Daily Archives: مئی ۸, ۲۰۱۵

ملک بھر کی کے اے ایس بی بنک برانچوں نے اسل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

کراچی(ویب ڈیسک)ملک بھرمیں کےاےایس بی بینک کی تمام برانچوں نے اسلامی بنکنگ  شروع کردی بینک  کا عملہ تمام دن سابق بینک صارفین کوسہولیات  فراہم کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں بینکوں کےانضمام کی منظوری جمعرات کووزارت خزانہ کی طرف سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نلتر ہیلی کاپٹر حادثہ کی وجہ سے انٹرنیشنل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۷ شام ۱۱:۰۷ شام

 لاہور(92نیوز)20مئی کو منعقد ہونے والے انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول کو نلتر میں ہیلی کاپٹر حادثہ کے باعث ملتوی کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے20مئی کو منعقدہ سپورٹس فیسٹیول کو نلتر حادثہ میں ہونیوالی اموات کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی عام انتخابات میں تین جماعتوں کے ر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کے عام انتخابات میں تین جماعتوں کے رہنما پارٹی کی مایوس کن کارکردگی پر مستعفی ہوگئےکسی نے دھاندلی کا شور مچایا نہ شکست کی ذمہ داری کسی اور پر ڈالنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق لیبر پارٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی عام انتخابات میں دس پاکستانی نژا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸ شام ۱۰:۲۸ شام

لندن(ویب ڈیسک)برطانوی انتخابات میں مقامی شہریوں کے ساتھ ساتھ دس پاکستانی نژاد امیدواروں نے بھی کامیابی اپنے نام کرلی ہے، برطانوی سیاست میں دس پاکستانی نژاد رہنماوں نے عام انتخابات میں کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے یہ ثابت کیا کہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہیلی کاپٹرتکنیکی خرابی کی وجہ سے کریش ہوا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر انجن میں تکنیکی خراب  کی وجہ سے کریش ہوا اس میں دہشت گردی کا کوئی عنصر شامل نہیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کنٹریکٹ اساتذہ کا مال روڈ پراپنے مطالبات ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۸:۱۳ شام ۸:۱۳ شام

لاہور(ویب ڈیسک)کنٹریکٹ اساتذہ نے مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں آج دھرنا دیا ۔ احتجاجی اساتذہ کنٹریکٹ اساتذہ نے حکومت سے اپیل کی کہ انہیں فوری طور پر مستقل کیا جائے۔






تازہ ترین ویڈیوز

  منی لانڈرنگ کیس :ماڈل گرل ایان علی کے جو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۸:۰۴ شام ۸:۰۴ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں اٹھارہ مئی تک توسیع کردی گئی۔ بینکنگ کورٹ نے حتمی چالان پیش نہ کرنے پر کسٹمز حکام کی سرزنش کی اور آئندہ سماعت پر چالان پیش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

  برطانوی الیکشن میں بھی دھاندلی کی بازگ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۵۱ شام ۷:۵۱ شام

لندن(ویب ڈیسک)برطانوی انتخابات کو دنیا بھر میں شفاف مانا جاتا ہے بائیو میٹرک ، آن لائن  سسٹم  سمیت دیگر کمپیوٹرائز سہولیات کی وجہ سے بے ضابطگیوں کا امکان نہ ہونے کے برابر  ہے  مگر  تحریک انصاف سمیت دیگر پاکستانی رہنماؤں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرکاری افسران کی ترقیوں میں سندھ اور بلوچ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۴۵ شام ۷:۴۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)سرکاری افسران کی گریڈ بائیس میں ترقیوں کے دوران سندھ اور بلوچستان کے ساتھ امتیازی سلوک پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم کو خط ارسال کر دیا۔ خط میں شکایت کی گئی ہے کہ سندھ کے آٹھ سینئر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صوبائی وزیرسندھ ممتازجاکھرانی نے ذوالفق...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۲۵ شام ۷:۲۵ شام

جیکب آباد(ویب ڈٰیسک)جیکب آباد میں صوبائی وزیر ممتاز جاکھرانی نے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف سیشن کورٹ میں ہتک عزت کے مقدمے کی درخواست جمع کروادی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ کی جانب سے پیپلزپارٹی کے کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بالی وڈ کے نامور کوریو گرافر شیامک داور پ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۱۷ شام ۷:۱۷ شام

وکٹوریا (ویب ڈیسک)بالی وڈ سٹار شاہد کپور  کے ڈانس گرو سمجھے جانے والے  شیامک داور مشکل میں پھنس گئے ۔ دو کینیڈین ڈانسرز نے معروف بھارتی کوریو گرافر پرجنسی  ہراساں کرنے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزارت خارجہ میں ہیلی کاپٹرحادثہ پر اعلیٰ ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت خارجہ میں ہیلی کاپٹرحادثہ پراعلی سطح کا اجلاس جاری ہے،اجلاس میں جاں بحق غیرملکیوں کی میتیں متعلقہ ممالک میں بھجوانےکےانتظامات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ غیرملکیوں کوتفریحی دورےپربذریعہ ہیلی کاپٹرنلترروانہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات سیاسی بنیاد...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۶:۵۰ شام ۶:۵۰ شام

کراچی(ویب ڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات سیاسی بنیادوں پر درج کرائے گئے سندھ حکومت پر کوئی اعتماد نہیں رہا۔ تفصیلات کےمطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈھاکاٹیسٹ پرپاکستان کی گرفت مضبوط،پاکست...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)ڈھاکاٹیسٹ پرپاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی،پانچ سوپچاس رنزکے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش نے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پرتریسٹھ رنزبنالئے،پاکستان کوجیت کے لئے مزیدنووکٹیں درکارہیں۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے دن کھیل شروع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملتان:یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدرگیل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۵ ۶:۰۵ شام ۶:۰۵ شام

ملتان(92نیوز)ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغواء کے دو سال مکمل ہونے پر احتجاج کیا گیا اور حکومت سے انکی جلد بازیابی کا مظالبہ کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں سابق وزیر اعظم Read More






تازہ ترین ویڈیوز