Daily Archives: مئی ۱۵, ۲۰۱۵

ن لیگ کی مڈل اسٹمپ اڑنے والی ہے ،دوہزار پن...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

ملتان (ویب ڈیسک)عمران خان نے ایک بارپھردوہزار پندرہ کوالیکشن کا سال قرار دے دیا کہتے ہیں کہ ن لیگ کی مڈل اسٹمپ اڑنےوالی ہے، نواز حکومت نے دوسال میں  ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ملتان میں پی ٹی آئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیس بک  نے بھی کشمیریوں کے حق خودارادیت ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

لاہور(ویب ڈیسک)انٹر نیشنل ویب سائٹ فیس بک نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرتے ہوئے  کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق ابھی بھارتی حکومت چین کے سرکاری ٹی وی پر ارونا چل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سپر ایٹ ٹی ٹونٹی میں پشاور پینتھرز نے راو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

  فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی سپر ایٹ ٹی ٹونٹی میچ میں پشاور پینتھرز نے راولپنڈی ریمز کو سات وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں راولپنڈی ریمز نے پہلے کھیلتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بنک نے ملکی معیشت کی ششماہی رپورٹ ج...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

کراچی(ویب ڈٰیسک)اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت کی ششماہی رپورٹ جاری کردی،دشواریوں کے باوجود بیرونی کھاتوں میں بہتری آئی، تیل کی قیمتوں میں کمی نے بھی ملکی معیشت کو سہارا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی ششماہی رپورٹ کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی میں ڈے کیئرسنٹر کے قیام کا فی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈے کئیر سنٹر بنانے کی منظوری دے دی۔ ڈے کیئرسنٹرز میں خواتین ارکان پارلیمنٹ اورسٹاف کے بچوں کی نگہداشت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق خواتین ارکان کے ایک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیپرا کا بجلی کے پیداواری ٹیرف میں 4.68روپے...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸ شام ۱۰:۲۸ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیپرا نے بجلی کے پیداواری ٹیرف میں 4 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا،ٹیرف میں اضافے کا اطلاق آئندہ ماہ سے ہو گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق فرنس آئل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیپرا ٹرانسمیشن لائن کا انفراسڑکچر درست ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶ شام ۱۰:۰۶ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے نیپرا کو ہدایت کی ہے کہ وہ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا انفراسٹرکچر درست کرے اور اس سلسلے میں نجی تعاون کے حصول کے لیے جامع حکمت عملی تیار کی جائے۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون واںصاف نے قومی  اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کے حوالے سے آئین میں ترمیم کا بل مردم شماری تک موخر کر دیا ہے جبکہ ہندو میرج بل بھی مزید غور کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

انڈونیشیا اور ملائشیا کے سفیروں کی بیگما...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)انڈونیشیا اور ملائشیا کے سفیروں کی بیگمات کی میتیں ان کے آبائی ممالک روانہ کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ مئی کو نلتر ہیلی کاپٹر حادثہ میں انڈونیشیا اور ملائیشیا کے سفیروں کی بیگمات جاں بحق ہوگئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملتان کےساتھ دھوکا ہوا ہے ،میرا نعرہ آج ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

ملتان(92نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملتان کےساتھ دھوکا ہوا ہے یہاں آج تک کوئی کام نہیں ہو اہے ،میرا آج بھی نعرہ گو نواز گو ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 ٹریفک وارڈنز کا ویگن ڈرائیور پر تشدد ،کو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

لاہور(92نیوز)شاہدرہ چوک  کےٹریفک وارڈنز کا ویگن ڈرائیور پر تشدد میڈیا کو خبر ملنے پر کوریج کرنے پر وارڈنز  نے 92 نیوزکے کیمرہ مین سے کیمرہ چھین لیا اور تشدد کی ویڈیومٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق افضل نامی شخص شیخوپورہ سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کی تصدیق ہوتے ہی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۵۸ شام ۷:۵۸ شام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)زمبابوےکرکٹ ٹیم کے  دورہ پاکستان   پر چھائے بے یقینی  کے بادل چھٹ گئے اور اب  ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے ایک بار پھر کھل جائیں گے ،،پاکستانی شائقین بھی اپنے اسٹار کھلاڑیوں کو ہوم گراؤنڈز میں ان   Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ذوالفقار مرزا نے حیدرآباد جانے سے انکار ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

کراچی(ویب ڈیسک)سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے حیدرآباد جانے سے انکار کر دیا ، کہتے ہیں کہ اُنہیں گرفتار یا پولیس کے ہاتھوں قتل کئے جانے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

لاہور(ویب ڈٰیسک)ہائیکورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق سربراہ آصف ہاشمی کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے خلاف درخواست پر کارروائی مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظہر اقبال سدھو نے درخواست Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہائیکورٹ نے پولیس میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

لاہور(92نیوز) ہائی کورٹ نے پولیس میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیے گئے سابق فوجیوں کو مستقل نہ کرنے کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے آئی جی پنجاب کو کنٹریکٹ پولیس اہلکاروں کی عرضداشت پردوماہ میں فیصلہ کرنے کاحکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز