمبابوے کا میچ دیکھنے پاکستا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

لاہور(قذافی سٹیڈیم)پاکستان اور زمبابوے کا تیسرا اور آخری ون ڈے دیکھنے فلم اسٹار ۔میرااور گلوکار شہزاد رائے بھی قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ گلابی اور پیلے مشرقی لباس میں ملبوس اداکارہ میرا، جو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا جشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں خاطر خواہ ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد اب عوام پر ایک اور تلوار لٹکا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا ماہانہ گھریلو بل میں 100روپےسے  5ہزار روپے تک اضافہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن :سیاسی خانو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

پشاور(92نیوز)خیبر پختونخوا میں کہیں خاندانی سیاست کے خاتمے کے تابوت میں کیل ٹھونکے گئے تو کسی کے لئے یہ الیکشن بنا بڑے ایوانوں میں جانے کے لئے ابتدائی تربیت گاہ ،کسی کا بیٹا کسی کا بھائی تبدیلی کے روپ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالا: ن لیگی ایم پی اے فائرنگ سے بیٹ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

  گوجرانوالا(92نیوز)مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی رانا شمشاد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ان کا بھتیجا فائرنگ سے زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رکن صوبائی اسمبلی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تیسرا ون ڈے : پاکستان نے زمبابوے کو 297 رنز ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۵۵ شام ۷:۵۵ شام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے دو سو ستانوے رنز کا ہدف دیا ہے۔ ڈیبیو کرنے والے بابر اعظم نے کیرئیر کی پہلی نصف سنچری بھی بنا ڈالی۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالا: نوجوان کی ہسپتال میں گھس کر ف...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۳۲ شام ۷:۳۲ شام

گوجرانوالا(92نیوز)ڈسٹرکٹ اسپتال گوجرانوالہ میں نوجوان نے وارڈ میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے زیر علاج شخص زخمی ہوگیا ،زخمی کے لواحقین نے ہسپتال میں ہی ناقص سکیورٹی پر احتجاج شروع کردیا  ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ اسپتال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

اسلام آباد(92نیوز) حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرول 3روپے 50پیسے لٹر مہنگا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 87روپے 12پیسے لٹر ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رمضان میں عوام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کے پی کے میں بلدیاتی الیکشن کرواکر تبدیلی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۶:۵۹ شام ۶:۵۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کرواکر تبدیلی کا وعدہ پورا کر دیا ،میاں صاحب میٹرو بس چلانے سے تبدیلی نہیں آتی ،بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی باتیں بے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختوںخوا:بلدیاتی انتخابات میں ہونیو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

پشاور(92نیوز)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی بدںظمی اور بے ضابطگیوں کی فافن نے رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق  خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں 13 فیصد پولنگ سٹیشن تاخیر سے کھلے، 19 اضلاع میں تشدد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ مستونگ میں جاں بحق افراد سے اظہار ی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۶:۰۳ شام ۶:۰۳ شام

کوئٹہ(92نیوز)سانحہ مستونگ میں جاں بحق افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے کوئٹہ اور پشین سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے جبکہ مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی  ہوئے  ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز